نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں قادیانی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے #اجیت_دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی۔
👇1/5
اجیت دوول نے آن کیمرہ کہا ہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان کے تقریباً بیس #لیفٹیننٹ_جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جی ہاں بارہ مہینے اور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقیناً خفیہ ہوئی ہیں کہ
👇2/5
اجیت دوول سے پہلے کسی نے میڈیا میں اس بارے نہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سے ملے تو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائےجاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر
اسطرح کی ملاقاتیں کرنےکےمجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر
👇3/5
ایسی ملاقاتوں سے پہلےفوج
سےبریفنگز لیں تو لیں،انہیں اجازت نہیں چاہیےہوتی اسکےبرعکس سیکورٹی اداروں کو نہ صرف اجازت بھی لینی ہوتی ہےبلکہ وہ اپنےڈومین سے باہر چیزوں پر تبادلہ خیال بھی نہیں کرسکتے
غور کرنئوالی بات یہ ہےکہ یہ کون لوگ ہیں جو ان ملاقاتوں پر طوفان کھڑا کر دیتےہیں
👇4/5
جو کہ ہر صورت مناسب ہوتی ہیں اور جو نامناسب بلکہ ناجائز ملاقاتیں ہوتی ہیں انکے متعلق راوی خاموش رہتا ہےیا پھر بہ امر مجبوری گر بولنا پڑے تو چین ہی چین بولتا ہے؟
باجوہ صاحب کیا آپ انکوائری کرکے ان غداروں کو سزا دیں گے یا آپکی اجازت شامل ھے
بشکریہ عامر فاروق
پلیز فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے
میسج رکنا نہیں چاہئے
Cocacola
Maggi
Fanta
Garnier
Ravlon
Lorial
Huggies
Pampars
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdownalds
Calvin clin
Kit kat
Sprite
👇3/6
پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکاھے۔یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سےبرداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارےبچے گلوبل وارمنگ سےہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کےمریں گے۔
اسکا واحد حل شجرکاری ہے
آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے
👇1/4
اس سلسلےمیں
ہم آپ سےدرخواست کرتےہیں کہ براہ کرم پھل کھانےکیبعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں
بلکہ انکو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سےآپکا گزر ہو،جہاں پر درخت نہ ہوں
ان بیجوں اورگھٹلیوں کو پھینک دیں
یا ہائی ویز کےساتھ والی
👇2/4
خالی جگہوں پر پھینک دیں
چند دنوں کےبعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائےگا اور آپکے پھینکے ہوئےان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے
درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اسوقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں
جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتےہیں
میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنےگیا۔وہ لان میں بیٹھےہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔
میں نے پوچھا۔
کیا آپ نےاچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟'
'ہاں۔
👇1/31
کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟ 'نہیں۔ اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں
میں نےسوچا کتنی بدقسمتی کی بات ہےکہ حالات ایسےموڑ تک پہنچ گئے ہیں کہ یہ سخت قدم اٹھانا پڑ رہا ہےلیکن اس سےکوئی مفر نہیں تھا۔یہ ملک بچانےکی آخری کوشش تھی
اس گفتگو کےدو دن بعد سات اور آٹھ اکتوبر 1958
👇2/31
کی درمیانی شب پاکستان کےپہلے صدر (جنرل) اسکندر مرزا نےآئین معطل،اسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی تاریخ کا پہلا مارشل لا لگا دیا اور اسوقت کے آرمی چیف ایوب خان کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا
ایک فیصلہ رات کے ساڑھے دس بجے سائیکلوسٹائل کر کے
👇3/31
پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل #پاپا_جانز رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی #احمد_نورانی نےایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیاکہ سی پیک اتھارٹی کےسابق چیئرمین
جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ اور اسکےپانچ بھائی،تین بیٹےاور اہلیہ #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
چار ممالک میں #99کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنےمیں کامیاب ہوگئے
رپورٹ میں انکشاف کیاگیا تھاکہ 130سے زائد فرنچائز،15 تجارتی اور رہائشی املاک، امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکے علاوہ، اس کے بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت میں پیزا فرنچائز، انسانی وسائل، ٹیلی کام۔
👇2/8
کان کنی، تعمیر، رئیل اسٹیٹ، اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائے اور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں
انکشاف کے مطابق، باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنے والی کمپنیوں نے اپنے کاروبار کو تیار کرنے کے لئے $ 52.2 ملین اور امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کے لئے 14.5 ملین ڈالر خرچ کیے
👇3/8
آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا
جب اسکی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"
دعا لینےوالے
👇1/12
نے حیرت سے کہا: #حضرت الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ہرسال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتےہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے،جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے
الله کی توفیق سے
👇2/12
ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں #درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمےاور میٹھےلہجے میں بولا:
"میرے بچے! سانس، پیسے، کھانا
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں، اور یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں
👇3/12
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.* #AbsolutelyNot
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.* #AbsolutelyNotNot
👇1/4
*آپکے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے #AbsolutelyNot
آپکے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے* #AbsolutelyNot
👇2/4
اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں،جاگیرداروں وڈیروں زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائےگا