پاکستان ایک زرعی ملک ہےزراعت کے شعبےمیں بہتری لانےکےلیے PTI حکومت نےتاریخ ساز اقدامات اٹھائےکسان کو زرعی آلات،کھاد،بیج پر سبسڈی دی گئی، نہروں کی صفائی، نہروں کی ٹیلز تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی گئی
thread 1/5 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کے نتیجے میں کپاس کے اندر17،چاول 10.7فیصد، گنا 9.4،چینی 24 فیصد آئل سیڈ 24.7، دالیں 29، فیصد آلو 35فیصد، مرچ 36 فیصد، سبزیاں11.5 فیصد پروڈکشن بڑھی، گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ گندم کی صحیح قیمت ادا کرتے بروقت ٹارگٹ سے زیادہ خریداری کی گئی 2/5
کسان کو گنے کی امدادی قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 300 روپے تک کی گئی اور کسانوں کو ملز سے فوری ادائیگی کے لیے قانون سازی کی گئی آج امپورٹڈحکومت نے آتے ہی جہاں دیگر صنعتوں کو تباہ کیا وہیں ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا زرعی شعبہ بھی تباہی کا شکار ہے 3/5
بجلی کی لوڈ شیڈنگ فی یونٹ ریٹس میں اضافہ، کھادوں کی قیمت میں اضافے کے ساتھ کھادوں کی عدام دستیابی ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے تک اضافہ کسان کو تباہ کر چکا ہے اگر ملک کو معاشی استحکام دینا ہے تو فوری انتخابات کرانے ہونگے ورنہ ملکی معیشت آئے روز نیچے کی طرف جاتی رہے گی 4/5
اور اللّٰہ نہ کرے ملک کو ایسا نقصان ہوسکتا جسکی تلافی ناممکن ہوگی آج ہم کو تمام اختلافات بھلا کر ملک کے لیے سوچنا ہوگا ہر ذی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ اس امپورٹڈحکومت میں پاکستان کس تیزی سے ڈیفالٹ کی جانب بڑھ رہا ہے 5/5
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
قیام پاکستان کا مقصد ایک زمین کا ٹکڑا یا حقیقی آزاد ریاست:
اقبال کا خواب اور قائد اعظم کی جدوجہد کامقصدمسلمانوں کےلئےایک ایسی اسلامی ریاست کا قیام تھاجہاں مسلمان اسلامی اصولوں کےمطابق زندگی گزارسکیں اور یہ تب ممکن تھاجب مسلمان انگریزوں اور ہندوؤں کےتسلط سےآزاد ہوتے۔
Thread 1/10
قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں کی دن رات کی جدوجہد نے مسلمانوں کو برطانیہ سے آزادی تو دلوا دی لیکن قائد کی وفات کے بعد پاکستانی آزاد ہو کر بھی آزاد نہ رہ سکے۔ حکومتیں بنتی ختم ہوتی رہیں لیکن پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی ممکن نہ ہوسکی۔
2/10
اقبال و قائد کا خواب پاکستان میں مسلمان اپنی طرز زندگی آزادی سے گزارنے کے ساتھ ساتھ داخلی و خارجی پالیسی کی مکمل آزادی و خودمختاری بھی تھی لیکن حکمرانوں کی ملی بھگت سے بیرونی مداخلت اور پاکستانی سیاستدانوں کی سوچ پر قبضہ سالوں سے چلا آ رہا ہے
3/10
اس وقت ملک میں صاف شفاف انتخابات کی اشد ضرورت کیوں ہے؟ عمران خان کی قیادت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے ملک کو 8 ماہ میں امپورٹڈحکومت نے کس طرح تباہی کے دہانے پہنچایا آئیں جائزہ لیتے ہیں اس تھریڈ میں! 1/7 #عوام_مانگے_فوری_الیکشن
عمران خان کے دور حکومت میں عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی جو کہ امپورٹڈ حکومت میں 30 فیصد کو کراس کر چکی ہے برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد کمی ہوچکی۔ کارخانوں کی بندش سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہوچکے۔ 2/7 #عوام_مانگے_فوری_الیکشن
پیڑول 149-PTI
پیڑول 224-PDM
ڈیزل 145-PTI
ڈیزل 235-PDM
گھی 380-PTI
گھی 530-PDM
کوکنگ آئل 400-PTI
کوکنگ آئل 600-PDM
بجلی 18-PTI
بجلی 56-PDM
جی ڈی پی %6-PTI
جی ڈی پی %0.5-PDM 3/7 #عوام_مانگے_فوری_الیکشن
پی ٹی آئی حکومت میں ملک بھرکے لیے10لاکھ روپےسالانہ کاصحت کےتحفظ کامنصوبہ لایاگیاجس میں سندھ حکومت نےخود شمولیت سے انکار کیاجبکہ باقی علاقوں میں یہ سہولت مہیاکردی گئی،تاریخ میں پہلی بار عمران خان نےملک کےپانی کےذخائر بڑھانےکےلیے10بڑےڈیمزکی تعمیرکامنصوبہ شروع کیا
تھریڈ #وجہ_کیا_تھی
پنجاب میں 21 یونیورسٹیاں تعمیر کی جارہی تھیں جبکہ پانچ سالوں میں صوبے کے 36 اضلاع میں 36 یونیورسٹیوں کی تعمیر کا منصوبہ تھا ، راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ جیسے نئے شہر بسانے کے منصوبے شروع کئے جاچکے تھے #وجہ_کیا_تھی
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاکھوں پاکستانیوں کو سستے گھروں کی فراہمی، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر لانے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی، #وجہ_کیا_تھی