RH Riaz Profile picture
Jul 16 33 tweets 10 min read
#تاریخ_کے_سربستہ_راز👇

#جنرل_رانی
بمقابلہ
#فرح_گوگی

اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کےنام سےمشہور ہوئیں
صدر جنرل یحیی خان کےقریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں
انکےقریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کےنام سےپکارتی تھیں
وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات
👇1/30
کی حامل شمار ہوتی تھیں
اسیوجہ سے انھیں #جنرل_رانی کہا جاتا تھا
کہا جاتا ہےکہ جنرل یحیی کیبعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں
انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
اسیطرح کی باتیں فرح خان
کےمتعلق بھی
👇2/30
کیجاتی ہیں کہ فرح گوگی کےپاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا لیکن مکمل پروٹوکول ملتاتھا
عمران خان کیبعد وہی سارے معاملات دیکھتی تھی
اسی وجہ سے عمران خان کے وہ دوست جنہوں نے عمران خان کے ساتھ سیاسی جدوجہد کی تھی عمران خان سے دور ہوتےگئے
ایک عآم سی عورت فرحت شہزادی سےوزیراعظم
👇3/30
فرح گوگی کیسے بنیں
2018 میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی اور بعد میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد فرح خان کا نام پہلی مرتبہ منظر عام پر آیا تھا۔
اس کے بعد وہ خاتول اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ بیشتر مرتبہ دکھائی دیں۔ فرح گوگی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی اپنی اور
👇4/30
بشریٰ بی بی کی تصاویر اکثر لگاتی تھیں۔

عمران خان کے دور حکومت میں بھی کئی حلقوں کی جانب سے اکثر یہ سوال اٹھایا جاتا تھا کہ آخر یہ فرح خان ہیں کون؟

کچھ عرصہ قبل PTI کے ناراض سابق صوبائی وزیر علیم خان نے فرح خان کا نام لیتے ہوئے ان پر کافی سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے
👇5/30
فرح خان اتنی بااثر تھی کہ عمران کے لیفٹ رائٹ ہینڈ جہانگیر ترین اور علیم خان فرح خان گوگی کےآگےبےبس تھے

جنرل رانی کےپاس یحیی خان اور انکے ساتھیوں کےبارے میں معلومات کا طومار تھا
اسکےبقول یحیی خان نےنومبر 1968میں اقتدار پر قبضہ کرنےکی منصوبہ بندی کرنا شروع کر دی تھی
👇6/30
وہ فوج کے تقریبا ہر اہم آدمی کو جانتی تھی اور جرنیلوں کی رنگ رلیوں، سمگلنگ، زر اندوزی، اور دیگر کرتوتوں پر مبنی بہت سی کہانیوں سےواقف تھی

فرح گوگی جو کہ عمران خان
کیلیے کام کرتی تھی بنی گالہ میں بیٹھ کر وہ بڑے بڑے افسروں
کےتبادلےکرواتی تھیں اور ان سے پیسے وصول کرتی تھی
👇7/30
بہت سے لوگوں کو ٹھیکے دیکر ان سے رشوت لیتی تھی کہ جسطرح جنرل رانی کے پاس بہت سے راز تھے اسیطرح فرح گوگی کے پاس عمران خان کے بہت سے راز ہیں عمران خان کے کس وزیر نے عوام کو پیٹرول میں لوٹا
کس نے ادویات میں لوٹا
کس نے آٹا چینی میں لوٹا
کس نے کھاد میں لوٹا
کس نے بلین ٹری
👇8/30
سےفائدہ اٹھایا
کس نےمالم جبہ میں کرپشن کی
کس نے پشاورBRTمیں مال بنایا
کس نےتعمیر اسکول پروجیکٹ مال بنایا
اور عمران کو کتنا کتنا حصہ ملا یہ سب معلومات فرح کےپاس ہیں
جب عمران خان کو معلوم ہوا کہ اب انکی حکومت ایک دو دن کی مہمان ھے
عمران خان نےفرح گوگی کو فرار کروا دیا
👇9/30
آج کل عمران خان فرح گوکی کے وکیل بنے ہوئے ہیں اور اپنی تقریروں میں بتاتے ہیں کہ فرح گوگی بے قصور ہیں

شراب و شباب کی عادت اور سب سے بڑھکر اقتدار کی لت نے یحییٰ خان کو مکمل طور پر اپاہج بنا کر کے رکھ دیا
اسے پاکستان کی بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہےکہ اپنی تاریخ کے نازک ترین
👇10/30
دور میں اسکی باگ ڈور ایک ایسے شخص کے ہاتھ میں تھی جو فہم و فراست تو ایک طرف
ہوش و حواس تک سے بیگانہ تھا

نشے کی عادت اور سب سے بڑھکر اقتدار کی لت نے عمران خان کو مکمل طور پر اپاہج بنا کر رکھدیا اسےپاکستان کی بدقسمتی ہی کہا جا سکتاھےکہ اپنی تاریخ کےترقی کرتے ہوئےدور میں
👇11/30
اسکی باگ ڈور ایسے شخص کے ہاتھ میں دیگئی جو فہم و فراست تو ایک طرف،
ہوش و حواس تک سے بیگانہ تھا
عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد عوام سے بہت سے وعدے کیے
لیکن کوئی بھی وعدہ وفا نہ ہوا بلکہ ملک کی ترقی رک گئی تھی
منصوبوں پر کام رک گیا گیس لائن پر کام بند ہوگیا سی پیک کو
👇12/30
ختم کرنے کی سازشیں شروع ہوگئیں
دو کروڑ لوگ سطح غربت سے نیچے چلےگئے 90 لاکھ لوگ بے روزگار ہوئے مہنگائی کا طوفان آیا
وزیروں نے لوٹ مار شروع کر دی اور اور ملک کی ترقی رک گئی
اور اب عمران خان کے ہاتھوں سے اقتدار نکلا ہے تو وہ بالکل حواس باختہ ہو چکا ہے کبھی وہ اپنے مخالف
👇13/30
سیاستدانوں کو کاٹنےکو دوڑتا ہے

کبھی اس عدلیہ پر الزام لگاتا ہے جس نےعمران کو صادق اور امین قرار دیا
کبھی اسٹیبلشمنٹ پر الزام دیتاھے جس نے عوام کا ووٹ چوری کر کے عمران خان کو وزیراعظم بنایا

سابق آئی جی پنجاب راؤ رشید نے اپنی کتاب’جو میں نے دیکھا‘ میں لکھا ہےکہ جب مشرقی
👇14/30
پاکستان میں خانہ جنگی عروج پر تھی،
اسی دوران یحییٰ خان پشاور میں سرکاری خرچ پر تیار شدہ اپنے بنگلے کا افتتاح کر رہے تھے۔ ظاہر ہے کہ اس تقریب میں جنرل رانی بھی شریک تھیں۔ آگے کا حال راؤ صاحب ہی سے سنیے:

’سوئمنگ پول کے سامنے رات کے ایک دو بجے تک شراب وغیرہ چلتی رہی
👇15/30
سرخ لائٹیں لگی ہوئی تھیں
وہاں پشاور کا ایک جرمن ۔تھا
اسکی بیوی بڑی خوبصورت تھی اور اسکے متعلق مشہور تھا کہCIA کی ایجنٹ ہے
وہ بکینی پہن کر سب کےساتھ نہا رہی تھی
کھیل یہ تھاکہ اس محترمہ کو جرنیل اٹھا اٹھا کر سوئمنگ پول میں پھینکتےتھے
وہ پھر باہر نکلتی تھی، قہقہے لگتے تھے۔
👇16/30
یہ اسوقت کا حال ہے جب ایسٹ پاکستان میں ہمارے بےشمار فوجی مارے جا رہے تھے

بالکل اسی طرح کی سٹوری نئے پاکستان کے واقعات ہیں جب کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کردی گئی کشمیر میں ظلم و ستم ہو رہا تھا پاکستان میں عوام کرونا سے تنگ تھی مہنگائی بڑھ رہی تھی عوام بے روزگار تھی اور
👇17/30
عمران خان وزیراعظم ہاوس فلور نمبر 4 پر بیٹھ کر جنرل یحییٰ کی طرح عورتوں کے ساتھ محفلیں منعقد کر رہے تھے

جنرل یحییٰ خان کے زوال کے بعد جنرل رانی کا ستارہ بھی گہنا گیا اور انہیں کئی ماہ تک نظر بند رکھا گیا۔ مشہور وکیل ایس ایم ظفر نے انکا مقدمہ لڑا اور کوشش کر کے انہیں
👇18/30
رہا کروانے میں کامیاب ہو گئے۔
عمران خان کے اقتدار کے بعد فرح گوگی کا ستارہ بھی ڈوب گیا اور جس پاکستان میں وہ حکومت کر رہی تھی لوگوں کے تبادلے کرواتی تھیں لوگوں کو ٹھیکے لے کر دیتی ہیں وہاں سے گوگی کو فرار ہونا پڑا

