Z33K Profile picture
Dec 16 5 tweets 2 min read
دسمبر آتے ہی ہر پاکستانی چاہے وہ کہیں بھی ہو اس مہینے اسکی آنکھیں ضرور بھیگیں گی
وہ شرمناک منظر کو ضرور یادکرےگا
جب ڈھاکہ کے رمنا ریس گراؤنڈ میں اک پاکستانی جرنیل نے بھارتی جرنیل کے سامنے لاکھوں بنگالیوں کے سامنے اپنی شکست کا اعلان کیا
اور اپنا ریوالور بھارتی جرنیل کو پیش کیا

++
++
پھر عین اس موقع پر جب پاکستانی جرنیل اپنی شکست کی دستاویز پر دستخط کرچکا
تو بھارتی جنرل اروڑہ نے پاکستانی سپاہیوں کی طرف سے اک گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا
یہ سولہ دسمبر ١٩٧١ء کا دن تھا
جب پوری پاکستانی قوم کی آبرو ڈھاکہ کی مٹی میں مل گئی
جن افسروں کو پلاٹ/پرمٹ
سویلین
++
++
عہدوں‌کا چسکا پڑ جائے انکے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے فوج کا اکلوتا کام اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا
حکومتی احکامات کو بجا لانا ہے
بدقسمتی سے ہماری فوج اس اک کام کے علاوہ ہر کام کرتی ہے
نتیجتاً آج تک اسے اک بھی جنگ میں‌کامیابی نہیں‌ملی
ہاں ہتھیار ڈالنے کا شرف ضرور حاصل ہوا

++
++
وائے حسرت کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

#تاریخ_جھروکوں_سے
#سقوط_ڈھاکہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Z33K

Z33K Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @v21_keez

Dec 11
اک موقف یہ ہے کہ انسانی تاریخ میں مذہب کا نام لے کر، مذہب کے واسطے، مذہب کے تحفظ کی خاطر یعنی کسی نہ کسی طرح مذہب سے وابستہ جنگوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں
دوسرا موقف یہ ہے کہ دوسرے مقاصد جیسے بالادستی، توسیع پسندی، نسل کی برتری، گروہ کی سربرآوردگی وغیرہ کے تحت جنگوں
++
++
میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں
جنگ عظیم دوم کو سب سے زیادہ مہلک شمار کیا جاتا ہے
لوگ شاید بھول جانا چاہتے ہیں کہ اس جنگ کا بڑا مقصد کسی نہ کسی طرح مذہب ہی تھا
اک جنونی شخص ایڈوولف ہٹلر اپنے خیال کے مطابق شر پھیلانے والے سازشی یہودیوں اور خدا سے برگشتہ ملحد کمیونسٹوں کو
++
++

ملحد کمیونسٹوں کو نابود کرنا چاہتا تھا
اسی طرح تاریخ میں مذکور بیشتر جنگوں کا سرا کسی نہ کسی مذہب سے جا ملتا ہے
Read 4 tweets
Dec 6
روس سے سستا تیل
اس نقشہ پہ کلک کرکے Magnify یعنی بڑا کریں
سعودی عرب کی کوئی بھی بندرگاہ لے لیں (ویسے آئیل ٹینکر زیادہ تر دمام سے بھرے جاتے ہیں)
سیدھا چلتے جائیے ٹینکر کراچی لائیے
اب روسی بحیرہ اسود/Black Sea سے کوئی بندرگاہ دیکھیے
#Situation
#FactCheck
++
+
(ویسے اٹینکر زیادہ ترجاپان کیطرف علاقہ سے بھرے جاتے ہیں)
چلو روس نے اپنی پائپ لائن سے نوورسسک سے ٹینکر بھر بھی دیا
ٹینکر بلیک سی سے جائے گابحیرہ روم/میڈی ٹرینین Mediterrainian Sea میں
وہاں سے مصر میں نہرسویز سے گذر کے بحیرہ احمر/Red Sea میں
پھر بحٰیرہ عرب سے ہوکر کراچی آئےگا
++
+
یعنی ڈبل سے زیادہ فاصلہ
نہر سویز کا کرایہ علیحدہ
خود اندازہ کیجیے کہ اگر روس نے 10% بلکہ 20% کم قیمت پہ تیل دے بھی دیا(جو وہ ہیوی بکنگ کی وجہ سے نہیں دے سکتا یعنی چین/ہندوستان کی بکنگ)
تو ٹینکر کا ڈبل کرایہ ہی اس رعایت کو کھاجائےگا

عمران یا مصدق ملک، آپ کسے چرا رہے ہیں ؟
Read 4 tweets
Dec 3
کچھ خیال کرو!
ڈھٹائی سے جھوٹ تو نہیں بولو
تمہیں خبر ہے ناں!
آگہی،احساس کی طاقت،
یہ سب اذیت کا باعث ہے
دل کی موت ہے،
پیار کاسچا ہونا بھی اک سزا سے کم نہیں
طبیعت آئینے کی طرح شفاف ، ذرا سی گرد بھی کہاں برداشت کرتی ہے خود پر

(اُن کے نام جو سفاکی سے جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں)
++
++
مگر!
جہاں نام تک چرا لئے جائیں، ڈال دئیے جائیں نئی محبت کی جھولی میں
پچھلی رفاقتوں کو پاوں کی جوتی کے نیچے مسل کر
اور ہاں
شہزادی تو دل کی مسند پر
اک وقت میں اک ہی بیٹھی سجتی ہے!
یہ پھول ،یہ صبح بخیر کے میسج بھیجنے میں
نئے عشق کے تقاضے نبھانے میں ،
تم حق بجانب ہو
مگر!

