ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھا ، ذیل میں خط و کرنسی نوٹ کا عکس دیکھا جا سکتا ہے کہ جو پاکستانی سفارت خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہےخط اور رقم بھیجنے والا پانچ سالہ ترک بچہ
👇
"یونس ہاجد" ہے، خط کا ترجمہ کچھ یوں ہے:
”محترم سفیر صاحب،
ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پہ بہت غمزدہ ہیں، اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں ، میری والدہ آپ کے لیے قرآن پاک کی تلاوت
👇
کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعا گو ہے ۔ میں اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچی اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے"۔ ❤️
Copied
کسی کو پتہ ہے ہمارے حکمران خاندانوں نے کتنی امداد بھیجی ہے؟؟؟
آج سے پچیس سال پہلے جب میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی تھی تو میں بہت خوش تھا،میں نے ہر قدم پر اس کو ایک بہترین زندگی دینے کی کوشش کی،میں نے بہت محنت کی،اسے اچھے سے اچھے اسکول میں داخل کرایا۔ہر میدان میں اس کی پسند نا پسند کو ہمیشہ مدنظر رکھا، امتحان کے دنوں میں اس کے ساتھ 1/4
راتوں کو جاگا،میں جوانی میں بہت لڑاکا تھا مگر اس کی خاطر لوگوں سے لڑنا چھوڑ دیا،
میں بلکل بدل گیا
آج کچھ لوگ جب اسے پرکھنے آئے تو انہوں نے مجھ سے ان پچیس سالوں کے بارے میں کچھ نہیں پوچھا، انہوں نے مجھ سے صرف ایک سوال پوچھا
"کیا آپ کی بیٹی کو روٹی پکانا آتی ہے؟"
گو میں لڑائی 2/4
جھگڑا چھوڑ چکا تھا مگر میں خود پر قابو نہ رکھ سکا
میری آواز اونچی ہونے ہی والی تھی کہ میری بیوی نے میرا ہاتھ پکڑ لیا، اور دھیمے لہجے میں بولی کہ
"جی ہاں! یہ سارا ناشتہ میری بیٹی نے ہی بنایا ہے" 3/4
اداکارہ نادیہ جمیل کا کینسر کو شکست دینا شاید ان کی نیکیوں کا پھل ہو
نادیہ جمیل نے زمانے کے ستائے ہوئے چھ بچوں کو گود لے رکھا ہے، جن کی وہ بہت اچھی طرح سے پرورش کررہی ہیں، عمدہ تعلیم دلارہی ہیں
پچھلے دنوں انہوں نے تصویر شئیر کرکے اپنے ان بچوں کا یوں تعارف کرایا
👇
صابر جو بائیں طرف کھڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے ۔ اس نے میٹرک کرلیا ہے اور GETشروع کر رہا ہے۔ وہ فوج میں جانا چاہتا ہے۔ وہ4 سال کا تھا جب میں نے اسے اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرتے دیکھا تھا۔ یہ اب 17 سال کا ہے۔ آج یہ اپنی کہانی سے دوسروں کو حوصلہ دیتا ہے۔ یہ میرا صبر والا بچہ ہے
👇
اس کے ساتھ میرا ہیرو ارشد ہے جو چائے کے سٹال پر کام کرتا تھا اور اب وہ ایک انجنیئر بننا چاہتا ہے۔ساتھ میں میرا آزاد ہے۔ وہ 7 سال کا تھا جب میں اس سے پہلی مرتبہ ملی۔ اس نے بہت جدوجہد کی ہے۔ ہمارے ساتھ اٹھنا بیٹھنا سیکھا، ہمیں قبول کیا۔ اس کی حقیقی ماں اپنے بچے کو بھکاری بنانا
👇
کہتے ہیں ایک بدو (دیہاتی) کسی شہری بابو کا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان کے گھر میں کل چھ ( 6 ) افراد موجود تھے؛ دو میاں بیوی، دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں۔ میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا۔
میزبان:
آپ ہمارے
👇
مہمان ہیں۔ کھانا آپ تقسیم کریں۔بدو:
مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں لیکن اگر آپ کا اصرارہے تو کوئی بات نہیں۔ لائیے! میں ہی تقسیم کر دیتا ہوں۔
بدو نے یہ کہہ کر مرغی اپنے سامنے رکھی، اس کا سرکاٹا اور میزبان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا ”آپ گھر کے سربراہ ہیں لہذا مرغی کا سر، ایک سربراہ کو
👇
ہی زیب دیتا ہے“۔ اس کے بعد مرغی کا پچھلا حصہ کاٹا اور کہا ”یہ گھر کی بیگم کے لیے“۔ پھر مرغی کے دونوں بازو کاٹے اور کہا ”بیٹے اپنے باپ کے بازو ہوتے ہیں۔ پس بازو بیٹوں کے لیے“۔ بدو نے بیٹیوں کی طرف دیکھا اور کہا ”بیٹیاں کسی بھی خاندان کے وقار کی بنیاد ہوتی ہیں اورسارے خاندان کی
👇
یہ ڈاکٹر صاحب انتہائی متبع سنت انسان ہیں اور دنیا کے بڑے ریاضیات (mathematicians) میں انکا نام ہے
اور ابLUMS کے ڈین ہیں!
