عمران خان کے اس بیان کے بعد
فارسیل صحافی،
ذہنی معذور پٹواری،
انکے عارضی کزنز
خان صاحب پر تنقید کر رہے ہیں
کیونکہ یہ سب لفظ "باوقار" سے مکمل نا آشنا ہیں
عمران خان ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں
کہ وہ امریکہ سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،
غلامی نہیں
1️⃣⬇️ #ImranKhan#ISPR#PMLN
کیا ہم امریکہ کے غلام ہی؟
ہر انسان جو عقل و شعور رکھتا ہے
کرنٹ افیئرز، پاکستان کی 75 سالہ تاریخ،
پاکستان کے تمام دشمنوں دوستوں سے آگاہ ہے
وہ اسکا جواب بخوبی جانتا ہے
دوستی یا برابری کے تعلقات ہر ملک سے ضروری ہیں
مگر امریکہ نے کبھی بھی پاکستان کو اپنا دوست تسلیم نہیں کیا
2️⃣⬇️
قیام پاکستان سے لے کر آج تک
یہود و نصاریٰ و مشرکین کو پاکستان نا قابل قبول تھا اور ہے،
75 سالوں سے ہمارے گناہوں نااہلیوں، لوٹ مار نا انصافیوں
اور ملک و قوم کے دشمنوں ہمارے درمیان موجود انکے سہولت کاروں کی سینکڑوں سازوں کے باوجود
پاکستان کا قائم رہنا
اللہ کریم کا ایک معجزہ ہے
3️⃣⬇️
لفظ محبت کا مفہوم = والدین
الله کریم کی عظیم نعمت کا نام ہے
💞 ماں ❤ باپ 💞
اس عظیم نعمت کے شکر کا ادنیٰ درجہ ہے
کہ ہم اپنے والدیں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کریں
انکا انکی ضروتوں کا خیال رکھیں
کسی کی بھی محبت آپکے اور آپکے والدیں کے کے درمیان نہیں آنی چاھیے
1/N⏬ #TrueLoveStory
ایک شخص نے حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں آکر دریافت کیا:
’’یا رسول اﷲ! سب سے زیادہ میرے حسن سلوک کا مستحق کون ہے؟‘‘
ﷲ کے حبیب ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘
اس کے بعد پوچھا :
پھر کون تو نبی رحمتؐ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔
‘‘اس پھر پوچھا تو ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘
2/N⏬
اور چوتھی دفعہ پوچھنے پر ارشاد فرمایا:
’تیرا باپ!
(بخاری)
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا
کہ اسکے سوا کسی کو نہ پوجو
اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو
اور اگر تمہارے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
تو ان کو اف تک نہ کہو‘
3/N⏬ #والدین_کے_حقوق