قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد اعلامیہ جاری ہوا جسکے مطابق کوئی سازش نہیں ہوئی
لیکن اسکا کیا فایدہ، جو لوگ اس کو نہیں مانتے وہ اب بھی تسلیم نہیں کرتے اور جو #زومبیز اس پر ایمان بالغیب لائے ہیں انکا ایمان اس قسم کی باتوں سے متزلزل نہیں کیا جاسکتا
👇1/9
نیازی و اسکے ہرکارےاس سازشی بیانیےسےدست بردار کیوں ہونگے
یہ فرضی خط ا سوقت انکے لئےدنیا ؤ مافیہا سےبڑھکر ہے جس نے
انکے چار سالہ #کارکردگی پر پردہ ڈالدیا جو انکے آنیوالی سیاست کو زندہ رکھےگا
یہی ایک خط فارن فنڈنگ کیس میں ہرغیر قانونی ترسیلات زر
کیلئے منی ٹریل کاکام کریگا
👇2/8
لوگ گزشتہ چار برسوں کی مہنگائی، بیروزگاری اور خراب معاشی حالات کو بھول گئے
جو انصافی گزشتہ دو ڈھائی سالوں سےدم دبا کر غائب ہوئےتھے وہ بھی مختلف سوراخوں سےنکل کر غوں غوں کر رھےہیں
اچھا اس سےپہلےکیا ہؤا تھا اسی شخص نےچار حلقوں، پینتیس پنکچر اور دھاندلی دھاندلی
کےچکر میں پورے
👇3/8
ملک کو یرغمال بنایا،کمیشن بنا ملک و قوم کا پیسہ وقت ضائع ہوا، ایک بھی الزام ثابت نہ کرسکا
الٹا پینتیس پنکچر کو سیاسی بیان قرار دیا
لیکن اسکو یا اسکے کسی پیروکار کو شرم و حیا آئی
کسی نےقوم سےمعافی مانگی۔ کسی نےجھوٹے الزامات پر ہرجانہ ادا کیا
جن مغربی ممالک کی یہ لوگ مثالیں
👇4/8
دیتے وہاں اگر اتنی بڑی سطح پر الزامات لگتے اور ثابت نہ ہوں تو پھر کیا ہوتاھے
سازش سے کوئی انکار نہیں
بہت بڑی سازش ہوئی ہے
اس بجٹ کے بعد تنخواہوں کیلئے تک پیسےنہیں تھےIMF آپکے دفاعی بجٹ کا بھی آڈٹ کررہا تھا
سیلکٹڈ اور سیلکٹر دونوں
کےخلاف عوامی بغاوت کا خطرہ تھا۔ ایسے میں
👇5/8
سیلکٹر نےلاڈلے کو خاموشی سے سائڈ لائن لگایا خود معصومیت کااحرام باندھ لیا اور اسے ہیرو بنا کر میدان میں اتار دیا۔
اپوزیشن جماعتیں اب دونوں کا گند صاف کرنےکیساتھ ساتھ انکو صفائیاں بھی دیتے رہینگے
موجودہ حکومت کو انہیں صفائیاں پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، جھوٹے الزامات
👇6/8
بہتان بازیوں کےخلاف سخت قوانین بنائیں، جو الزام لگائےوہ ثابت کرے ورنہ پھرARYکیطرح ہرجانےادا کرنےکیلئے تیار رہے
اگر یہ ہوا تو ساری ہیجان انگیزی جھاگ کیطرح بیٹھ جائیگی
آپ سےگزارش ہے کہ اس مخلوق سے بحث و مباحثہ میں وقت ضائع نہ کیا کریں۔ جنون کے سامنے دلیل کی کوئی حثیت نہیں،
👇7/8
جو مخلوق 64 روپے لیٹر پٹرول خریدنے پر ناخوش اور 150 پر مطمئن ہے، جسے 52 روپے کلو چینی مہنگی اور 150 والی سستی نظر آتی ہے اور جو 35 روپے کلو آٹا خرید کر روتا تھا اور اب 80 میں خرید کر عمران کے جلسے میں ناچتا ہے اسے آپ کس دلیل سے قائل کریں گے۔ #سوچئے
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آپ نےاس سےقبل موٹر وے بنائے اٹیمی دھماکےکئے
دانش سکول کھولے۔لیپ ٹاپ دیے اوریج ٹرین چلائی
کراچی کو گرین لائن دی دیگر کئی کام کئے مگر آپکے مخالف اور کارکن ان میں سےکسی چیز کو نہیں مانتے نہ اس کی تشہیر سےآپ کوئی بہتر رزلٹ لےسکے
👇1/10
کہ آپ ڈیم بنوا لینگے
ہفتے میں میٹرو چلا دینگےیا کچھ اور پھرتیاں دکھا کر عوام کو اپنی طرف کر لینگے تو ایسا سوچنا بھی نادانی ہے۔الیکشن سر پر ہیں جبکہ کپتان نےتین سال میں اپنےکہے ایک ایک لفظ کےخلاف کام کیا
ایک وعدہ پورا نہ کیا۔ توشہ خانے سےلیکر مشرف تک اپنےہر بیان کا الٹ کیا
👇2/10
لیکن عوام اس کے ساتھ ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ وہ آپ کی طرح امن, اتحاد مل کر ملک بنائیں, جیسے راگ نہیں الاپتا۔ جلسے میں کھل کر اپنے مخالفین کی بے عزتی کرتا ہے۔ انھیں غلط ناموں سے پکارتا ہے۔ ان کی نقلیں اتارتا ہے اور عوام جذباتی ہو جاتی ہے۔پاکستان میں اگر سیاست کرنی ھے
تو اسٹائل
👇3/10
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دۓ گئے #لازمی_پڑھیں
👇👇👇
جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو
مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں
👇1/30
بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ درودشریف بهی پڑہتے.
ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو
👇2/30
ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی #کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر
👇3/30
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کےنام سےمشہور ہوئیں
صدر جنرل یحیی خان کےقریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں
انکےقریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کےنام سےپکارتی تھیں
وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات
👇1/30
کی حامل شمار ہوتی تھیں
اسیوجہ سے انھیں #جنرل_رانی کہا جاتا تھا
کہا جاتا ہےکہ جنرل یحیی کیبعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں
انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
اسیطرح کی باتیں فرح خان
کےمتعلق بھی
👇2/30
کیجاتی ہیں کہ فرح گوگی کےپاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا لیکن مکمل پروٹوکول ملتاتھا
عمران خان کیبعد وہی سارے معاملات دیکھتی تھی
اسی وجہ سے عمران خان کے وہ دوست جنہوں نے عمران خان کے ساتھ سیاسی جدوجہد کی تھی عمران خان سے دور ہوتےگئے
ایک عآم سی عورت فرحت شہزادی سےوزیراعظم
👇3/30
جس عمران نیازی کے ساتھ دو ماہ سے زیادہ مل کر دھرنا دیا اس نے مجرموں کے خلاف کچھ نہ کیا جبکہ شکورے قادیانی اور آسیہ ملعونہ کو قادیانیوں اور عالم کفار سمیت امریکہ یورپ کو خوش کرنے کیلٸے عدالتوں سے چھڑوا کر بیرون بھیج سکتا تھا وہ اپنے دھرنا پارٹنر کے
👇1/4
مظلوم اور معصوم شھدا کے لواحقين کو انصاف بھی دلا سکتا تھا۔
بہرحال لندن پلان کے مطابق زرداری MQM تک کو ماڈل ٹاون بلانا بقول سابق آرمی چیف لندن پلان مشکوک ایجنڈا تھا اور محترم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا۔
نواز ، شہباز حکومت کے
👇2/4
خلاف جہاد صرف 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی خوشی کے دن کو لہولہان بنانے تک محدود نہیں ہونا چاہیے تھا۔
واللہ ابھی لوگ ترستے ہیں
کہ اے کاش! نیازی اور قادری صاحب کا دھرنا شروع ہونے سے قبل کا دور واپس آجاٸے مگر حسرت لٸے ڈپریشن کا شکار ہوکر مر رہے ہیں۔
اللہ تعالی عالمی سازشوں
👇3/5
#عوامی_بالالادستی عوام میں اسقدر مقبول ہوا کہ زبان زد عام
ہوگیا
جرنیلی عدلیہ گٹھ جوڑ کو
آپنے انجام کو پہنچا
جسکا نتیجہ #ووٹ_چوری سے سلیکٹڈ کا مسلط ہونا نکلا
اسٹیبلشمنٹ کی سوغات پرفارمینس تو نہ دے سکی لیکن
👇1/4
لیکن ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا
گروتھ 8۔5% سے منفی پر آگئی
انفلیشن 12% سےتجاوز کرگئی
ملکی قرضےجتنے70سال میں لئےگئے نااہل حکومت نےساڑھےتین سال میں اس سےزیادہ لےلئے
ملک دیوالیہ پر پہنچ گیا
مسلط کندگان کو فکر لاحق ہوئی کہ کاٹھ کی ہنڈیا پکنا تو دور جلنے کے قریب پہنچ گئی
تو
👇2/4
#معمار_وطن یاد آئے
لیکن نوازشریف نےکندھا
دینےسےانکار کردیا
وفود بھیجےگئے
سلامتی کو خطرات اجاگر کئے
ملکی سلامتی کو خطرہ ہو اور میاں نوازشریف لاتعلق رہیں ممکن نہیں
ملک کیخاطر قربانیاں دینیوالے میدان میں کود گئےلیکن اس شرط کیساتھ کہ فوج سیاست سےلاتعلق اور آئینی دائرہ میں رھیگی
👇3/4