PTI Official Bhakkar Profile picture
Official Twitter account of PTI Bhakkar follow for Imran Khan and PTI updates U can also join us on /m.facebook.com/PtiBhakkarr/
May 16, 2022 10 tweets 8 min read
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ صوابی اسلام آباد کے آپ قریب ہو جب آپ کو میں کال دوں گا،میں اپنے صوابی کے باشعور اور دلیر نوجوانوں کو اسلام آباد میں ملنا چاہتا ہوں،
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

#SwabiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے آپ اسلام آباد آو گے جو اسلام آباد نہیں پہنچ سکے وہ صوابی میں نکل کے بتائے کہ ہمیں غلامی نہ منظور۔
عمران خان

#SwabiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور