تمہیں خبر نہیں ہمہیں علم ہے

اصلی میدانوں میں جب میدان سجے تھے تمہارے یہ سب حرام خور سیاہ سیاستدان و تم جیسے سپورک دشمنوں کی گود میں بیٹھے ہوٸے تھے تب تم کیا جانو دشمن کو زمین پر لیٹا کے پھر اُس کی گردن مارنے کا کتنا مزہ آتا تھا آنے والوں کو تم کیا جانو پاکستان و
#اردو_زبان
👇
اسلام دشمنوں کی لاشوں کو دیکھ کے جو روحانی دلی سکون ملتا تھا ملنے والوں کو تم نے اتحادی پاکستان دشمنوں کی چیخ و پکار نہیں سنی میں ہر وقت وہ سنتا ہوں 71 کے دو عالمی مجرموں عبرت کا نشان بنا چکے ہیں اب تیسرا جو پڑوس میں ہے اُس کی باری ہے جلد وہ چیخیں تم کو بھی سناٸیں
#اردو_زبان
👇
گے۔ ان شاء اللہ

یہ گیمیں تمہارے اِن جمہوری گٹر کے گندے سیاہ سیاستدانوں کے بس کی بات نہیں میں نے امریکن رسواٸی کے نظارے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں میرے ٹویٹوں پر آ کر امریکن غلامی یہ اپنے سیاہ سیاسی غلامی کا اظہار مت کیا کرو کیونکہ امریکن و پاکستانی سیاسی لگڑ بگڑوں
#اردو_زبان
👇
کو اچھے سے جانتا ہوں تمہارے سیاسی حرام خوروں کا جب پاکستان مشکل میں تھا پورے بیس سال کا کردار اور آج کا کردار اچھے سے جانتا ہوں۔الحَمْدُ ِلله

ہمارا تعلق دلیروں و بہادروں کی جماعت سے ہے اِس ملک کے اصلی وارث دو قومی نظریہ کے اصلی وارث شہیدوں کے خون کے اصلی وارث ماں
#اردو_زبان
👇
بہن بیٹی کی عزت کے اصلی وارث پاکستانی مٹی کے قرض و فرض کے اصلی وارث میرے جیسے محب وطن پاکستانی ہی ہیں ہمارے جیسوں پر تمہارے جھوٹے پروپیگنڈے اثر انداز نہیں ہونے والے چاہے ہم کم ہی کیوں نہ ہوں حق والے کم بھی ہوں تو غالب آتے ہیں جاٶ جا کے دیکھ لو حق پرستوں کی تاریخ
#اردو_زبان
👇
جاٶ جا کے میرے رب کا قرآن فیکھ لو میرے نبی مُحَمَّد ﷺ کا فرمان دیکھ لو ہم تمہیں غالب ہی ملیں گے جنہیں دنیا کی طلب ہو جنہیں یہ چمک دمک اپنا اسیر بنا لے وہ ہی تمہارے جھوٹے پروپیگنڈوں کے ساحر میں گرفتار ہو سکتے ہیں ہم نہیں یہ سب تم منافقوں کو مبارک ہو تم کل کے بچے
#اردو_زبان
👇
شکاریوں کو شکار کرنا نہیں سیکھا سکتے کیونکہ اِن کی عمریں شکار کرنے میں گزری ہیں۔الحَمْدُ ِلله

اور یہ دلیری و بہادری صرف محب محمد ﷺ محب اسلام محب وطن لوگوں میں ہوتی ہے شخصيت پرستی کی پوجا پاٹ والوں میں نہیں اگر اِن سیاہ سیاسی ہڈ حراموں میں سے کسی کے باپ دادا بیٹے
#اردو_زبان
👇
نے پاکستان کے لیے کوٸی قربانی و خون دیا ہے ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے تو مجھے ضرور بتانا۔شکریہ

تمہارے سیاسی بیانیے جو مکمل جھوٹ و فریب پر کھڑے ہیں اِن کے ذمہدار ضرور اپنے انجام تک پہنچے گٸے تمہارے اِن سیاہ سیاسی لیڈروں کے مقدر میں ذلت و رسواٸی ہو گی و عبرت کا
#اردو_زبان
👇
نشان بن کے گلی گلی عزت کی بھیک مانگ رہے ہوں گے جنہوں نے دنیا کی تین شاپر پاوروں کو عبرت کا نشان بنا دیا ہے تمہاری یہ تمہارے اِن فراڈی فریبی جمہوروں کی اوقات ہی کیا اُن کے آگے دفاعی ادارے ذرا چپ ہیں تو ہرگز مت سمجھو کمزور ہیں یہ چپ دفاع وطن و امن کی خاطر ہیں جس
#اردو_زبان
👇
وجہ سے پاکستان کے اندر موجودہ شر پسند چوہے گیڈر لگڑ بگڑ سمجھ رہے ہیں ببر شیروں کا شکار کر لیں گے یہ تمہاری غلط فہمی ہے تم سے پہلے بہت سے ایسے آٸے ہیں 75 سالوں میں لیکن آج اُن کی قبریں تک ویران ہے اُن سے عبرت حاصل کرو خود عبرت کا نشان بننے سے پہلے ہمارا اب وقت
#اردو_زبان
👇
آیا ہے اور جلد ہمارا دور آٸے گا۔ ان شاء اللہ

پاک فوج زندہ باد
پاک افواج زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد

تم نے تاریخ میں اک باب نیا لکھ ہے
الجزاٸر میں ہو قبرص میں ہو کشمیر میں ہو۔

کثرتِ کفر سے ٹکراتے ہیں ایمان والے
معرکہ ایسے بھی ہر دور میں ہوا کرتے ہیں۔

#اردو_زبان

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Atta Rajpoot

Atta Rajpoot Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ChAttaUrRahman

Oct 20
71 پاکستان کیسے ٹوٹا شیخ مجیب و بھٹو
حصہ دوم ختم شد

ایسے وقت میں برطانوی آگے آتے ہیں شیخ مجیب کا باپ و بھٹو کا باپ جیسے برٹش سامراج کے منظورِ نظر تھے ویسے ہی یہ دونوں بھی تھے ایم آٸی 6 کو ایک مشن سونپ دیا جاتا ہے اور 1965 کے اندر ہی اپنے ماضی کے غلاموں کو متحرک
#قومی_زبان
👇
کرتے ہوٸے ملتی ہے یہ ایک طرف ایوب خان کے خلاف ایک محاذ کھڑا کرتی ہے تو دوسری طرف مغربی پاکستان میں ایک ایسی جمہوری پارٹی کی بنیاد رکھنے کی تیاری کی جاتی ہے جو پاکستان دشمنوں کے اشاروں پر ناچ سکے اِس پارٹی پر مزید کام تیز اُس وقت ہوا جب شیخ مجیب غدار کو 1966 مٸی میں
#قومی_زبان
👇
گرفتار کر لیا گیا ٹھیک ایک سال چھ ماہ کے بعد ایک طوفان کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی وجود میں آجاتی ہے جس کی تیاری 1965 سے چل رہی تھی۔

جب کے بھٹو و شیخ مجیب 1959 میں قریبی دوست بن چکے تھے یہ دوستی اِن کی پینے پلانے و اور کسی وجہ سے بھی کافی مضبوط ہوٸی 1959 میں ہوٸی
#قومی_زبان
👇
Read 15 tweets
Oct 20
71 پاکستان کیسے ٹوٹا شیخ مجیب و بھٹو
حصہ اول

بھٹو اور شیخ مجیب کتنے پکے دوست تھے اِن دونوں نے مل کے امریکہ روس انڈیا و برطانیہ کے کہنے پر کیسے پاکستان توڑا و کون دوست تھا اُس وقت کون دشمن تھا اِس کی مکمل تفصيل اِس آرٹيکل کا حصہ ہے جو مکمل حقائق پر مبنی ہے یہ سچاٸی
#قومی_زبان
👇 ImageImage
آج کل کے پاکستانی سرخے نوجوان تبصرہ نگار صحافی سیاہ سیاستدان و ان گندے سیاہ سیاستدانوں کے سپورک پرسنز مطلب دو منہ والے چمچ چمچیاں کے علم میں کم ہی ہے اگر ہے بھی تو کاروبارِ منافقت کی دکان بند ہونے کے خوف سے حقائق بیان کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں لبرل فاشسٹ آف اسلام بھی
#قومی_زبان
👇
یہ سچے و پختہ حقائق تسليم کرنے سے روح گردانی کرتے ہوٸے ملتے ہیں

اِن سب کا ٹارگٹ ہمیشہ سے سانحہ 71 کے مجرموں کی جگہ افواج پاکستان ہی رہی ہیں جیسے ابھی تحریک انصاف میں موجود شر پسند عناصر نے شیخ مجیب غدار کو مظلوم بنا لیا ایسا کیوں نہ ہوتا کہ پاکستان ٹوٹنے میں ملوث
#قومی_زبان
👇
Read 13 tweets
Oct 19
ٹویٹر سے وابستہ سچا واقعہ ٹویٹر احباب کی نظر

