#تھریڈ
آپ دنیا کابہترین کولا بنائیں لیکن اسکی مارکیٹنگ/ایڈورٹائزنگ نہ کریں اور
چوک میں رکھ کربیچناشروع کر دیں،جبکہ دوسری طرف آپکامخالف ایک ایوریج ذائقےکا کولابنائےلیکن ھرچینل پراسکاکمرشل چلائےھر سڑک پربل بورڈزلگائے۔
آپکےخیال میں نتیجہ کیانکلےگا ؟؟
بلاشبہ آپ پٹ جائیں گے
اصولا" تو اچھی چیز ھی زیادہ بکنی چاھیے لیکن بدقسمتی سےدنیا اسطرح انصاف کے اصولوں پر نہیں بنی اسلیے چیز کے اچھے برے ھونے کی بجائے اسکی مارکیٹنگ اور پریزینٹیشن زیادہ معنی رکھتی ھے، عمران نیازی کے مقابلے میں ن لیگ اسی ناانصافی کا شکار ھے اور رھے گی جب تک پالیسی تبدیل نہیں کی جاتی
ن لیگ کا سپورٹر کارکردگی کی بنیاد پر ایمانداری سے سمجھتا ھے کہ پاکستان کے معاملات ن لیگ سے بہتر کوئی نئیں چلاسکتا جبکہ دوسری طرف عمران خان کا سپورٹر بری کارکردگی کےباوجود پراپیگنڈا کےزیراثر ایمان کی حد تک یہی بات عمران خان کے بارے میں سمجھتا ھے اور اس پر زیادہ شدت سے یقین رکھتاھے
زیادہ بڑا مسئلہ یہ ھےکہ اس پراپیگنڈا کےشکار لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ھورھا ھے اسکی بڑی وجہ بےشک یہی ھےکہ ریاست نے دس سال مسلسل بےپناہ وسائل جھونک کر عمران نیازی کو واحد دستیاب فرشتہ ثابت کیا ھے لیکن اس میں ن لیگ کی کا پراپیگنڈا کی اھمیت کو نظرانداز کرنا بھی ایک اھم فیکٹر ھے
حالیہ الیکشنز کےنتائج دیکھتے ھوے امید اور درخواست یہی ھے کہ ن لیگ اس میدان میں دنیا کی بہترین فرم کا انتخاب کرے جو ن لیگ کی کارکردگی ، اسکے ساتھ ھونے والی زیادتی، عمران نیازی کی نااھلی اور منافقت کو پوری شدت کے ساتھ لوگوں کے سامنے رکھے،
اسمیں کوئی شک ھی نہیں کہ ایسا کرنے کی صورت میں سچ کی طاقت بہت تیزی کےساتھ معاملات بہتر کردے گی اور اسکے لیے اگلے الیکشنز سے پہلے دستیاب وقت کا بھرپور استعمال کرنا ھوگا کیونکہ اس معاملے میں مزید تاخیر پاکستان اور ن لیگ کےلیے تباہ کن ھوگی #ختم_شد
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
لےلیا، حکومت جاتی دیکھ کر اس قرض پروگرام کی شقوں کی خلاف ورزی کی اور وہ پروگرام ھی معطل کروا لیا جسے لینے کے لیے ملک نے اتنی بھاری قیمت ادا کی تھی ۔ پروگرام معطل ھونےسے ملک ڈیفالٹ کے شدید خطرات میں گِھر گیا اور روپیہ جو کہ نیازی حکومت کے چار سالوں میں پچاس فیصد قدر کھوچکا تھا تھا
مزیدٹکےٹوکری ھونےلگا، یہاں ن لیگ کی سربراہی میںPDMحکومت نےسیاست قربان کرنےکی ٹھانی اورعوام کو اس کند چھری سےذبح کرناشروع کیاجوIMFنےبطور شرط انہیں پکڑائی تھی۔ مہنگائی میں پسےعوام مزیدخوار ھوگئے، کاروبار تباھی کاشکار ھوے، لوگ ایک ایک لقمے کےلیےترسنے لگےلیکن ایک امید بھی قائم ھوگئی
تھریڈ
حکومت کی کرونا (مس)مینیجمنٹ اور کرونا کیسز میں کمی بارے کچھ حقائق
آجکل اللہ کےفضل وکرم سے پاکستان میں کروناکیسز میں واضح کمی نظرآرھی ھے، جسکا کریڈٹ پاکستان میں کروناکےپھیلاؤ کی ذمہ دار حکومت کے ترجمان حکومت کی نام نہاد سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کودے رھے ھیں
حکومت ملک میں کرونا پھیلاؤ کی کیسے ذمہ دار ھے اور کرونا میں کمی کا تعلق سمارٹ لاک ڈاؤن سے کیسے نہیں اسکے لیے چند حقائق کو سمجھتے ھیں