ISI releases satellite imagery of Damascus International Airport following the latest Israeli airstrikes, which shows extensive damage to both military & civilian runways.
This comes after Syria regime's Ministry of Transport halted flights to and from the airport.
جو اسرائیلی اخبار Haaretz میں ایک پاکستانی مصنف نے اپنی رائے دی، کہ اب جلد ہی پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنا یقینی ہے، یہ بات سہی ہی ہے۔
سوال بس یہ بچا ہے کہ کب۔
ہم تو بس یہ کہتے ہیں کہ اگر یہی کام آج سے 15-20 سال پہلے کرلیا ہوتا تو پاکستان کو اور زیادہ فائدہ ہوتا۔
یہ جتنے لوگ میڈیا پر اس قدم کی آج مخالفت کرتے ہیں یہ سہی وقت آنے پر آپ کو طوطے کی طرح بولتے نظر آئیں گے کہ یہ قدم بلکل سہی ہے۔ بس ذرا سہی وقت آنے دیں۔
اور ہاں، اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کی صورت میں ویسے تو پاکستان کو ہر جگہ گھاٹا ہی ہوگا مگر ایک سب سے بڑا نقصان جو ہوگا وہ یہ کہ Middle East میں جو اتحاد بننے جا رہا ہے پاکستان اس سے باہر ہو جائے گا۔
Terrorist group Hamas evicted members of a Bedouin village in Gaza from their homes and ordered their houses to be bulldozed after claiming that they were built on “state-owned land”. Hamas militants also clashed with the village members.