بچپن میں اسکول میں ہم بوری ریس میں حصہ لیا کرتے تھے،دونوں پاؤں ایک بوری میں ڈال کر دوڑ کا مقابلہ ہوتا تھا،عجیب غیر فطری طریقے سے پھدک پھدک تک ہدف تک پہنچنے کی کوشش کی جاتی تھی
خیر فاصلہ طے ہو ہی جاتا تھا،دیر سے ہی سہی
لیکن سوچنے کی بات ہےکہ 1/5 #ازقلم_موناسکندر #سازش_ہی_تھی
اگر ریس کے باقی حصہ دار فطری طریقے سے دوڑیں اور ایک شریک کو کہا جائے کہ دونوں پیر ایک بوری میں ڈال کر مقابلے میں حصہ لو تو اس ایک فریق کی شکست یقینی ہے
یہی ہمارے ملک کے ساتھ بھی ہوا ہے
ہمارے ساتھ اور بعد آزاد ہونے والے بھارت اور جنوبی کوریا 2/5 #ازقلم_موناسکندر #سازش_ہی_تھی
کہاں سے کہاں نکل گئے اور ہم کہاں کھڑے ہیں #وجہ_کیا_تھی
وطنِ عزیز میں جس کے پاس طاقت ہے اس نے کوشش کی کہ سارا اختیار اپنے پاس رکھے
جہاں کسی شخص یا ادارے نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کی جرات کی
اسے نشانِ عبرت بنا کر رکھ دیا
یہی ہے کہ ایک قدم آگے بڑھتا ہے تو دوسرا قدم اس کی پیروی کرتے ہوئے سفر جاری رکھتا ہے
یہی کسی بھی ملک کی ترقی کا نسخہ ہے
ایک قدم پارلیمنٹ کا اٹھتا ہے تو اس کے دفاع کا قدم اس کے ساتھ اٹھتا ہے
حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں
سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں،
مگر 20 کنوﺅں سے اب بھی لوگ میٹھا پانی حاصل کرتے ہیں۔ جنات نے یہ کنوئیں زمین کے بجائے سخت ترین چٹانوں کو توڑ کر بنائے تھے، جس پر اب بھی ماہرین حیران ہیں۔ ان عجائبات کو دیکھنے کیلئے دور دور سے سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق 2/n #نمود_عشق #موناسکندر
سعودی عرب کا یہ تاریخی گاﺅں ”لینہ“ مملکت کے شمالی شہر رفحا سے100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
سعودی محقق حمد الجاسر کا کہنا ہے کہ یہ قدیم گاﺅں میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر بھی اترا تھا۔ سلیمان علیہ السلام جب اپنا لشکر لے کر یمن جا رہے تھے تو یہاں ٹھہرے تھے 3/n #نمود_عشق
ابوانس ایک نیک تاجر تھا۔ اس کا چھوٹا بھائی یونیورسٹی میں پڑھتا تھا۔ جس کے جملہ اخراجات ابوانس پورے کرتا۔ کچھ عرصہ بعد ابوانس کا نوجوانی میں ہی انتقال ہوگیا لواحقین میں نوجوان بیوہ اور ایک بیٹا انس رہ گیا
کچھ دن بعد ابوانس کا چھوٹا بھائی بھی اس کے گھر منتقل ہوا اور یہ آسرا دیا کہ مرحوم بھائی کی تجارت سنبھالنے کے ساتھ یتیم اور بیوہ کی کفالت بھی میں کروں گا۔ کچھ وقت تو معاملہ ٹھیک چلتا رہا۔ بعد میں اس کی نیت میں فتور آگیا۔ اس نے چھپکے سے ساری جائیداد اپنے نام کرائی 2/n #نمود_عشق
اور راتوں رات سب کچھ فروخت کرکے امریکا بھاگ گیا۔ پیچھے یتیم اور اس کی ماں سڑک پہ آگئے۔ اس بدبخت نے امریکا جا کر گاڑیوں کاکاروبار سیٹ کردیااور ایک گوری لڑکی سے شادی بھی کرلی۔ اس کا بزنس چمک اٹھا اور یہ ارب پتی بن گیا۔ 15 برس بعد اسے خیال آیا کہ اب وطن واپس جاناچاہئے 3/n #نمود_عشق
صحارا کا ریگستان اتنا بڑا ہے کہ اس میں تقریباً 12 پاکستان سما جائیں۔ دنیا کا گرم ترین صحرا جہاں حدِ نگاہ تک ریت ہی ریت۔ یہاں راستہ بھٹکنے والے مشکل سے ہی مل پاتے ہیں۔
شمالی و وسطی افریقہ کے دس ممالک کے بیچ پھیلا یہ صحرا ہےایک زمانے میں صحرا نہیں تھا 1/n
بلکہ یہاں پانی ہی پانی تھا۔ جہاں مچھلیاں، سمندری سانپ، اور دیگر آبی حیات موجود تھی- مگر یہ بات ہے آج سے 5 سے 10 کروڑ سال پہلے کی جب یہاں نمکین سمندری پانی کی گزرگاہ تھی۔ اُس دور میں زمین پر سمندروں میں پانی کی سطح کافی بلند تھی۔ مگر سائنسدان اس بارے میں کیسے جانتے ہیں؟
2/n
ایسے کہ اُنہیں یہاں کئی سمندری جانداروں کے فوسلز ملے ہیں جو یہ گواہی دیتے ہیں کہ صحارا میں پہلے پانی ہی پانی تھا۔ مگر اب صحارا خشک ہے، یہاں ریت اُڑتی ہے اور دور دور تک سبزے کا نام و نشاں تک نہیں۔
دنیا کا اتنا بڑا علاقہ جہاں سبزا ہی نہیں تو پھر اسکا کیا فائدہ؟
3/n