کیا کبھی اسلام میں فحاشی کے اڈوں، جوئے خانوں، منشیات فروشوں، ڈکیتوں، دھوکہ بازوں اور غیر قانونی مقیم جرائم میں ملوث افغانیوں کے خلاف اقدامات کی تیاری کرتے کبھی @ICT_Police کی ایسی ویڈیوز آئیں؟
نہیں
مگر 70 سالہ اشرافیہ اور اس کرپٹ نظام کی غلامی سے تنگ عوام اپنے حقوق مانگنے👇
کے لئےجب بھی ایوان اقتدار کے دروازے کھٹکھٹانے پہنچی اسے ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔
ان پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، انہیں گرفتار کر کے ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا، انہیں کیڑے مکوڑوں کی طرح مسل دیا گیا
کیوں آخر؟
کبھی سوچا آپ نے؟
24 کروڑ کم و بیش پاکستانی 👇
عوام سے صرف چند گنتی کے خاندان ہمیشہ انہی ایوانوں میں مقیم چلے آ رہے ہیں۔ اہم اداروں کے چند سربراہان اسی شہر اقتدرا میں قائم بڑی فصیلوں کی پناہ لئے اس ملک کی اشرافیہ کے مفادات کو تحفظ دیتے چلے آ رہے ہیں۔ ہم نے دیکھا اپنے مفادات کی خاطر اس ملک پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے۔۔ ہاں ہم 👇
نے یہ بھی دیکھا دو سیاسی پارٹیاں ایک عرصے سے اس ملک کو دیمک بن کر چاٹتی رہیں اور دوسری طرف اس ملک کی سلامتی کے نام نہاد ضامن بھی ہر 5 دس سال بعد اقتدرا کے ایوانوں پر قابض ہو کر اس ملک کے آئین و قانون کو پامال کر کے اپنا حصہ لیتے رہے۔۔
ہاں ہم نے یہ بھی دیکھا جب ایک مرد مجاہد 👇
22 سالہ پرامن سیاسی جدوجہد کے بعد عوام کے ووٹ لیکر ان ایوانوں میں پہنچا تو کیسے اسے ہر طرح سے بے بس کر دیا گیا۔
وہ اس ملک اور یہاں کی عوام کو سب سے پہلے رکھتا تھا۔۔اس نے 75 سال سے مسلط کرپٹ نظام کو چیلنج کیا، اس نے ملکی معیشت کو صرف تین سال میں اپنے پاوں پر کھڑا کیا، بند صنعت 👇
میں نئی روح پھونکی، سسکیاں لیتی زراعت میں ایک توانائی بھری، اس نے غریب کا "احساس" کرتے ہوئے شہر شہر لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھولیں، اس نے پاکستان کی جانب اٹھتی ہر میلی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارا، اس نے غریب عوام کیلئے سستے تیل اور آٹے کے حصول کے لئے نئی منڈیاں ڈھونڈیں👇
اس نے مذہبی فرقہ واروں کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کی، اس نے کراچی سے خیبر اور آزاد کشمیر و گلگلت بلتستان کے پہاڑوں سے لیکر وادیوں تک میں پاکستان کی خودمختاری کا نعرہ بلند کیا، اس نے اسلام دشمن طاقتوں کو ان کے گھر میں کھڑے ہو کر للکارا کہ اگر مسلمانوں پر ظلم وتشدد بند نہ 👇
کیا گیا تو ہم لا الہ الااللہ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے آخری سانس تک اپنی آزادی اور حقوق کیلئے لڑیں گے۔
اس نے اسلام کے خلاف کفار و یہود کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو روکنے کی بات کی، اس نے ختم نبوت کا اور نبی آخر الزماں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا جھنڈا اقوام عالم👇
میں کھڑے ہو کر بلند کیا، اس نے نبی کی محبت و سیرت پاکستان کے سکولوں کے نصاب میں شامل کروائی
جی ہاں اس نے دوسرے مسلمان ممالک کو جھنجوڑا اور انہیں یہود و کفار کی چالوں سے آگاہ کیا انہیں متحد ہو کر ان کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی، اس نے کشمیر سے لیکر فلسطین تک مسلمانوں پر ہونے والے 👇
مظالم پر آواز اٹھانے کیلئے کہا۔۔
اس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک ہو کر اپنے اپنے ممالک کی عوام کی فلاح کرنے پر زور ڈالا۔۔
یہ سب دیکھ کر یہود کے دلوں پر ہیبت طاری ہو گئی، اس کے خلاف اندرونی و بیرونی سازشیں شروع کر دی گئیں، اسے کئی بار خبردرا کیا گیا مگر وہ ڈٹا رہا اور اپنے 👇
موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا، اس سے حکومت چھین لی گئی مگر وہ اور تیزی سے آگے بڑھا اور عوام میں پہنچ کر ان کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا، شہر شہر قریہ قریہ پہنچ کر عوام کو حقیقی آزادی کا مطلب سمجھایا، لا الہ الااللہ کا مفہوم ازبر کروایا، اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تو بولا👇
اس ملک میں حقیقی آزادی لانے کیلئے جان بھی دے دے گا، اسے گرفتاری کا خود دلایا گیا تو بیگ تیار کر کے بیٹھ گیا کہ آو مجھے گرفتار کرو، اس کے جانباز ساتھیوں کو گرفتار کیا جاتا رہا انہیں اس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا جاتا رہا مگر وہ بھی ڈٹے رہے، اس کے حق میں بولنے والی 👇
آوازوں کا گلا گھونٹ ڈالا گیا مگر اس کی آواز پہلے سے بھی زیادہ شدت سے دنیا بھر کے کونے کونے میں پھیلتی چلی گئی، ملک میں سیلاب آیا تو چند گھنٹوں میں اربوں روپیہ اکھٹا کر کے اپنے بے گھر ہوئے پاکستانیوں کو چھت دینے کی عملی کوشش شروع کر دی۔
کیوں بھلا؟
کبھی سوچا کہ 27 سال سے ایک ہی 👇
موقف پر ڈٹا رہنے والا یہ مرد مجاہد کیوں نہ ڈرا نہ جھکا اور نہ ہی اپنی قوم کو جھکنے دے رہا؟
وہ کیوں اپنا خاندان اپنے بچوں سے جدائی اختیار کر کے ہم پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا؟
کیا شہرت کے لئے؟
کیا مال و دولت کے لئے؟
کیا اقتدار کے حصول کیلئے؟
کیا کسی ذاتی فائدے کے لئے؟
ہرگز نہیں 👇
وہ صرف اپنا سب کچھ قربان کر کے اس ملک اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مسیحائی کی کوشش صرف ایک ہی وجہ سے کر رہا ہے
"وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا".
ہم بھی اسے مرد مجاہد کے چاہنے والے ہیں۔
حقیقی آزادی کے حصول کیلئے اپنی جان تک دینے سے گریز نہیں کریں گے۔ ہمیں اشتعال مت دلایا جائے👇
ہمیں پتہ ہے"اس ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں کی دیواریں ہمارے عزم سے بلند ہرگز نہیں ہیں"۔
میرے آخری جملے کو غور سے بار بار پڑھا جائے۔ #خیال #مجاہد_حقیقی_آزادی #FinalCall
یونیورسٹی آف اوکاڑہ سے 3 ٹرکوں میں امدادی سامان فاضل پور لے جایا گیا۔ ایک پروفیسر کا وہاں کوئی جاننے والا تھا جو سٹار اکیڈمی کا مالک ہے۔ اس سے رابطہ کیا اور سامان سمیت اس کی اکیڈمی میں پہنچ گئے۔
انہوں نے جں سامان دیکھا تو ان کی رالیں ٹپک پڑیں کیونکہ سامان میں 1 ہزار آٹے کا 👇
تھیلہ، کئی سو خیمے، متاثرین کیلئے نئے ملبوسات و جوتے سمیت چاول، چینی، دودھ، دالیں، صابن، سرف اور کمبل وغیرہ تھے۔
انہوں کے قافلے کا بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا قافلے میں شامل یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ کو فوراً کھانا وغیرہ کھلایا۔
کھانے کے دوران ان میں ایک کہنے لگا سر آپ 👇
لوگوں سے سامان تقسیم نہیں ہوگا لوگ چھینیں گے اس لئے آپ سامان یہیں چھوڑ جائیں ہم مقامی لوگوں کی مدد سے تقسیم کر لیں گے۔ ساتھ آئے طلباء اور اساتذہ چاہتے تھے وہ خود مستحقین تک سامان پہنچائیں کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ غیر مستحقین سامان لے جاتے اور حقدرا بے چارے منہ دیکھتے رہتے👇
اقرار و معافی نامہ ۔۔۔ !!!
میں محمد فاروق آج یہ اقرار کرتا ہوں کہ میں ملکی سلامتی کے اہم ترین اداروں سے متعلق بدگمانی کا شکار ہوا اور اپنے کئی تحاریر میں ان پر تنقید بھی کی اور دل میں اٹھنے والے خدشات کی بنا پر کئی سوالات بھی پوچھے۔
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں 👇
کیا؟
میں نے بچپن سے لے کر جوانی اور پھر ڈھلتی عمر تک اپنے اہم ملکی اداروں سے متعلق جو کچھ پڑھا، سنا، فلموں اور ڈراموں میں دیکھا اس کی وجہ سے میں انہیں "ماہان ادارے" سمجھتا تھا، ان کی عزت دل و جان سے زیادہ کرتا تھا، انہیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز سمجھتا تھا، انہیں پاکستان 👇
کا حقیقی محافظ سمجھتا تھا۔
پھر کیوں یہ محبتیں شکوک شبہات اور خدشات میں بدلیں؟
ایک دن میں نے ایک پاکستانی سیاستدان ایاز صادق کو اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے سنا کہ "آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں چہرے پر ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں" تو ادارے کے سربراہ کی بہادری سے متعلق جو بت میں نے👇
ایک فریم میں تین تصاویر نہیں بلکہ سوچ کی عکاسی ہے۔
ایک یوم آزادی تقریب لاہور میں ہوئی جہاں حکومت سے زبردستی نکالے گئے راہنما عمران خان نے لوگوں کو لا الہ الااللہ کا مفہوم سمجھایا اور اس کے جان نثاران اللہ کے آگے جھکے دکھائی دے رہے۔ اسی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی👇
نے سود سے متعلق قانون سازی کی بات بھی کی اور اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جنگ کرنے والوں کو 5 سال قید کی سزا دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ اسی تقریب میں آئے لاکھوں پاکستانیوں نے پاکستان کا مطلب کیا کے جواب میں لا الہ الااللہ کا نعرہ حق بلند کیا
اب چلتے ہیں 👇
اسلام آباد
