RH Riaz Profile picture
May 28, 2022 5 tweets 3 min read Read on X
مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
#یوم_تکبیر
پاکستان کے70سال کا قرض ایک طرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایک طرف
اچھا بھلا ملک چل رہا تھا پھر نیازی کو مسلط کرکےترقی کا پہیہ جام کیاگیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا
👇1/5
تو نوازشریف کےحوالےکر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے آج ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکا تھا۔پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کےپاس دو آپشن تھے ریٹس نہ بڑھاۓ اور ملک دیوالیہ ہونے دے اور عمران خان کو لعن تعن کر کے نکل جاۓ
اپنی سیاست بچاۓ لیکن ہمیشہ کی طرح
👇2/5
نوازشریف نےپاکستان کو ہرچیز سےمقدم رکھا اور یہ مشکل فیصلہ لےکے اپنی سیاست نہیں ڈوبتی ریاست بچا لی ۔اسکی سیاسی قیمت بھی ادا کرنے پڑیگی لیکن نوازشریف کیلئے پاکستان سےآگے کچھ نہیں ہےچھ مہینےبعد
انشا اللہ یہ سب آپکو ریورس ہوتا نظر آۓ گا
نواز شریف نے پہلے بھی کر کے دکھایا
👇3/5
اب بھی کرکے دکھاۓ گا انشااللہ
تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں ہمیشہ مشکل حالات میں ملک تباہ کرکے نوازشریف کےحوالے کیاگیا اور
نوازشریف نےہمیشہ اسےترقی کی راہ پے ڈالا وہ ہر میدان کا فاتح ہے اور یہاں بھی فتح اسی کا مقدر بنے گی
ہنسنا بھی ساتھ میں ہوتا ہے
اور مل کے رونا ہوتا ہے
👇4/5
منزل تک سوچ کے آۓ ہیں
ہو لے جو ہونا ہوتا ہے
اک سوچ پے ہے مینار بنا
وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہیں
سب اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں ۔
اور ہمارا نظریہ پاکستان ہے
اے میرے وطن تیز قدم تیز قدم ہو
❤❤
#28مئی_یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Dec 26
#قدم_بڑھائو_پاکستان

خبر آ رہی ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی Swap کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کی تجارت کے لیے ایک زبردست پیشرفت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جتنی مالیت کی امپورٹ پاکستان چین سے کریگا
اتنی ہی مالیت کی خریداری چین کو بھی پاکستان سے کرنا پڑیگی
#اچھی_خبر
👇1/5
یہ پاکستان کیلئے ایکسپورٹ بڑھنےکی گارنٹی کے مترادف ہے۔

چین وہ ملک ہے
جہاں دنیا کی تقریباً ہرچیز تیار ہوتی ہے
پاکستان کو اپنی ضروریات کی ہر شے چین سے حاصل ہو سکتی ہے، چاہے وہ صنعتی مشینری ہو، ٹیکنالوجی ہو
یا روزمرہ کے استعمال کی اشیاء۔ دوسری طرف
#قدم_بڑھائو_پاکستان
👇2/5
یورپ اور امریکہ سے پاکستان کو کچھ خاص فائدہ نہیں
کیونکہ ان ممالک میں بننے والی اشیاء مہنگی ہیں اور پاکستان کی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں
حتی کہ ہتھیاروں کے معاملے میں بھی چین نے یورپ اور امریکہ سے بہتر معیار کے جدید ہتھیار بنانا شروع کر دیے ہیں

#قدم_بڑھائو_پاکستان
👇3/5
Read 5 tweets
Dec 26
#نان_فائلرز_کیلئے_خوشخبریاں

نان فائلر کو بغیر جنازے کے دفنانے کی تجویز
نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا
نان فائلر کو سگریٹ کا دھواں منہ سے نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی
نان فائلر کو اہل نفاق میں سے تصور کیا جاوے گا
نان فائلر رشتہ دار کو صرف اوجھڑی دینے کی اجازت ہوگی
👇1/4
نان فائلر کے نکاح منسوخ اور ختنے دوبارہ کروانے کی تجویز

نان فائلر کو ہر 2 گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم

نان فائلر کو جمعہ مبارک نہیں کہا جاسکتا
نان فائلر کیلئے الگ قبرستان بنانے کی تجویز
نان فائلر کو وضو بھی گھر سے بناکر آنا ہوگا
👇2/4
نان فائلر کو سگریٹ کا دھواں منہ سے نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی

نان فائلر پبلک واش روم میں بڑا پیشاب نہیں کر سکتا

نان فائلر سے بار بار پوچھا جائے گا آپ انسان ہیں یا نان فائلر؟

نان فائلر کو کوئی یہ نہیں کہے گا پائی جان سٹینڈ چُک لو

نان فائلر بائیک اور کار پر پیچھے بیٹھے گا
👇3/4
Read 4 tweets
Dec 25
امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل

3 مارچ 1924 خلافت کےخاتمے کا دن تھا
خلافتِ عثمانیہ کےٹکڑے ٹکڑے کرکے ترکی (ترکیہ) سمیت درج ذیل ممالک بنا کر اور مسلمانوں
کےاتحاد کو ختم کرکےصفِ ہستی سےمٹا دیا گیا
1. سعودی عرب
2. بلغاریہ
3. یونان
4. سربیا
5. مونٹی نیگرو
6. بوسنیا هرز یگو وینا
👇1/6
7. کروشیا
8.مقدونیا
9. سلوانیا
10.رومانیا
11.سلواکیہ
12. هنگری
13. مالڈووا
14. یوکرائن
15. آذربائیجان
16. آرمینیا
17. قبرص
18. جنوبی سائپرس
19. روس کے شمالی علاقہ جات
20. پولینڈ
21. اٹلی کی شمالی ساحل
22. البانیہ
23. بیلاروس
24. لتھوانیہ
25. کوسوو
26. لٹوویہ
27. ووجودینیہ
👇2/6
28. عراق
29. شام
30. اسرائیل
31. فلسطین
32. اردن
33. یمن
34. عمان
35. متحدہ عرب امارات
36. قطر
37. جارجیا
38. بحرین
39. کویت
40. ایران کے مغربی علاقے
41. لبنان
42. مصر
43. لبیا
44. تیونس
45. الجیریا
46. سوڈان
47. اریٹریا
48. ڈی جبوتی
49. صومالیا
50. کینیہ کے ساحل
👇3/6
Read 6 tweets
Dec 25
#پاکستان_کے_چھپے_دشمن_کون
⬅️ یہود و نصارا قادیانی یا لبرل لادین
جب جب پاکستان ترقی کرنے
لگتاھے
یا پاکستان میں کوئی ملک سرمایہ کاری کرنےلگتاھے یا پاکستان میں کوئی انٹرنیشنل کانفرنس ہونے لگتی ہے
تو امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے پیٹ میں مروژ اٹھتےہیں
#عمران_خان_غیرملکی_پروجیکٹ
👇1/12
اور وہ pti کو فنڈ کر کے پاکستان کی ترقی کی را؛ہ میں رکاوٹ ڈالتےہیں
چین کے صدر کا انتہائی اہم تجارتی دورہ تو اپکو یاد ہوگا
جس میں #سی_پیک
#گوادر_پورٹ
#گوادر_ایئرپورٹ
اور بڑے بڑے پروجیکٹ کے ایگریمنٹ ہونا تھے اسوقت سب سے زیادہ تکلیف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کو تھی ان تینوں
👇2/12
ملکوں نے فنڈ دے کے pti کو کھڑا کر دیا اور چین کےصدر کا دورہ منسوخ کروایا
پھر عمران خان نےاپنے دور حکومت میں چائنہ کیساتھ کیے گئے ایگریمنٹ #سی_پیک
کے نقشے پاکستان اور چین سے غداری کرتے ہوئے امریکہ کے حوالے کئےاور سی پیک کا منصوبہ بند کر دیا
عمران خان نےاپنے دور حکومت میں
👇3/12
Read 12 tweets
Dec 24
برطانیہ کا پاکستان کےاندرونی قانونی معاملات پر
بیان خاص طورپر9 مئی کےمجرموں کوسزا دینےکےحوالے سےمکمل طور پر ناقابل قبول ہے
برطانیہ نےایک غیرضروری اور غیرمناسب بیان میں پاکستان میں عام شہریوں کےفوجی عدالتوں میں مقدمات پراعتراض اٹھایا
خودمختار ریاست کےمعاملات میں مداخلت نامنظور
1/7
یہ وہی ملک ہے
جس نے29 جولائی 2024 کو ساؤتھ پورٹ کےعلاقے میں نسلی فسادات کیبعد نہ صرف دو سو سےزائد افراد بلکہ تین کم سن بچوں کو بھی سوشل میڈیا پر غیرمستقیم الزامات کےتحت چند دنوں میں سزا دی
شدید کریک ڈاؤن کےنتیجےمیں
ان افراد کو فوری جیل بھیج دیا گیا
#برطانوی_مداخلت_نامنظور
👇2/7
ان 54 مجرموں میں سے47 بالغ اور 3 نابالغ افراد کو قید کی سزا سنائی گئی
جنہوں نےجرم قبول کیا
انہیں فوری کارروائی کےتحت سزا دیگئی اور باقی کو حراست میں رکھاگیا
خاص طور پر وہ افراد جنہوں
نےسوشل میڈیا پر فسادات بھڑکانے کی ترغیب دی
انہیں سخت سزائیں دی گئیں
#برطانوی_مداخلت_نامنظور
👇3/7
Read 7 tweets
Dec 24
#حافظ_عاصم_منیر_تجھے_سلام
آپ سےپہلے آرمی چیفس
ایوب سےباجوہ تک امریکہ کی مرضی سےآئےاور امریکہ کی غلامی کرتے رھے
یہانتک کہ پاکستان کےمفادات کو بھی نقصان پہنچایا
آپکےدور میں بالآخر پاکستان
نےمغربی کیمپ کو واضح طور پر چھوڑنےکا اعلان کر دیاھے
اور یہ اعلان کسی سیاسی بیان سےنہیں
👇1/6
بلکہ #ایبسلوٹلی_ناٹ
کہے بعیر ایک مضبوط اور طاقتور عمل سے کیا گیا ہے
سات ہزار کلومیٹر مار کرنے والے #بیلسٹک_میزائل_کا_تجربہ
دراصل ایک صاف اور سیدھی دھمکی ہے کہ پاکستان اب اپنے دفاع اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
یہ میزائل اسرائیل تو درکنار
امریکہ تک مار کر سکتاھے
👇2/6
اور یہ کسی حد تک اعلان جنگ کے مترادف ہے۔ اس اقدام سے پاکستان نے دنیا پر واضح کر دیا ہےکہ وہ اب کسی دباؤ یا غلامی کے نظام کو قبول نہیں کریگا

یقیناً اس فیصلے کےبعد
پاکستان کو بےپناہ مشکلات کا سامنا ہوگا
امریکہ اور اسکے اتحادی ہر ممکن کوشش کریں گے
#اب_کی_بار_مغرب_نہیں_مشرق
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(