میری سب بہنیں میرے سب بھاٸی جنہوں نے مجھے فالو کیا میں اُن کو کچھ بتانا چاہتا ہوں میں سوچ رہا تھا کچھ تو ذہن میں آیا کیوں نا بہنوں بھاٸیوں سے آپیوں سے چھوٹوں بڑوں سے یہ باتیں بانٹیں یہ قصہ یہ کہانی یہ داستان ماضی کی ہے
#اردو_زبان
👇 Image
اِس کے سب کردار سچے ہیں یہ بات کوٸی ایک سال سات آٹھ ماہ پرانی رہی ہو گی کرونا کا شور چار سو تھا میں فیسبک استعمال کر رہا تھا کہ بیٹھے بیٹھے ایک بات نے دماغ کے اندر گھومنا شروع کر دیا کوٸی دو ماہ لگ گے یہ فیصلہ لیتے ہوٸے کہ یہ کام کیا جاٸے یا نہیں آخر دل نے دماغ کی
#اردو_زبان
👇
نا سنی اور یہ کام کرنے کا پکا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا دماغ کے خانہ میں۔

مختصر کہ میں نے ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا مستیاں شرارتیں شروع کر دیں میں نے کچھ کو فالو کیا کچھ نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوٸے آگے سے مجھے بھی فالو بیک دیا ایک گرام سے جو سفر کا سلسلہ شروع ہوا
#اردو_زبان
👇
Read 10 tweets
Oct 18
الیکشن PDM جیتی ہے

عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں۔ اور اسے وزیراعظم بننے کے لیے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں.یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے پاس 7 مسلم لیگ ق کے پاس 5 اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر یہ نمبر بہت اہم ہو سکتا تھا

اس دوران پی ٹی آئی کے 11 استعفیٰ
#قومی_زبان
👇 Image
قبول کرکے ان کی عددی حیثیت کو 143 تک کمزور کردیا.

دوسری طرف الیکشن کمیشن نے, ان گیارہ میں سے 8 پر الیکشن کا اعلان کردیا جس میں سے کل ملا کر تحریک انصاف کو ایک سیٹ ملی ہے اور یوں تحریک انصاف کے پاس 144 کا نمبر ہوگیا ہے اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کے لئے، کم از کم
#قومی_زبان
👇
28 مزید ارکان درکار ہیں جو کہ قریب نا ممکن ہو چکا ہے.

تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہے کہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنے کے ساتھ ساتھ جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے.

دوسری طرف پی ڈی ایم اتحاد نے الیکشن ہار کر شکست قبول کرکے الیکشن کو مستند منوا لیا
#قومی_زبان
👇
Read 11 tweets
Aug 8
اربیلو فقیر غازی جس کو آج پاکستانی اکثریت نہیں جانتی

"کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے
#اردو_زبان
👇
انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دُبلا پتلا ہے اس سے رائفل بھی مشکل سے سنبھالی جائے گی، اربيلو فقیر اپنی برادری کے سردار کا بیٹا تھا اسکے ساتھ 500 سو غازیوں کا لشکر تھا جسنے اسکی شمولیت کے لیے احتجاج کیا تو اربیلو فقیر نے کہا "کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے،
#اردو_زبان
👇
غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو انڈین ریڈیو سے ملیں گی"کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں کہ پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے
#اردو_زبان
👇
Read 12 tweets
Jul 23
23 جولائی 2016
یوم شہادت اسامہ لاشاری شہید🇵🇰

ہم کوئی شہادت نہیں بُھولے
ہر شہید ہمارے سر کا تاج ہے

حنیف عباسی کے قائد حقیقی سے جا ملنے کے بعد 21 جولائی 2018 کو ساڑھے تئیس یا پونے چوبیس ن لیگی پنڈی کی سڑکوں پر آئی ایس آئی مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔
ایک پٹواری نے
#اردو_زبان
👇
فیسبک پر پوسٹ لگائی تھی کہ آئی ایس آئی اور پاکستان فوج پر خود کش حملے کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ان پر حملے کریں۔ان سے ہمارا اعلان جنگ ہے

تو میں آج اس پٹواری کو بتانا چاہتا ہوں تمہارے سامنے کوئی پستول کا سیفٹی لاک بھی کھینچے تو تمہاری سفید پینٹ ایک منٹ میں
#اردو_زبان
👇
آگے سے گیلی اور پیچھے سے پیلی ہو جاتی ہے اور یہ ہی بات تحریک انصاف کے اندر جو شرپسند عناصر ہیں اُن کے لیے ہے اور دوسری جانب تم ان سے اعلان جنگ کر رہے ہو جو منہ اور سینے پر ستائیس گولیاں کھا کر مرتے نہیں امر ہو جاتے ہیں؟

یہ ستائیس سالہ زندگی سے بھرپور نوجوان
"اسامہ
#اردو_زبان
👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(