Tehreek-e-Insaf Profile picture
Dec 7 10 tweets 3 min read
کم وبیش3 دھائیوں پر مشتمل ن لیگ اور PPP کے سیاہ دور کے بعد PTI کا 3 سالہ سنہری دور اور پھر #چوروں_کے_8_مہینے
تھریڈ:1/10

جب 2018میں عمران خان نےحکومت سنبھالی تو چوروں کایہ ٹولہ پاکستان کو تباہ کرچکاتھاخزانہ خالی تھا قرضوں کی واپسی کرنی تھی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بلندترین سطح پرتھا
ملک کو غربت سے نکالنے کا منشور لئے اقتدار سنبھالنے والی تحریک انصاف نے مشکل ترین وقت میں انقلابی اقدامات کے ذریعے نہ صرف ملک کی ڈوبتی معشیت کو بچایا بلکہ اپنے لوگوں کو بھی ریلیف فراہم کرنے میں کامیاب رہی
2/10
عوام کی منتخب حکومت پر عوام نے اپنے اعتماد کا اظہار 6125 بلین روپے کے ریکارڈ ٹیکس ریوینیو کی صورت میں کیا جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی PTI حکومت مختلف شعبوں میں ریکارڈ گروتھ کر رہی تھی
3/10
تعمیراتی شعبےمیں 3.1 فیصد انفارمیشن اور کمونیکیشن میں 12فیصد
بجلی اور گیس کی سپلائی میں 7.9فیصد
ہول سیل اور پرچون میں 10 فیصد
ٹرانسپورٹ اورسٹوریج سیکٹر میں 5.4 فیصد
ہیلتھ کےشعبےمیں 2.3 فیصد
تعلیمی شعبےمیں 8.7 فیصد
رئیل سٹیٹ سیکٹرمیں 4.9 فیصد
آئی ٹی سیکٹرمیں 11.9 فیصد
4/10
خدمات کے شعبے میں 6.2 فیصد
پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےتعمیرات، برآمدی صنعت، SMEs، سیاحت اور زراعت پر توجہ دینے کے ساتھ جو حکمت عملی اپنائی گئی اس کے نتیجے میں پہلے تین سالوں میں 5.5 ملین ملازمتیں پیدا ہوئیں جو کسی بھی حکومت کی ریکارڈ پر سب سے زیادہ ہے۔
5/10
مختصر یہ وہ وقت تھا جب پاکستان ہر شعبے میں ترقی کر رہا تھا ایسے وقت میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) پر مشتمل کرپٹ لوگوں کا اتحاد اپنے کرپشن کیسز کے خاتمے کی خاطر سازش میں شامل۔ہوا اور چند ماہ میں ہی معیشت کو تباہ کر کے پاکستان کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کیا
6/10
پاکستان پر مسلط نااہل ٹولے کی ناقص پالیسیوں کی بدولت خوشحالی کی راہ پر گامزن ملک آج معاشی غیر یقینی اور دیوالیے کے خطرات سے دو چار ہے
7/10
ایک طرف مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے اور دوسری طرف بڑھتی
بے روزگاری نے غربت سے تباہ حال لوگوں کا جینا اجیرن کر دیا ہے جہاں ریکارڈ نوکریاں پیدا ہو رہی تھیں وہیں آج بےروزگاری کی شرح 22 فیصد کو کراس کر گئی ہے امپورٹس بڑھ رہیں ہیں اور ایکسپورٹس تنزلی کا شکار
8/10
ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور غیر ملکی سرمایہ کاری سمیت متعدد اشاریے تنزلی کی طرف جا رہے ہیں
پاور جنریشن منفی 9 فیصد
پٹرولیم پروڈکٹ سیل منفی 20 فیصد
پرائیویٹ سیکٹر کریڈٹ منفی 89 فیصد
کاٹن منفی 40 فیصد
کار سیلز منفی 47 فیصد
ٹریکٹر سیلز منفی 48 فیصد
9/10
ذاتی مفادات کے سوداگروں نے 8 ماہ میں ملک کو معاشی و معاشرتی ہر لحاظ سے تباہ کر دیا ہے جہاں آج نہ غریبوں کا احساس ہے نہ کوئی آئین و قانون کی عملداری اگر کچھ ہے تو وہ ان کرپٹوں خاندانوں کی نسلوں کو سنوارنے کی منصوبہ بندی
10/10
Thread by @ZoyaAhmed191

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Tehreek-e-Insaf

Tehreek-e-Insaf Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @InsafPK

Dec 6
قیام پاکستان کا مقصد ایک زمین کا ٹکڑا یا حقیقی آزاد ریاست:

اقبال کا خواب اور قائد اعظم کی جدوجہد کامقصدمسلمانوں کےلئےایک ایسی اسلامی ریاست کا قیام تھاجہاں مسلمان اسلامی اصولوں کےمطابق زندگی گزارسکیں اور یہ تب ممکن تھاجب مسلمان انگریزوں اور ہندوؤں کےتسلط سےآزاد ہوتے۔
Thread 1/10
قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں کی دن رات کی جدوجہد نے مسلمانوں کو برطانیہ سے آزادی تو دلوا دی لیکن قائد کی وفات کے بعد پاکستانی آزاد ہو کر بھی آزاد نہ رہ سکے۔ حکومتیں بنتی ختم ہوتی رہیں لیکن پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی ممکن نہ ہوسکی۔
2/10
اقبال و قائد کا خواب پاکستان میں مسلمان اپنی طرز زندگی آزادی سے گزارنے کے ساتھ ساتھ داخلی و خارجی پالیسی کی مکمل آزادی و خودمختاری بھی تھی لیکن حکمرانوں کی ملی بھگت سے بیرونی مداخلت اور پاکستانی سیاستدانوں کی سوچ پر قبضہ سالوں سے چلا آ رہا ہے
3/10
Read 10 tweets
Dec 5
دیگر شعبوں کی طرح زراعت بھی تباہی کاشکار ہے۔

پاکستان ایک زرعی ملک ہےزراعت کے شعبےمیں بہتری لانےکےلیے PTI حکومت نےتاریخ ساز اقدامات اٹھائےکسان کو زرعی آلات،کھاد،بیج پر سبسڈی دی گئی، نہروں کی صفائی، نہروں کی ٹیلز تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی گئی
thread 1/5 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کے نتیجے میں کپاس کے اندر17،چاول 10.7فیصد، گنا 9.4،چینی 24 فیصد آئل سیڈ 24.7، دالیں 29، فیصد آلو 35فیصد، مرچ 36 فیصد، سبزیاں11.5 فیصد پروڈکشن بڑھی، گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ گندم کی صحیح قیمت ادا کرتے بروقت ٹارگٹ سے زیادہ خریداری کی گئی 2/5
کسان کو گنے کی امدادی قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 300 روپے تک کی گئی اور کسانوں کو ملز سے فوری ادائیگی کے لیے قانون سازی کی گئی آج امپورٹڈحکومت نے آتے ہی جہاں دیگر صنعتوں کو تباہ کیا وہیں ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا زرعی شعبہ بھی تباہی کا شکار ہے 3/5
Read 5 tweets
Dec 4
اس وقت ملک میں صاف شفاف انتخابات کی اشد ضرورت کیوں ہے؟ عمران خان کی قیادت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے ملک کو 8 ماہ میں امپورٹڈحکومت نے کس طرح تباہی کے دہانے پہنچایا آئیں جائزہ لیتے ہیں اس تھریڈ میں!
1/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
عمران خان کے دور حکومت میں عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی جو کہ امپورٹڈ حکومت میں 30 فیصد کو کراس کر چکی ہے برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد کمی ہوچکی۔ کارخانوں کی بندش سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہوچکے۔
2/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
پیڑول 149-PTI
پیڑول 224-PDM
ڈیزل 145-PTI
ڈیزل 235-PDM
گھی 380-PTI
گھی 530-PDM
کوکنگ آئل 400-PTI
کوکنگ آئل 600-PDM
بجلی 18-PTI
بجلی 56-PDM
جی ڈی پی %6-PTI
جی ڈی پی %0.5-PDM
3/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
Read 7 tweets
Jun 11
پی ٹی آئی حکومت میں ملک بھرکے لیے10لاکھ روپےسالانہ کاصحت کےتحفظ کامنصوبہ لایاگیاجس میں سندھ حکومت نےخود شمولیت سے انکار کیاجبکہ باقی علاقوں میں یہ سہولت مہیاکردی گئی،تاریخ میں پہلی بار عمران خان نےملک کےپانی کےذخائر بڑھانےکےلیے10بڑےڈیمزکی تعمیرکامنصوبہ شروع کیا
تھریڈ
#وجہ_کیا_تھی
پنجاب میں 21 یونیورسٹیاں تعمیر کی جارہی تھیں جبکہ پانچ سالوں میں صوبے کے 36 اضلاع میں 36 یونیورسٹیوں کی تعمیر کا منصوبہ تھا ، راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ جیسے نئے شہر بسانے کے منصوبے شروع کئے جاچکے تھے
#وجہ_کیا_تھی
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاکھوں پاکستانیوں کو سستے گھروں کی فراہمی، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر لانے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی،
#وجہ_کیا_تھی
Read 10 tweets
Jun 23, 2020
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
1/10
@AndleebAbbas
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
2/10
@AndleebAbbas
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
3/10
@AndleebAbbas
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(