جی ہاں اس مل کا دارالحکومت اسلام آباد۔ جس کے نام کا مطلب ہے "اسلام نے آباد کیا" وہاں ہر یوم آزادی کی ایک تقریب سرکاری سطح پر کنونشن سنٹر میں منعقد ہوئی یاد رہے اسی کنونشن سنٹر میں عمران خان کے دور حکومت میں ہمیں سرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنسز دیکھنے کو 👇
فرق۔۔۔
یہ چاہتا ہے عوامی راج ہو
وہ چاہتے ہیں غلامی راج چلتا رہے
یہ چاہتا ہے کوئی بھوکا نہ سوئے
وہ چاہتے ہیں عوام کا پیٹ بھر گیا تو وہ بھوکے مریں گے
یہ چاہتا ہے شفاف انتخابات سے عوام اپنے نمائیدے اپنے لئے چنیں
وہ چاہتے ہیں ماضی کیطرح وہ حکمران منتخب کریں
یہ چاہتا ہے اس ملک سے👇
کمیں گیری ختم ہو اور برابری آئے
وہ چاہتے ہیں اگر کمین ہی ختم ہو گئے وہ چودھراہٹ کس پر کریں گے
یہ چاہتا ہے عوام کو سستا پٹرول اور آٹا ملے
وہ چاہتے ہیں عوام کا کٹرول سستا کرنے سے ان کا مفت پٹرول اور آٹا بند نہ ہو
یہ چاہتا ہے فرقہ واریت اور دہشت گردی ختم ہو
وہ چاہتے ہیں ان کی 75 👇
سال کی محنت سے جوان ہوئی فرقہ واریت اور دہشت گردی چلتی رہے کیونکہ اسی میں ان کی دکان چلتی
یہ چاہتا ہے ہمسایوں سے برابری کی سطح پر امن ہو اور کشمیریوں کو حق خود اردایت ملے
یہ چاہتے ہیں کشمیر سپر سٹور بند نہ ہو کیونکہ یہیں ان کا "ملکی سلامتی کے ضامن" والا چورن تھوک کے حساب سے👇
کل رات اسی وقت خبردار کیا تھا کہ اداروں کے خلاف چلنے والے ٹرینڈز میں شرکت بلکل نہ کریں یعنی ان ہیش ٹیگز کو اپنے ٹویٹس میں مت لکھیں اس سے آپ کا اکاؤنٹ آسانی سے ٹریس ہو جاتا۔
اور یہی ہوا
ٹرینڈ کسی "اور" نے شروع کیا اور ہمارے کئی نادان اس میں کود پڑے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
اب اسے بڑھا چڑھا کر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا اور تحریک انصاف کو نشانہ پر رکھ لیا جائے گا کہ یہ ملکہ سلامتی اداروں کی دشمن جماعت ہے۔ پابندیاں لگ سکتیں
ہو سکتا کل کو فاٹف کے ذریعہ بھی اسی چیز کو بنیاد کر پاکستان پر پابندیاں "لگوائی جائیں". 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج ہی امریکہ اور بھارت کی طرف سے پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا تعطل کاروائی کرنے کا کہا گیا۔ جبکہ اب نہ تو کسی ملک میں دہشت گردی ہو رہی سوائے پاکستان کے اور نہ ہی کوئی پاکستانی کسی دوسرے ملک میں اس الزام میں پکڑا گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
بہت بڑی سازش
آپ نے دیکھا ہوگا ارطغرل ڈرامہ میں کئی بار غداران اور مخالفین نے ارطغرل اور اس کے ساتھیوں کو سلطان اور برکے خان کی نظروں میں غدار قرار دلوا کر مروانے کی کوشش کی
عین اسی طرح اس وقت پاکستان میں عمران خان اور اس کی پارٹی کو دنیا کی نظروں میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 👇
خاص طور پر اسلامی دنیا کی نظروں میں غدار قرار دلوا کر رستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
حالیہ ڈرامہ میں پہلے اداروں کے خلاف بھڑکایا گیا۔ احتجاجی ریلیوں میں کئی نوجوانوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے کہ مجھے پڑھ کر حیرت ہوئی ان کی تصاویر لگا لگا کر👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک جاری ٹرینڈ میں استعمال کی جا رہی ہیں اور دنیا کو یہ دکھایا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف پارٹی کی سطح پر ادارے کے سربراہ کے خلاف ہے اور یہ ٹرینڈ بھی ہمارے لئے ایک جال ہے۔
مختصراً جلدی میں لکھ رہا ہوں تفصیل بعد میں بتاؤں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 👇