++
++
ڈھٹائی سےجھوٹ تو نہیں بولو،
دیکھو !
سچائی ہنس رہی ہے
قہقہوں کا شور ۔۔۔۔ میری آنکھوں میں آنسو لے آیا ہے
حد ہے !!
تمہارے جھوٹ کی

(اُن کے نام جو سفاکی سے جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں)

#LateNightVibes
Read 4 tweets
Nov 24
یونیورسٹی کی مخلوط کلاس میں اک طالب علم نے اچانک سوال پوچھ لیا
سر آپ کی ہم جنس پرستی کے بارے میں کیا رائے ہے؟
میں بھونچکا گیا کہ ابتدائی اردو کے لیکچر میں یہ کیسا سوال ہے؟
طالب علم لڑکیوں کے سبب ہچکچاہٹ بھی تھی
مختصرا کہا
ہم جنس پرستی ماہرین عمرانیات/نفسیات/سماجیات کے مشترکہ
++
++

تحقیقی موقف کے مطابق نہ تو مرض ہے نہ کچھ اور بس اک نفسیاتی رجحان ہے
ہم جنس پرستی سے ہم خائف ہیں
ہم میں مردانہ اناپرستی ہے
ہم عورت کو مفعول خیال کرتے ہیں اس لیے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ کہیں ہم مفعول نہ ہو جائیں، خدا نہ کرے
نسل کشی جانور کی جبلت ہے
انسان جنسی عمل تولید کے لیے ہی

++
++

انسان جنسی عمل تولید کے لیے ہی نہیں کرتا بلکہ اس کا بڑا حصہ تلذذ کیشی ہوتا ہے
انسان کے علاوہ صرف ڈولفن شغل میں سیکس کرتے ہیں
انسان اور ڈولفن کا کوئی سیکشول پیریڈ نہیں ہے
باقی جانور صرف خاص وقت میں سیکس کرتے ہیں تاکہ جبلتی طور پر نسل آگے بڑھائیں

#FactCheck
Read 4 tweets
Nov 21
یہ روسی بانیا ہے
اسے حمام نہیں کہا جا سکتا
یہ نوجوان انتہائی گرم کیے پتھروں پہ پانی ڈال کے بھاپ پیدا کر رہا ہے
اس کمرے کا درجہ حرارت 60 سے 80 سنٹی گریڈ ہوتا ہے
اس میں تولیے باندھ کر بیٹھا جاتا ہے
سارا جسم پسینے سے شرابور ہوتا ہے تو ساتھ کے کمرے
#Information
#Worldwide
++
++
میں خاصے ٹھنڈے پانی کے حوض میں کود جاتے ہیں بلکہ بعض اوقات دیہاتوں میں تو بس یہی کمرہ ہوتا ہے جس میں پسینو پسین ہوئے باہر نکل کر قدرتی برف میں لوٹنیاں لگاتے ہیں
پھر حوض کے گرد بیٹھ کر بیئر یا وادکا پیتے ہیں اور کچھ کھاتے ہیں
گرم سرد ہونے کا یہ عمل 3 سے 4 بار دہرایا جاتا ہے

++
++

پھر باقاعدہ شاور لیا جاتا ہے
جسم ہلکا ہو جاتا ہے اور طبیعت ہشاش بشاش
البتہ بلڈ پریشر اور دل کی امراض والوں کو ایسا کرنا منع ہے
Best Method To Remove Toxins From The Body.

#Information
#Worldwide
Read 4 tweets
Nov 6
سرِ راہ حکیم صاحب مل گئے
حیرت سے پوچھا: جناب آپ اپنا مطب بند کرکے چپکے سے کہیں چلے گئے بتایا تک بھی نہیں؟
حکیم صاحب حیرت سے:
نہیں تو! میرا مطب تو اب بھی وہیں پر ہے
تمہیں ایسا کس نے کہا؟
آپکے مطب کے نیچے چاول کی دکان والے اور اسکے برابر بیٹھے قصاب نے
حکیم صاحب سیدھا دکان پرگئے
++ Image
++
پوچھا: بھائی! ہمارے بیچ میں ایسی کون سی بات ہوگئی ہے کہ تم میرے مریضوں کو مطب کا راستہ بتانے کے بجائے بتاتے ہو کہ میں یہاں سے مطب چھوڑ کر کے کہیں چلا گیا ہوں
ایسا کیوں کررہے ہو؟
دونوں بولے: حکیم صاحب!
آپ بھی تو جو مریض آتا ہے اسے کہتے ہیں کہ چاول نہ کھاؤ! بڑا گوشت نہ کھاؤ!
++
++
ان کو زیادہ کھانے سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
اگر کام کرنا ہے تو مل کر کرتے ہیں
ورنہ دکان داری بند ہوگی تو سب کی ہوگی

#اردو
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(