جنرل یحییٰ اقلیم اختر کے ہاں باقاعدگی سے آنےجانےلگے
👇19/30
حتیٰ کہ 1965 کی جنگ میں جب یحیی خان چھمب جوڑیاں سیکٹر کےانچارج تھے
اسوقت بھی محاذِ جنگ سے نکلکر اقلیم اختر سے ملاقات کر آتے

جنرل یحیی کی نظریں جنرل رانی کے علاوہ صدارت کی کرسی پر بھی لگی تھیں، اس لیے انہوں نے کچھ ایسی ڈوریاں ہلائیں کہ جنگ کےتین برس بعد ہی جنرل ایوب
👇20/30
ملک کی باگیں یحیی خان کو سونپ کر اقتدار کےسرکش گھوڑے سےاتر گئے
ضرورت نہیں تھی، لیکن یحییٰ خان ملک میں دوسرا مارشل لا نافذ کر کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے۔ جنرل یحییٰ کا اقبال بلند ہوا تو بیگم اقلیم کے اختر بھی اوپر اٹھتے چلےگئے
2014 میں عمران خان کی شادی بشریٰ بیگم
👇21/30
المعروف پنکی پیرنی کے ساتھ فرح خان المعروف فرح گوگی کے گھر پر ہی ہوئی
بشرہ بیگم کے ساتھ فرح گوگی بھی بنی گالہ پہنچ گئی
اور پھر 2018 میں عمران خان وزیراعظم بنے تو فرح گوگی کا ستارہ بھی چمک گیا
ہر طرف گوگی کے ڈنکے بجنے لگے
کوئی ایس پی ہو کوئی DSP ہو کوئی کمشنر ہو
👇22/30
کوئی اسسٹنٹ یا ڈپٹی کمشنر ہو سب کے تبادلے گوگی ہی کرنےلگی

اقلیم اختر المشہور جنرل رانی جنرل صاحب اور ملک کی دوسری طاقتور اور مقتدر ہستیوں کی
#بھڑاس نکالنےکا کام صنعتی پیمانے پر کرنا شروع کر دیا
یہی وہ زمانہ ہے جب اخباروں میں ان کا تذکرہ #جنرل_رانی کے نام سے ہونے لگا
👇23/30
مشہور ہے کہ یہ خطاب انہیں ذوالفقار علی بھٹو نے دیا تھا

کہا جاتا ہے کہ اداکارہ ترانہ بھی جنرل رانی کی ٹیم کا حصہ تھیں، تاہم جس بڑی شخصیت کو اقلیم اختر نے جنرل یحییٰ خان متعارف کروایا وہ میڈیم نور جہاں ہیں۔
یحییٰ خان کو میڈم کی آواز پسند تھی (کم از اس معاملے میں انہیں
👇24/30
صاحبِ ذوق کہا جا سکتا ہے!) جنرل رانی کے بقول، ایک رات کسی عالم میں انہوں نے نور جہاں کا گیت سننے کی فرمائش کی تو جنرل رانی نے کہا گیت کیا میں آپ کو خود نورجہاں سے ملوا دوں گی، اور چند دنوں کے اندر اندر جنرل رانی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔

یہاں بھی مماثلت پائی جاتی ہے
👇25/30
اقلیم اختر المشہور جنرل رانی 60 کی دہائی کی کال گرل تھی اور فرح گوگی نوے کی دہائی کی مشہور کال گرل طریقہ واردات دونوں کا ہی ایک جیسا تھا بڑی شخصیات سےتعلقات
انہیں خوش رکھنا
عمران خان کےقریبی حلقےیہ بھی بتاتے ہیں کہ عمران خان کی ایک نازیبا ویڈیو فرح گوگی کے ساتھ بھی ھے
👇26/30
لیکن اس سب سے بڑھ کر وہ عمران خان کی فرنٹ مین تھی تھی ہر جگہ سے پیسے وہی پکڑتی تھی

جنرل رانی ایک انٹرویو میں کہتی ہیں کہ ’میں مردوں کو انہی کے کھیل میں شکست دینا چاہتی تھی۔ میرا خاوند پولیس میں تھا اس لیے میں نے بہت سے طاقتور مردوں کو دیکھا تھا اور مجھے احساس ہوا کہ
👇27/33
تمام طاقتور مردوں کو اپنی بھڑاس نکالنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، اور یہ بھڑاس کسی بستر کے ساتھی کی صورت میں نکل سکتی ہے۔ مرد کا عہدہ جتنا بڑا ہو گا، اس کی یہ ضرورت اتنی ہی شدید ہو گی۔‘

اقلیم اختر نے مردوں کی یہی ضرورت پوری کرنے کے لیے ایک ایجنسی کھول لی، جس میں کئی خوبرو
👇28/33
لڑکیاں ان کے لیے کام کرنے لگیں جن میں فلموں کی بعض ناکام ادکارائیں بھی شامل تھیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے کراچی یا لاہور جیسے بڑے شہروں کی بجائے راولپنڈی کا انتخاب کیا۔
فرح خان کے متعلق بھی یہی مشہور ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں فرح خان بنگلے رکھتی ہے جہاں پر بڑی بڑی
👇29/33
شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے اور ان کی بھڑاس نکالی جاتی تھی

فرح خان المشہور فرح گوگی کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ فرح خان گوگی نے امت مسلمہ کے لیڈر دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں جس کا نام ہے
جس نے بانوے کا ورلڈ کپ جیتا
جس کو دنیا کپتان کے نام سے جانتی ہے
👇30/33
تحریک انصاف کےچیئرمین عمران کو اپنا وکیل رکھا ہوا ھے
عمران خان کہتےہیں فرح خان
بےقصور ھے
فرح بیچاری مسکیننی یتیمنی علیمہ خان کیطرح
اگر فرح خان نے دوبئی لندن
نیو یارک میں کوئی جائیداد بنائی ہے
سوئس اکاونٹ میں کروڑوں ڈالر ہیں یا پاکستانی بینکوں میں اربوں روپے ہیں
👇31/33
یا لاہور کراچی اسلام آباد میں
بنگلے ہیں
اسنےکونسا برا کام کیاھے
فرح خان 20 سال سےرئیل اسٹیٹ کا کام کر رہی تھی
علیمہ خان کو تو چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریگولائز کر دیاتھا
اب نہ وہ سپریم کورٹ رہی اور نہ ثاقب نثار جیسےچیف جسٹس رھے
کاش آج ثاقب نثار ہوتا تو میں فرح خان بےقصور
👇32/33
کو ریگولایز کروا لیتا

جب تک پاکستان جیسے ملک میں میں یحیی خان اور عمران جیسے لوگ برسراقتدار رہینگے تو #جنرل_رانی #فرح_گوگیاں
اسیطرح ہمارے اوپر مسلط رہیں گی

جب اپنا ہی آلنہ گندا ہو تو ہم کیا
#جنرل_رانی یا #فرح_گوگی کو الزام دیں
#جرنیلی_کارنامے
#سوچئے
فالو اور شیئر کریں🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 17
#لاحاصل_پھرتیاں

آپ نےاس سےقبل موٹر وے بنائے اٹیمی دھماکےکئے
دانش سکول کھولے۔لیپ ٹاپ دیے اوریج ٹرین چلائی
کراچی کو گرین لائن دی دیگر کئی کام کئے مگر آپکے مخالف اور کارکن ان میں سےکسی چیز کو نہیں مانتے نہ اس کی تشہیر سےآپ کوئی بہتر رزلٹ لےسکے
👇1/10
کہ آپ ڈیم بنوا لینگے
ہفتے میں میٹرو چلا دینگےیا کچھ اور پھرتیاں دکھا کر عوام کو اپنی طرف کر لینگے تو ایسا سوچنا بھی نادانی ہے۔الیکشن سر پر ہیں جبکہ کپتان نےتین سال میں اپنےکہے ایک ایک لفظ کےخلاف کام کیا
ایک وعدہ پورا نہ کیا۔ توشہ خانے سےلیکر مشرف تک اپنےہر بیان کا الٹ کیا
👇2/10
لیکن عوام اس کے ساتھ ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ وہ آپ کی طرح امن, اتحاد مل کر ملک بنائیں, جیسے راگ نہیں الاپتا۔ جلسے میں کھل کر اپنے مخالفین کی بے عزتی کرتا ہے۔ انھیں غلط ناموں سے پکارتا ہے۔ ان کی نقلیں اتارتا ہے اور عوام جذباتی ہو جاتی ہے۔پاکستان میں اگر سیاست کرنی ھے
تو اسٹائل
👇3/10
Read 11 tweets
Jul 17
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دۓ گئے
#لازمی_پڑھیں
👇👇👇

جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو

مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں
👇1/30
بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ درودشریف بهی پڑہتے.
ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو
👇2/30
ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی #کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر
👇3/30
Read 32 tweets
Jul 16
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
Read 8 tweets
Jul 16
اناللہ واناالیہ راجعون

