RH Riaz Profile picture
Jun 3 16 tweets 4 min read
#وہ_کون_تھا؟

سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ بنائےجا رھےہیں اور آرمی_چیف جنرل باجوہ کو غدار مشہور کیا جا رہا ہےففتھ جنریشن وار کےلاکھوں جعلی اکاؤنٹس سےپروپیگنڈہ کیا جا رہا ہےکہ جب وزیراعظم عمران خان تھےتو عدالتیں کس نے کھلوائیں،قیدیوں والی وین کس
نےپارلیمنٹ بلوائی اور وفاقی حکومت
👇1/16
کےاعلی افسران کو کون احکامات دے رہاتھا۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیطرف سےبھی یہ ٹویٹ کی گئی ایک نجی چینل کیطرف سےمسلسل فوج کےسربراہ کی طرف اشارہ کیا جا رہاھے
طرفہ تماشا یہ ہےنجی چینل جو پہلےتحریک انصاف کا ترجمان نظر آتا تھا اب اسکی پالیسی میں نوے ڈگری کی تبدیلی آئی ہے
👇2/16
باریک واردات کیجا رہی ہےفوج کی تحسین کیجاتی ہےاور فوج
کےسربراہ کو #وہ_کون_تھا
کےسوالات کےذریعے ہدف بنایا جا رہا ہے
عمران خان کےخلاف پارلیمنٹ نے تحریک عدم اعتماد منظور کر لی تھی یعنی وہ عوام کا مینڈیٹ کھو بیٹھےتھےڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نےآئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتےہوئے
👇3/16
تحریک عدم اعتماد مسترد کرنےکی رولنگ جاری کردی تھی۔آئینی طور پر عمران کےمنصب سےفارغ کر دیا گیاتھا۔دنیا بھر کےجمہوری طریقےکارکےتحت وہ وزیراعظم نہیں رہا تھا لیکن ڈھٹائی
سےریاست پر قابض رہنےکی کوشش کر رہاتھا
یہ وہ صورتحال تھی جس میں اسےباتھ روم کا دروازہ توڑ کر باہر نکالا گیا
👇4/16
اور چہرہ شریف لال کر کے بتایا گیا یہ ملک تمہیں جہیز میں نہیں ملا۔ یہ وہ حالات تھے جب شیر بننے کا ڈرامہ کرنے والے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بھاگتے ہوئے پارلیمنٹ پہنچے اور استعفیٰ دے کر بھاگ نکلے جس کے بعد آئینی عمل مکمل ہوا اور چند گھنٹے ریاست جو چند لوگوں کے قبضےمیں تھی اس سے
👇5/16
قبضہ چھڑایاگیا
معاملہ صرف اتنا ہےکہ سابق حکومت فوج اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سےاقتدار میں لائی گئی تھی میڈیا،عدلیہ انتظامیہ کی مدد سےتمام اپوزیشن راہنماؤں کو چور ڈاکو،توہین مذہب اور مودی کا یار مشہور کیاگیا۔اس حکومت کی اتنی زیادہ مدد کی گئی کہ فوج نےآجتک کسی حکومت کی نہیں کی
👇6/16
اصل چوروں اور ڈاکوؤں کی حکومت یہ تھی جس میں ایک فرح عرف گوگی نامی خاتون فرنٹ وویمن بن کر اربوں روپیہ کےاثاثے بنا رہی تھی۔ جسے حکومت جانے سےپہلے ہی دبئی اور پھر لندن پہنچادیاگیا
اسقدر گندے لوگ ریاست پر قابض تھےجو فوج کی"واحد اثاثہ"کی مجبوری سےفائدہ اٹھاتےہوئےملک کو نادہندہ
👇7/16
کر چکے تھے۔ معاملات دفاعی بجٹ میں کمی تک پہنچ گئے تھے اور صاف نظر آرہا تھا اگلا مرحلہ ایٹمی پروگرام پر پابندیوں کا ہو گا۔ یہ وہ صورتحال تھی جس میں اعلیٰ فوجی افسران نے اپنی غلطیوں کا احساس کیا اور ریاست کو اس بوجھ سے نجات دلانے اور اپنے واحد اثاثے کی قربانی کا فیصلہ کیا
👇8/16
نوسر باز کےبوجھ سےنجات کا فیصلہ صرف آرمی چیف کا نہیں بلکہ پوری اسٹیبلشمنٹ کا متفقہ فیصلہ تھا۔اسٹیبلشمنٹ نےصرف غیر جانبداری کی یقین دہانی کرائی اپوزیشن نےآئینی طریقےسےریاست اور اسٹیبلشمنٹ کو اس بوجھ
سےنجات دلا دی
امریکی سازش تین چار جنرلوں کی سازش کی کہانی صرف ایک فراڈ ہے
👇9/16
اور فوج میں تقسیم پیدا کرنے کی ایک گھناؤنی حرکت ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
اب معاملات تیزی کے ساتھ درست کئےجا رہےہیں
چین آف کمانڈ کی زنجیر میں بندھے جس جنرل فیض حمید کو یہ ٹولہ بند گلی میں دھکیل رہا ہے اسکا ردعمل جلد ہی آجائےگا۔جنرل فیض حمید ،آصف غفور، جنرل عاصم باجوہ
👇10/16
یہ انکے ہم خیال دیگر افسران سب کے سب چین آف کمانڈ کے زنجیر میں بندھےہوئےہیں۔کوئی بھی اتنا احمق نہیں کہ ایک ہارے ہوئے گھوڑے پر داؤ لگائےاور کورٹ مارشل کا سامنا کرے
سابق وزیراعظم بہت بڑا بوجھ ہے یہ ان تمام چیزوں کا گواہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ نےکسطرح
اسےکامیاب کرایا۔ملتان جلسے میں
👇11/16
اس نے"کھانے میں زہر"دینےکی بات کرکے سب متعلقہ لوگوں کےکان کھڑےکر دیئےہیں
اسےنہ ملک سےباہر جانےدیا جائےگا اور نہ دوبارہ اقتدار ملےگا۔بجھتے ہوئےچراغ کی آخری لو اگر کسی نے دیکھنا ہے تو وہ گرفتاری کےخوف سے پشاور چھپی بیٹھی ہے اسے دیکھ لے
جسطرح یہ شخص بطور وزیراعظم ہر روز میڈیا
12/16
مینجرز کےاجلاس کی صدارت کرتا تھا
پروپیگنڈہ کے زور پر دن گزاررہاتھا علت گئی نہیں۔پشاور بیٹھکر ہر روز مختلف شہروں کے سوشل میڈیا ہنر مندوں، یوٹیوبرز اور منسلک صحافیوں کو بلاتا ہے
ہر ملاقاتی کو ایک لفافہ بھی ملتا ہےاور پھر سوشل میڈیا پر #وہ_کون_تھا یا امپورٹڈ حکومت نامنظور
👇13/16
کےہیش ٹیگ مسلسل چلتےہیں
اسےنکلوانےوالا کوئی ایک نہیں تھا بلکہ سب کا مشترکہ فیصلہ تھا
اسےنکالنےکی کوئی سازش نہیں کی گئی صرف غیرجانبداری اختیار کی گئی جس پر یہ نصف پاگل ہو کر جلسوں میں کہنےلگا
غیرجانبدار صرف جانور ہوتےہیں
یہ سمجھتا تھا یہ داماد ہے اور اسکی مسلسل مدد کیجائے
👇14/16
اس نےمتعدد بار کابینہ اجلاسوں میں بھی کہا کہ
میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں اس احمق کا خیال تھا کہ
نوازشریف،زرداری اور مولانا فضل الرحمن کو جسقدر گندہ کیا جا چکا ہے،اسٹیبلشمنٹ ان سےہاتھ ملائے گی اور نہ وہ فوج پر اعتبار کریں گے۔اسکا اندازہ غلط ثابت ہوا بلی کےپاؤں جلے تو
👇15/16
وہ اپنے"بلونگڑوں"پر بیٹھ گئی بلونگڑا اب بھوک سےنڈھال کبھی عدلیہ والی امی کو پکارتا ہے کبھی فوجی ابے کو لیکن اسےخبر ہی نہیں اسکا کوئی بھی نہیں رہا۔ اسکی مدد کیلئے اب یہاں کوئی نہیں آئے گا
یہ اسٹیبلشمنٹ کا پھیلایا گند ہے اور وہ خود اسے صاف کریں گے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 4
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
#ہر_پاکستانی_کی_آواز
@CMShehbaz
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول بجلی بڑھانےکا اثر غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھےکہ سبسڈی جاری رکھیں اسکےمتبادل مراعات ختم کریں
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس
سےآپنا حق ادا کر رہاھے
👇1/26
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانےپر بہت بڑا بوجھ ھے

آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلےموبائل فون سروس کو لیتے ہیںPTA کےاعداد وشمار کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/26
کمپنیوں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ 25 روپےیا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہےاس25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سےضرب دے دیں
وہ رقم جو اس مد میں روزانہ
4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائینگے
ہر کال پر17% ٹیکس علیحدہ کٹتا ھے
👇3/26
Read 27 tweets
Jun 3
فیروزوالہ کی زمینیوں کی پراسراریت

عمران خان نےاپنی جائیدادوں میں سےایک، پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائے رکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں"وراثتی جائیداد” کیطور پر ظاہر کیا
👇1/8
پاکستان میں اعلی عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں
سمیٹےہوئےھے

اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتا ہےکہ عمران خان اور اُنکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنےوالد اکرام ﷲ خان نیازی سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کےعوض
👇2/8
اکتوبر2004 میں خریدی

جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین ایک خاتون مِس نگہت اِرم کی ملکیت تھی جِس نے خاص اس زمین کیلئے1996 میں اکرام ﷲ خان نیازی کو مختار نامہ دیا۔یہ اہم اراضی جو500کنال اور نو مرلے پر مشتمل تھی،موضع رنگیاں، پھالیہ، فیروز والہ، ڈسٹرکٹ شیخوپورہ
👇3/8
Read 10 tweets
Jun 2
اسلام آباد کس کا مال غنیمت ہے؟
#یادگار_تحریر
اسلام آباد ہائی کورٹ نےایک تاریخی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ریاست کی زمین اشرافیہ
کیلئےنہیں ہے آئیے ذرا دیکھتےہیں
اسلام آباد میں اشرافیہ نےریاست کی ز مین کےساتھ کیاسلوک کیاھے اور اگر عدالت کےاس فیصلےکی روشنی میں وفاقی کابینہ کوئی
👇1/20
اصول طےکر نےکی ہمت کر لےتو کیا کچھ تبدیل ہو سکتا ہے

اسلام آباد میں ایک شفاء ہسپتال ہےجسےقومی اسمبلی کی دستاویزات کے مطابق نوے کی دہائی میں ڈھائی ایکڑ سرکاری زمین محض ایک سو روپےمربع فٹ کےحساب سےعنایت فرمائی گئی۔یہ اسلام آباد کا مہنگا ترین ہسپتال ہےحالت یہ ہےکہ ڈھائی ایکڑ
👇2/20
زمین لےکر بھی یہاں ڈھنگ کی پارکنگ نہیں یہ ہسپتال اس علاقےمیں واقع ہےجہاں ایک مرلہ زمین کی قیمت کروڑ روپےتک ہو گی۔سوال یہ ہےکہ اگر یہی زمین مارکیٹ میں فروخت کر دیجاتی اور اس سےحاصل ہونیوالی رقم سرکاری ہسپتالوں پر لگائی جاتی تو کیا پولی کلینک اور پمز کی قسمت ہی نہ بدل جاتی؟
3/20
Read 20 tweets
Jun 1
خان کا #آزادی_مارچ
اور حقیقت