انکی زندگی انتہائی سادہ ہے حتیٰ کے ایک ڈیپارٹمنٹ سے دوسرے ڈیپارٹمنٹ اپنی سائیکل پر جاتے ہیں ادارہ کی مسجد کی پنج وقت اذان بھی خود دیتے ہیں
👇
Dr Arif ur Zaman
حال ہی میں *لمز* ادارہ میں ایک امریکی وفد آیا تو ڈین ہونے کی حیثیت سے استقبال انکے ذمہ تھا، خوب بہترین استقبال کےلئے دو ہال لگائے کھانے کیلئے ٹیبل کُرسیاں لگاوائیں اور جس ہال میں وفد بیٹھا انھوں نے وہیں کونے پر اپنا زمینی دسترخوان بھی لگا رکھا تھا۔۔
👇
سب مہمان بوفے سے کھانا لیکر
کرسیوں کی طرف متوجہ ہوئے اور یہ صاحب اپنے زمینی دسترخوان کی طرف (جو کہانی سُنا رہے تھے وہ وہاں کے پروفیسر ہیں کہنے لگے میں شرم کے مارے دوسرے ہال میں چلا گیا) اور جب کچھ دیر بعد آیا تو ٹیبل کرسیاں ایک جانب تھیں اور سب کارپیٹ پر بیٹھے کھانا
👇
یہ پانچ بزرگ تھے, جن کے نام پر بت بناۓ گئے تھے اور جن کے نام یہ ہیں
1-) ود
2-) سواع
3-) یغوث
4-) یعوق
5-) نسر
یہ کون تھے؟
یہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ کے نیک اور صالح انسان تھے۔ جن کی پرستش کی جاتی تھی بعد میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم 1/9 #نمود_عشق
بھی انکی پوجا کرتی تھی
(صحیح بخاری :4920)
لات,منات,عزا
یہ کون تھے؟
یہ سب بزرگ تھے جن کے نام پر مکّہ والوں نے ان کی وفات کے بعد اُن کے نام پر بت بنا دیے
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے لات اور عزیٰ کے حال میں کہا کہ لات ایک شخص کو کہتے تھے وہ حاجیوں کے لیے 2/9 #نمود_عشق #موناسکندر
ستو گھولتا تھا
(صحیح بخاری 4859)
جب 8 ہجری میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو اس وقت کعبتہ اللہ میں 360 بت نصب تھے, جن میں خصوصیت کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسمعیل علیہ سلام کی تصویریں بھی تھیں,جن کے ہاتھون میں بڑی 3/9 #نمود_عشق #موناسکندر
میچ سے پہلے اور بعد میں بھارتیوں کے تبصرے پڑھنے کے لائق ہوتے ہیں
بھارتیوں کا بس نہیں چلتا وہ تلوار اور نیزے ہاتھ میں تھام کر میچ دیکھیں
کرکٹ اور پاکستان کے حوالے سے بھارتیوں کی نفسیات بہت دلچسپ ہے ہمیں لگتا ہے کہ بھارتی پاکستان سے ہارنا برداشت نہیں کر سکتے ہیں جبکہ حقیقت
👇
یہ ہے کہ بھارتی پاکستان کی جیت برداشت نہیں کر سکتے
چار دن پہلے بھارتی کرکٹ شائقین کا قومی ترانہ "اے خدا میرا ہانگ کانگ سلامت رہے" تھا
ایک بھارتی نے پیشگی سپر فور کا شیڈول بنا کر ٹوئیٹ کیا ہوا تھا کہ 4 ستمبر بھارت بنام ہانگ کانگ
میں نے میچ کے بعد موصوف سے کہا کہ ہانگ کانگ کی
👇
جگہ تو دادا ابو نے لے لی
اب ابا جی کے لیے بھارتی ٹیم قربانی دے اسے اپنی جگہ کھیلنے دے
بھارتیوں کو لگتا ہے کہ میچ میڈیا پر زبان چلانے سے جیت لیں گے
ہم یوں کر دیں، پیل دیں گے، اس پونکا پونکی کے بعد اگر جیت جائیں تو ایک ہی گردان باپ باپ ہوتا ہے
اور اگر ہار جائیں تو
👇