بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ لارینٹ سائمنز نے حال ہی میں یونیورسٹی آف اینٹورپ سے فزکس میں بیچلرز کی ڈگری مکمل کی ہے
اسےکوانٹم آپٹکس کے ساتھ بائیو ٹیکنالوجی، میڈیسن اور بائیو پروسیس انجینئرنگ کے شعبے میں بھی دلچسپی ہے #Societies #Priorities
++
++
اسکا کہنا ہے "میں نے کافی عرصے سے مصنوعی اعضا تیار کرنے کا خواب دیکھا ہوا ہے"
دوسری جانب پاکستان سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ حماد صافی اپنے پاکستانی سامعین کو جنوں اور شیاطین، جہنم اور جنت، فرشتوں کی کہانیاں سنائیں گے
میری سب سے پہلی بغاوت کچن سے شروع ہوئی تھی دیکھتی تھی باورچی خانہ کی پڑچھتی پر تین گلاس، باقی برتنوں سے الگ تھلگ، ہمیشہ اک کونے میں پڑے رہتے تھے
گلاس صرف اس موقعہ پر زیریں چھت سے اتارے جاتے تھے جب والد کے مسلمان دوست آتے تھے ان کو لسی چائے پلانا ہوتی
اس کے بعد
امرتا پریتم
++
++
مانجھ کر پھر وہیں رکھ دئیے جاتے
سو تین گلاسوں کے ساتھ میں بھی چوتھے گلاس کی طرح شامل ہوگئی
ہم چاروں نانی کے ساتھ لڑ پڑے وہ گلاس بھی باقی برتنوں کو نہیں چھو سکتے تھے
میں نے بھی ضد پکڑ لی کہ میں کسی دوسرے برتن میں نہ پانی پیوں گی نہ چائے
نانی ان گلاسوں کو الگ رکھ
امرتا پریتم
++
++
سکتی تھی مگر مجھ کو بھوکا پیاسا نہ رکھ سکتی تھی
بات والد تک پہنچ گئی
والد کو معلوم نہ تھا کہ کوئی گلاس اسطرح علیحدہ رکھے جاتے ہیں
پتہ چلا تو میری بغاوت کامیاب ہوئی
پھر نہ کوئی برتن ہندو رہا نہ مسلمان
اس گھڑی نہ نانی کو معلوم تھا نہ مجھ کو
کہ بڑی ہو کر زندگی کے
امرتا پریتم
++
درست کہ مرد موقع ملے تو دوسری تیسری چوتھی پانچویں وغیرہ خاتون سے متمتع ہونے سے گریز نہیں کرتے
مگر جو سمجھ نہیں سکتا وہ یہ کہ بچوں سے صرف نظر کس لیے
اوسپنسکی روس کے سب سے مہنگے لکھاری تھے
چند ھفتے پہلے اس جہاں سے گئے تب تک کم از کم پانچ لاکھ ڈالر کے
++
ڈالر کے مساوی سالانہ پارہے تھے
مگر ابھی Tv پر دکھا رہے ہیں کہ ان کی اک سگی بیٹی بھی ہے جو انکے جنازے تک میں نہیں پہنچی وہ کوریئر کی سی عام اہلکار ہے
اوسپنسکی کی مہنگی جائیداد تیسری بیوی اور دو لے پالک بیٹیوں کوجائے گی
مگر سگی بیٹی کوکچھ نہیں مل سکےگا
24 ستمبر 2018 #Facebook
++
++
بیٹی سمجھتی ہے کہ اس کا باپ اس کی ماں اور اس سے انتقام لینا چاہتا تھا
مغرب کے بیشتر مردوں اور کچھ عورتوں کا اپنی پہلی اولاد سے رویہ کم از کم مجھے سمجھ نہیں آتا
سونالی فوگٹ کا کیس جہاں بہت آفسوس ناک ہے
وہیں اس کیس میں خواتین کے لیے بھی بہت کچھ سیکھنے کے لیے ہے
خصوصا خودمختار صاحب جائیداد خواتین
سونالی کئی ایکٹر کے ساتھ ذاتی فارم ہاوس کی مالک تھی
بلاشبہ حسن کی دولت سے بھی مالا مال تھی
سیاست میں بھی تھی
سب کچھ پرفیکٹ تھا #SonaliPhogat
++
++
پھر اک ٹکلا سدھیر اسکی زندگی میں آتا ہے
خود کو کونٹیکٹر کے طور پر انٹرڈیوس کرواتا ہے
آسٹریلیا میں اک کمپنی کا مالک بھی
یہ سب باتیں بعد میں جھوٹ نکلنے پر سونالی کے علم میں لائی جاتیں ہیں
وہ سب باتوں کو سرسری لیتی ہے
یہ پہلا ریڈ فلیگ تھا جو اسنے اگنور کیا
جو کہ نہیں کرنا تھا
++
++
سونالی بااختیار مظبوط عورت ہونے کے باوجود اسکے زیر اثر آتی گئی
اور وہ اسکا آستحصال کرتا گیا
سونالی اگر پہلے ریڈ فلیگ کو سیریس لیتی
تو آج شائد ذندہ ہوتی
قدرت اشارے دیتی ہیں بس ہم سمجھ نہیں پاتے
برائے مہربانی تصدیق کردیں کہ یہ شاعری انھی اصحاب کی ہے؟؟
علامہ اقبال نے خوشحال خان خٹک کی تقلید بغیر کسی حوالے سے کی ہے
خوشحال خٹک عہد: 1613 تا 1689
علامہ اقبال عہد: 1877 تا 1938
سوچنے کی بات ہے دونوں عہد اک دوسرے سے کافی دور ہیں
نہیں ہے تیرا نشیمن قیصری سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بـسـیرا کر پہاڑوں کی چـٹانوں پر
اقبال
++
++
د شهـباز او د عنقا برابر نه دے
مـچ او ماشے کهٔ الـوځـي پۀ وزرو
خوشحال خٹک
پرواز ہے دونوں کا اسـی فضا مــیــں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
اقبال