سازش کا واویلا کرکےعوام کو بدھو بنانیوالا کپتان
پونےچار سالہ اقتدار میں امریکا و یورپ کےکہنےپر آسیہ کو بحفاظت بیرون ملک بھجوایا
اسکا خود اپنی زبان سےکریڈٹ بھی لیامگر خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کرکھڑا رہا۔ ملائیشیا میں ہونے والی اسلامی سربراہی
👇1/18
کانفرنس میں شرکت نہیں کی کہ اس میں مسلم ممالک کا ایک بلاک بنانےلگےتھے اور امریکا بہادر یہ نہیں چاہتا تھا، مگر خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کر کھڑا رہا سرگودھا شہر میں شکور نامی گستاخ نےہمارے پاک پیغمبر صلی اللہ و علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ مواد جاری کیا مگر امریکا کے دباؤ
👇2/18
میں آکر کپتان نےاسےبحفاظت امریکا بدر کردیا، مگر پھر بھی خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کر کھڑا رہا۔ فرانس نےسرکاری سطح پر گستاخانہ مواد جاری کیا اور سرکاری عمارتوں پر گستاخانہ خاکے چلائے،جس پر پوری دنیا کے مسلمانوں نےاحتجاج کیا اور پاکستان کےپورے عوام چاھےانکے آپس میں اختلافات
👇3/18
Read 20 tweets
May 31
#لوٹ_مار_کا_نظا
اور #بیروکریسی
@CMShehbaz
پی ٹی اے کےاعداد وشمار
کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100روپے کی رقم فی صارف موبائل فون کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ25 روپےیا اس سےبھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہے
👇1/5
اس 25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سے ضرب دے د یں۔وہ رقم جو اس مد میں روزانہ 4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں ان کو 30 دنوں پر ضرب دیجیئے ۔تو آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔یہ رقم پاکستان کے کل بجٹ سے کہیں زیادہ ہوگی ۔ہزاروں لٹر پٹرول اورڈیزل روزانہ فروخت ہوتا ہے ۔ اس میں عملاً
👇2/5
حکومت 50 روپے ٹیکس کی مد میں حاصل کرتی ہے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں پانچ لاکھ 56 ہزار بیرل یعنی 88 کروڑ 40 لاکھ 4ہزار لیٹرپٹرول کو 50 روپے سے ضرب دے کر جو رقم روزانہ حاصل ہوتی ہے وہ کہاں گئی۔44 ارب 20 کروڑ2 لاکھ روپے پٹرول کی آمدنی میں ٹیکس کی مد میں روزانہ
👇3/5
Read 5 tweets
May 31
نصیحت آموز کہانی
ایک بادشاہ کی بیٹی کسی ناگہانی مرض میں مبتلاء تھی کہ جس کے علاج معالجےسےبادشاہ مایوس ھوچکا تھا بستر مرگ پر پڑی ہوی جواں سالہ بیٹی کےدکھ ہے بادشاہ کو جسمانی اور ذہنی طور پر مفلوج کردیا تھا اکیلی اولاد کی محبت باپ پر غالب تھی جسکی وجہ سے بادشاہ امور سلطنت کے
👇1/8
معاملات میں انصاف کرنےسے قاصر تھا بالآخر تنگ آکر بادشاہ نےاعلان کروادیا کہ جو اسکی بیٹی کا علاج کرکےاسےصحتمند کرنےمیں کامیاب ھو گیا وہ اپنی بیٹی کی شادی آس حکیم سے کردے گا علاج کے بعد شھزادی کے تندرستی نہ ھونے پر معالج کو سرعام پھانسی ہر لٹکادیا جاے گا یہ بادشاہ کی اکلوتی
👇2/8
بیٹی سےمحبت ذہنی پریشانی کا نتیجہ تھاایک شخص نےتمام شرائط قبول کرکےعلاج شروع کیا آور شھزادی صحت مند ھوگئی بادشاہ نےحسب وعدہ بھرے دربار میں شھزادی کی شادی معالج سے کرنےکا اعلان کردیا بادشاہ نےمعالج سےکہا میں چاھتا ھوں آس خوشی کےموقع پر تمھارےاستاد کو بھی عزت افزائی دیجائے
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(