ماتھا تو اسکا اسی روز ٹھنکا تھا جب اسکی دلہن نےکہاکہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتےہیں جو مجھے بےحجاب دیکھ لیتےہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کیدن نامحرم پرندوں کے دیکھنےکا بھی حساب نہ ہوجائے
گھر والےدلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں
⬇️1/9
سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہو گئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہو گیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہو سکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں
⬇️2/9
کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،
اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،
آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی
⬇️3/9
کے آگے دو آدمی جھاڑو لے کر ساتھ ساتھ چل رہے تھے اور راستہ صاف کرتے جا رہے تھے،
پوچھنے پر اسے بتایا گیا کہ یہ بہت بڑے درویش ہیں ہر جمعرات کو یہاں تشریف لا کر خیروبرکت ڈالتے ہیں یہ اتنے نیک اور پرہیزگار ہیں کہ دو آدمی راستے پر جھاڑو دینے کے لئے رکھے ہوئے ہیں کہ مبادا
⬇️4/9
کوئی چیونٹی کیڑا ان کے پاؤں کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے اور روز قیامت اس کا حساب نہ ہو جائے ،
بس
اس کو اپنے گھر کا درخت اور اس پر بیٹھنے والے نامحرم پرندے یاد آ گئے ،
فورا چلا اٹھا گورنر صاحب یہی درویش چور ھے آپ اس کے حجرے کی تلاشی لیجئے چوری کا مال وہیں سے ملے گا
⬇️5/9
اس کی بے تکی باتیں سن کر سب لوگ سناٹے میں آ گئے بڑے بززگ اس گناہ گار کی باتیں سن کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے
کچھ نوجوانوں سے درویش کی گستاخی برداشت نہ ہو سکی اور اس کی پھینٹی لگانا شروع کر دی ،
خیر آوازیں گورنر صاحب تک پہنچیں تو وہ بھی اٹھ کر باہر آ گئے
چھوڑ چھڑاؤ کے بعد
⬇️6/9
اس کی گستاخی کے بارے میں گورنر صاحب کو بتایا گیا
گورنر صاحب پہلے سے پریشان تھے غصے سے بولے چلو ایک دفعہ درویش صاحب کے حجرے میں بھی دیکھ ہی لو اگر کچھ نہ ملے تو اس شخص کو زندان میں ڈال دینا ،
بات تو عجیب تھی لیکن گورنر صاحب کا حکم جاری ہو چکا تھا۔ چنانچہ تلاشی ہوئی تو
⬇️7/9
سارا مال وہاں سے برآمد ہو گیا اور درویش صاحب اپنے دونوں چیلوں سمیت گرفتار کر لئے گئے ،
گورنر صاحب نے پوچھا تم نے کیسے پہجان لیا کہ یہ شخص ہی چور ھے ،
اس نے جواب دیا گورنر صاحب جو بندہ حد سے زیادہ پارسائی کے دعوے کرتا ھے وہ کبھی بھی قابل اعتبار نہیں ہوتا
⬇️8/9
اس کہانی کی طرح میرا ماتھا بھی اسی روز ٹھنک گیا تھا جب پیرنی کو کتے کے آنسو نظر آئے تھے اور کتے نے اس سے رحم کی فریاد کی تھی
مگر اس وقت یوتھیے نہیں مانتے تھے #سچ_جان_کر_جیو
🤣🐒🐒🐒🇪🇸
End
فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران_خان_کا_شجرہ_نسب اور کچھ حقائق*
PleaseeeadComplete
#سسرال_یہودی_ننھیال_قادیانی
عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان #قادیانی_ہے
#تفصیل؛ کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والے کٹر قادیانی تھے
جنہوں نے
#عمران_نیازی_قادیانی_مرتد_ھے
👇1/20
جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی۔
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں
سےپندھرویں نمبر پرھے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نےمیانوالی کےاکرام اللہ نیازی سے شادی کی
اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے
2/20
مرحوم کے بیٹے
(عمران خان) نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا
کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکے صاحبزادے سابق وزیراعظم عمران خان
انکی بہنیں یا باقی خاندان والے ہی دے سکتے ہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا
👇3/20
#عید_کی_کھٹی_میٹھی_خبریں
⬅️ روسی وزیرخارجہ نےبھارتی وفد سےملاقات منسوخ کرکے پاکستانی وفد سے ملاقات کی بھارتی وفد اس ہوٹل میں بیٹھا رہا
جہاں انہیں
پہلے سے بکنگ نہیں تھی
باہر بورڈ لگاتھا
صرف سنجیدہ خارجہ پالیسی والوں کیلئے
⬅️ کینیڈا نے جی7 کانفرنس میں بھارت کو بلایا تک نہیں
👇1/7
جب بھارت نے پوچھا
"ہمیں کیوں نہیں بلایا؟"
تو جواب آیا
بھائی، ہم G-7 ہیں، G-70 نہیں
⬅️ چین پاکستان کو HQ-19 ایئر ڈیفنس سسٹم دے رہاھے
مطلب یہ کہ اب دشمن کی ہر #اڑان پہلے اجازت نامے کے بغیر واپس زمین پر ہوگی
چین نے کہا
دوستی میں بھی سیکیورٹی لیول ہونا چاہیے
👇2/7
⬅️ بھارتی فضائیہ نے 7 مئی کی صبح
کئی طیارے تباہ ہونےکا اعتراف کیا
لیکن تعداد بتانے سے انکار کر دیا۔ لگتاھے وہ اب بھی یہ طے کر رہے ہیں کہ "کئی" کا مطلب تین ہے، تیرہ ہے
یا تین درجن؟
الگ سے 10 مئی کی صبح ایئر بیسز پر تباہ ہونے والے طیاروں کا ذکر ہو تو بھارتی دفاعی تجزیہ کار
👇3/7
بالکل ایک سال پہلے
میری سپرمارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کیوجہ سےآگ لگ گئی
جس نےمیری دکان کے
تین چوتھائی سےزیادہ مال کو جلا کر راکھ کردیا
یہ واقعہ یومِ عرفہ سےصرف دو دن پہلے پیش آیا
👇1/17
آپ تصور کر سکتےہیں
کہ میری حالت کیا تھی عیدالاضحی قریب تھی،
مگر میری دکان، میرا سامان، میرا کاروبار
سب تباہ ہو چکا تھا
نہ کوئی عیدی
نہ خوشی
نہ مسرت
صرف غم
پریشانی، اور قرض کا بوجھ۔
اسوقت میری شادی کو صرف دو ماہ ہوئےتھے
جلا ہوا مال 15,000 ڈالر کےبرابر تھا
میں سوچنے لگا
👇2/17
اب کیا کروں؟ کیسے اس نقصان کی تلافی ہو؟
میں نے سوچا کہ دوستوں سے قرض لینا بہتر ہے
مگر جب بھی کسی دوست سے بات کی
وہ یہی کہتا
عید قریب ہے
معاف کرنا
اس وقت مدد نہیں کر سکتا
دو دن اسی حالت میں گزر گئے ذہنی دباؤ اور مایوسی کے ساتھ۔ بمشکل 800 ڈالر جمع کر پایا
جو ناکافی تھے
👇3/17
معروف اور بااثر تجزیہ کار
#ٹامس_کیتھ_کی_فکر_افروز_تحریر
ہندوستان نے گمان کیا تھا
کہ وہ پاکستان کی #آبی_شہ_رگ دبا کر بلا روک ٹوک نکل جائیگا اپریل 2025 میں نئی دہلی
نےسندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا
وہ معاہدہ جو 1960 سےبرصغیر کےدریائی نظام کو منظم کررہاھے اور یوں دریاۓ سندھ کو
👇1/10
ایک ایسا نل بنا دیاگیا
جو دہلی سے کنٹرول ہوتاھے بھارتی میڈیا نے جشن منایا، اسٹریٹجک ماہرین نے اسے
دہشتگردی کیخلاف ’جائز‘ جواب قرار دیا
اور مغربی شراکت داروں نے
دبی زبان میں تائید کی
مگر دریا کبھی یک طرفہ ہتھیار نہیں ہوتے
پاکستان کو پانی فراہم کرنیوالی زنجیر بہت اوپر،
👇2/10
#تبت_کے_سطح_مرتفع
پر، چین کے اندر سے شروع ہوتی ہے
بھارت کی یہ چال بیجنگ کو ایک شاندار قانونی اور سیاسی موقع فراہم کر گئی
کہ وہ براہما پتر پر اپنی گرفت مزید سخت کر سکے
وہ دریا جو بھارت کے 30 فیصد تازہ پانی اور تقریباً آدھی پن بجلی کا ذریعہ ہے
#بھارت_کے_ہائیڈرو_ٹیررازم
کے بھیانک نتائج ہونگے
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا
فیلڈ مارشل
پاکستان میں دہشتگردی کو بھارتی ریاستی سرپرستی حاصل ھے
قوم کے تعاون سےدہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
جنوبی ایشیا کے تزویراتی استحکام
#انڈیا_دہشتگرد_ریاست
👇1/7
کیلئے مسلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور وہاں طلبا افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ
#IndiaITerroristSpomcerState
👇2/7
فیلڈ مارشل نے
#آپریشن_بنیان_مرصوص
کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
انکےخاندانوں سےمکمل اظہار یکجہتی کیا
فیلڈ مارشل نےکسی بھی جارحیت کو شکست دینےکےعزم کا اعادہ کرتےہوئے فیلڈ مارشل نےعالمی اور علاقائی حالات کےتناظر میں ابھرتےہوئےتنازع
کےکردار پر روشنی ڈالی
#بھارت_دہشتگرد_ریاست
👇3/8
#آگے_بڑھتا_پاکستان
وزیراعظم کی خصوصی دلچسپی کی بدولت
اور سخت ہدایات پر FBR نے
اپنےقانونی نظام میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے زیرالتواء مقدمات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
وزیراعظم کی ہدایات پر، FBR
نے معزز اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا کیسز کی بھرپور پیروی کی،
@CMShehbaz
👇1/5
جس کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے ایف بی آر کے حق میں فیصلے دیتےہوئے معزز عدالت نے مجموعی طور پر 36.14 ارب روپے مالیت کےمقدمات نمٹا دیے
کھربوں روپے کا ریونیو جو عرصہ دراز سے مختلف مقدمات میں پھنس کر رہ گیا تھا اور قومی محصولات کی وصولی میں بڑی رکاوٹ بنا ہوا تھا
#آگے_بڑھتا_پاکستان
👇2/5
وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر قانونی کارروائیوں اور نمائندگی کے لیے ایک مربوط حکمتِ عملی وضع کی گئی جس کے نتیجے میں ایف بی آر کو نمایاں کامیابیاں ملنے کا سلسلہ شروع ہوا۔
گزشتہ ہفتے کی نمایاں کامیابیوں میں تین بڑے ٹیکس مقدمات شامل ہیں،
#آگے_بڑھتا_پاکستان
👇3/5