#تھریڈ
1
جس #سلیکٹِو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیےکو کُل سمجھ کر ایک طبقہ دھمال کرتاہے کہ عمران جمہوری ہوگیا
پہلے تو ان معصومین کو فرق سمجھایا جائے کہ روز اول سےعمران کی چیخیں ہی اس بات پرہیں کہ "اللہ نےآپ کو نیوٹرل ہونے کا حکم نہیں دیا"
باقی جماعتیں سیاسی کردار کےخلاف جدوجہدکرتی رہیں
2
آج تک عمران اینڈکمپنی دہائی دیتےہیں کہ مجھ جیسے مبینہ صادق و امین ھینڈسم کے لیے سب کچھ سامنے سے مینیج کرو نا جانو۔
خودمانا کہ ایجنسیوں سےکہہ کر اتحادیوں کو ووٹنگ کے لیےاسمبلی لاتے۔ فیر بشرماں وانگ بلیک میل ہونڑ دا رونا وی
کیونکہ وہ یہ بھی بیچ لےگا کہ اکثریت دلواو تاکہ یہ نہ ہو
3
آجائیں #PunjabByElections کی انتخابی مہم کی طرف
جس قسم کی بازاری زبان عمران خان نے استعمال کی، جو اسلام کارڈ اس نے برتا اور جیسے اداروں کو نہیں بلکہ ایکسوں وائیوں کو دھمکیاں لگائیں۔۔۔ اس کا 2 فیصد بھی کسی اور نے کیا ہوتا تو وہ جیل میں ہوتا لیکن یہ پورے پنجاب میں دندناتا پھرا
4
عمران نےشخصیات/عہدوں کو انفرادی حیثیت میں ٹارگٹ کیا۔ کچھ ہوا؟
نہیں
ایسی باتیں کسی پختون، بلوچ یا سندھی نے کی ہوتیں؟ مریم نواز اور میاں نوازشریف کو جیل بھیجنےمیں بہانہ کچھ اور جبکہ وجہ ان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ تھا کہ سیاست سےدور رہو۔
عمران خان پر آج بھی پتاشری لاڈ لٹاتےہیں
5
یہاں رکن قومی اسمبلی علی وزیر صاحب کو کتناعرصہ ہوگیا قید میں ہیں؟
کیا انہوں نے عمران سے زیادہ سخت موقف اپنایا تھا؟
نہیں۔۔۔ انہوں نے مکاری عیاری سے کام لیتے ہوئے یہ نہیں کہا کہ نیوٹرل مت رہو اور سیاسی مخالفین کو کچل کر بس مجھے باچھاسلامت بناکر لٹ بازاری چلنےدو۔
یہی فرق ہے۔
6
لہذا ہمیں منجن مت بیچیں اور سہولتکار نہ بنیں کہ لاڈلے کےسر سےدشت شفقت اٹھ گیا۔ یہ امپریشن تخلیق کرنےوالےدراصل جمہوریت اورجمہوری جدوجہد کےساتھ ظلم کررہےہیں۔
ڈریم پراجیکٹ عمران کےلیےآج بھی دو قانون دو پاکستان ہیں۔ اسکو آج بھی آزادی ہےپراپگینڈا، بدمعاشی اور زہر بوتےرہنےکی۔ #ختم_شد
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh