ماتھا تو اسکا اسی روز ٹھنکا تھا جب اسکی دلہن نےکہاکہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتےہیں جو مجھے بےحجاب دیکھ لیتےہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کیدن نامحرم پرندوں کے دیکھنےکا بھی حساب نہ ہوجائے
گھر والےدلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں
⬇️1/9
سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہو گئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہو گیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہو سکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں
⬇️2/9
کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،
اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،
آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی
⬇️3/9
کے آگے دو آدمی جھاڑو لے کر ساتھ ساتھ چل رہے تھے اور راستہ صاف کرتے جا رہے تھے،
پوچھنے پر اسے بتایا گیا کہ یہ بہت بڑے درویش ہیں ہر جمعرات کو یہاں تشریف لا کر خیروبرکت ڈالتے ہیں یہ اتنے نیک اور پرہیزگار ہیں کہ دو آدمی راستے پر جھاڑو دینے کے لئے رکھے ہوئے ہیں کہ مبادا
⬇️4/9
کوئی چیونٹی کیڑا ان کے پاؤں کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے اور روز قیامت اس کا حساب نہ ہو جائے ،
بس
اس کو اپنے گھر کا درخت اور اس پر بیٹھنے والے نامحرم پرندے یاد آ گئے ،
فورا چلا اٹھا گورنر صاحب یہی درویش چور ھے آپ اس کے حجرے کی تلاشی لیجئے چوری کا مال وہیں سے ملے گا
⬇️5/9
اس کی بے تکی باتیں سن کر سب لوگ سناٹے میں آ گئے بڑے بززگ اس گناہ گار کی باتیں سن کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے
کچھ نوجوانوں سے درویش کی گستاخی برداشت نہ ہو سکی اور اس کی پھینٹی لگانا شروع کر دی ،
خیر آوازیں گورنر صاحب تک پہنچیں تو وہ بھی اٹھ کر باہر آ گئے
چھوڑ چھڑاؤ کے بعد
⬇️6/9
اس کی گستاخی کے بارے میں گورنر صاحب کو بتایا گیا
گورنر صاحب پہلے سے پریشان تھے غصے سے بولے چلو ایک دفعہ درویش صاحب کے حجرے میں بھی دیکھ ہی لو اگر کچھ نہ ملے تو اس شخص کو زندان میں ڈال دینا ،
بات تو عجیب تھی لیکن گورنر صاحب کا حکم جاری ہو چکا تھا۔ چنانچہ تلاشی ہوئی تو
⬇️7/9
سارا مال وہاں سے برآمد ہو گیا اور درویش صاحب اپنے دونوں چیلوں سمیت گرفتار کر لئے گئے ،
گورنر صاحب نے پوچھا تم نے کیسے پہجان لیا کہ یہ شخص ہی چور ھے ،
اس نے جواب دیا گورنر صاحب جو بندہ حد سے زیادہ پارسائی کے دعوے کرتا ھے وہ کبھی بھی قابل اعتبار نہیں ہوتا
⬇️8/9
اس کہانی کی طرح میرا ماتھا بھی اسی روز ٹھنک گیا تھا جب پیرنی کو کتے کے آنسو نظر آئے تھے اور کتے نے اس سے رحم کی فریاد کی تھی
مگر اس وقت یوتھیے نہیں مانتے تھے #سچ_جان_کر_جیو
🤣🐒🐒🐒🇪🇸
End
فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ #الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیا جائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کیوجہ سے ملکی سیاست میں @NawazSharifMNS
⬇️1/6
فعال کردار ادا کرنے سے قاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے @MaryamNSharif
⬇️2/6
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر
⬇️3/6
کسے معلوم تھا کہ جاتی عمرہ(امرتسر)میں1920ءمیں پیدا ہونے والا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لےگا اور پاکستان کی سیاست پر زیادہ اثر انداز ہونے والا فرد بن جائےگا لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے @NawazSharifMNS
⬇️1/20
الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھاتھا جنہوں نےاپنےمستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا
انہوں نےابتدائی تعلیم امرتسر کے جاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلےپر واقع گاﺅں نیویں سرلی سے حاصل کی
بعد ازاں انکے خاندان نے پاکستان @MaryamNSharif
⬇️2/20
ہجرت کی اور لاہو ر کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا
میٹرک کےبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سےحاصل کی
فیلڈ مارشل ایوب خان کے
دورحکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئےماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نےبھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک حالت یہ ہوگئی تھی
⬇️3/20
جنرل سیکٹری کسی بھی سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتاھے
جسکی ذمہ داری پارٹی کو منظم کرنا ہوتاھے
تنظیم سازی یونین سےشروع کی جاتی ھےپھر تحصیل لیول
سےڈویزن اور صوبے سےمرکز تک ہوتی ھے
کیا مسلم لیگ کے #جنرل_سیکریٹری آپنی ذمہ داری بخوبی نبھا رھے ہیں؟ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
⬇️1/6
افسوس سےکہنا پڑتاھے بالکل نہیں
تین صوبوں میں پارٹی کا وجود ہی نہیں
مسلم لیگ ن کےجنرل سیکریٹری احسن اقبال صاحب بری طرح ناکام رھےہیں
ایک وقت تھا جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی تنظیم یونین لیول تک تھی
جب بھی مرکز سےاجتماع کیلئے کال کیا جاتا کارکنان چند گھنٹوں میں جمع ہوجاتےتھے
⬇️2/6
ہر احتجاج کامیاب ہوتا تھا جو اب اسٹیبلشمنٹ کی کوششوں سےختم ہو چکی ھے
مسلم لیگ ن اجتماع یا احتجاج کرنےکےقابل اسلئے نہیں کہ نچلے لیول تک منظم ہی نہیں کیگئی
شاید پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے خوفزدہ ھےیا انکےنمائندے پارٹی میں شامل ہیں جو پارٹی کو منظم کرنےنہیں دیتے بلکہ رخنہ ڈالتے ہیں
⬇️3/6
جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتاھے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کےعمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
مداخلت کرنیوالےسابق وزیر اعظم اپنی مسلسل دھمکیوں سےحکومت کی توجہ ہٹا رہےہیں
حکومت کی طرف سے لئے گئے
⬇️1/11
تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گے کہ وہ حکومت کو اب عوام کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار #دی_اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی
پہلے آپکو عمران خان کی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں
⬇️2/11
عمران خان چاہتےہیں وہ ایک ایسے حکمران ہیں جنکو نہ کوئی عدالتیں پوچھیں
عمران خان کےجلسے دھرنےلانگ مارچ امریکی سازش بیانیہ خط
جو کچھ عمران خان نےکیاھے
ملک میں افراتفری
یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ تھا
دنیا کو دکھانا تھا پاکستان میں کوئی استحکام نہیں
نہ ہی حکومت کی رٹ ہے
⬇️3/11