جس عمران نیازی کے ساتھ دو ماہ سے زیادہ مل کر دھرنا دیا اس نے مجرموں کے خلاف کچھ نہ کیا جبکہ شکورے قادیانی اور آسیہ ملعونہ کو قادیانیوں اور عالم کفار سمیت امریکہ یورپ کو خوش کرنے کیلٸے عدالتوں سے چھڑوا کر بیرون بھیج سکتا تھا وہ اپنے دھرنا پارٹنر کے
👇1/4
مظلوم اور معصوم شھدا کے لواحقين کو انصاف بھی دلا سکتا تھا۔
بہرحال لندن پلان کے مطابق زرداری MQM تک کو ماڈل ٹاون بلانا بقول سابق آرمی چیف لندن پلان مشکوک ایجنڈا تھا اور محترم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا۔
نواز ، شہباز حکومت کے
👇2/4
خلاف جہاد صرف 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی خوشی کے دن کو لہولہان بنانے تک محدود نہیں ہونا چاہیے تھا۔
واللہ ابھی لوگ ترستے ہیں
کہ اے کاش! نیازی اور قادری صاحب کا دھرنا شروع ہونے سے قبل کا دور واپس آجاٸے مگر حسرت لٸے ڈپریشن کا شکار ہوکر مر رہے ہیں۔
اللہ تعالی عالمی سازشوں
👇3/5
Read 5 tweets
Jul 15
#سازشی_تھیوری_کی_کھچڑی

قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد اعلامیہ جاری ہوا جسکے مطابق کوئی سازش نہیں ہوئی
لیکن اسکا کیا فایدہ، جو لوگ اس کو نہیں مانتے وہ اب بھی تسلیم نہیں کرتے اور جو #زومبیز اس پر ایمان بالغیب لائے ہیں انکا ایمان اس قسم کی باتوں سے متزلزل نہیں کیا جاسکتا
👇1/9
نیازی و اسکے ہرکارےاس سازشی بیانیےسےدست بردار کیوں ہونگے
یہ فرضی خط ا سوقت انکے لئےدنیا ؤ مافیہا سےبڑھکر ہے جس نے
انکے چار سالہ #کارکردگی پر پردہ ڈالدیا جو انکے آنیوالی سیاست کو زندہ رکھےگا
یہی ایک خط فارن فنڈنگ کیس میں ہرغیر قانونی ترسیلات زر
کیلئے منی ٹریل کاکام کریگا
👇2/8
لوگ گزشتہ چار برسوں کی مہنگائی، بیروزگاری اور خراب معاشی حالات کو بھول گئے
جو انصافی گزشتہ دو ڈھائی سالوں سےدم دبا کر غائب ہوئےتھے وہ بھی مختلف سوراخوں سےنکل کر غوں غوں کر رھےہیں

اچھا اس سےپہلےکیا ہؤا تھا اسی شخص نےچار حلقوں، پینتیس پنکچر اور دھاندلی دھاندلی
کےچکر میں پورے
👇3/8
Read 8 tweets
Jul 15
نوازشریف کا جبری معطلی کے بعد کا بیانیہ
👇#قابل_غور
#ووٹ_کو_عزت_دو

#عوامی_بالالادستی عوام میں اسقدر مقبول ہوا کہ زبان زد عام
ہوگیا
جرنیلی عدلیہ گٹھ جوڑ کو
آپنے انجام کو پہنچا
جسکا نتیجہ #ووٹ_چوری سے سلیکٹڈ کا مسلط ہونا نکلا
اسٹیبلشمنٹ کی سوغات پرفارمینس تو نہ دے سکی لیکن
👇1/4
لیکن ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا
گروتھ 8۔5% سے منفی پر آگئی
انفلیشن 12% سےتجاوز کرگئی
ملکی قرضےجتنے70سال میں لئےگئے نااہل حکومت نےساڑھےتین سال میں اس سےزیادہ لےلئے
ملک دیوالیہ پر پہنچ گیا
مسلط کندگان کو فکر لاحق ہوئی کہ کاٹھ کی ہنڈیا پکنا تو دور جلنے کے قریب پہنچ گئی
تو
👇2/4
#معمار_وطن یاد آئے
لیکن نوازشریف نےکندھا
دینےسےانکار کردیا
وفود بھیجےگئے
سلامتی کو خطرات اجاگر کئے
ملکی سلامتی کو خطرہ ہو اور میاں نوازشریف لاتعلق رہیں ممکن نہیں
ملک کیخاطر قربانیاں دینیوالے میدان میں کود گئےلیکن اس شرط کیساتھ کہ فوج سیاست سےلاتعلق اور آئینی دائرہ میں رھیگی
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(