بری خبر یہ ہےکہ نوازشریف اور مریم کو حکومت پاکستان کسی طرح گرفتار کرکے پاکستان لےآئے تو لےآئے ورنہ وہ آئین کے #آرٹیکل264 کی وجہ سے مرتے دم تک خود سے کبھی پاکستان نہیں آئیں گے، اس لیے پٹواری قوم نے انہیں جتنا رونا ہے وہ دل کھول کے رو لے 🙏😂
مزید بری خبر اپنے نیب مقدمات ختم کروانے کیلیے نیب قوانین بدلنے والے کرپٹ مافیا کیلیے یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ نیب ترامیم منسوخ نہ بھی کرے تو بھی #آرٹیکل264 کی بدولت ان کے وہ مقدمات بھی انہی نیب عدالتوں میں واپس جائیں گے جہاں سے وہ انہیں خارج کروا کے مٹھائیاں بھی کھا چکے 😂
2/6
کیونکہ آئینِ پاکستان #آرٹیکل264 میں "قوانین کی تنسیخ کا اثر" یوں بیان کرتا ہے کہ 👇
"جہاں کسی قانون کو منسوخ کیا گیا ہو، یا سمجھا جاتا ہو کہ اسے آئین کے تحت، یا اس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے، منسوخی نہیں ہو گی، سوائے اس کے کہ آئین میں دوسری صورت میں فراہم کی گئی ہو،-
3/6
۔(a) بحال کوئی بھی چیز جو اس وقت نافذ یا موجود نہ ہو جس وقت منسوخی کا اطلاق ہوتا ہے
۔(b) قانون کے سابقہ عمل یا کسی بھی چیز کو متاثر کرتا ہے جو قانون کے تحت مناسب طریقے سے کیا گیا یا بھگتنا پڑا
۔(c) کسی بھی حق، استحقاق، ذمہ داری یا ذمہ داری کو متاثر کرنا جو قانون کے تحت
4/6
حاصل کیا گیا یا خرچ کیا گیا؛
۔(d) قانون کے خلاف سرزد ہونے والے کسی جرم کے سلسلے میں کسی بھی جرمانے، ضبطی یا سزا کو متاثر کرے گا؛ یا
۔(e) ایسے کسی بھی حق، استحقاق، ذمہ داری، جرمانہ، ضبطی یا سزا کے سلسلے میں کسی تحقیقات، قانونی کاروائی یا علاج کو متاثر کرنا؛
اور اس طرح کی
5/6
کوئی بھی تحقیقات، قانونی کاروائی یا علاج کا آغاز کیا جا سکتا ہے، جاری رکھا جا سکتا ہے یا نافذ کیا جا سکتا ہے، اور ایسا کوئی جرمانہ، ضبطی یا سزا عائد کی جا سکتی ہے، جیسے کہ قانون کو منسوخ نہیں کیا گیا تھا"
_+__
سمجھ نہ آئے تو کسی غیرپٹواری وکیل سے فوری رابطہ کریں۔ شکریہ 😂🥰
6/6
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اپنے ہردور میں جرنلوں کےنام لےلے کر پاک فوج کی برائیاں اور کھلی کرپشن کرنےوالے نوازشریف کےخلاف کبھی کسی جرنل نےکوئی کاروائی صرف اس لیےنہیں کی کیونکہ یہ پٹواری سوچ درحقیقت انہی جرنلوں کی ہےکہ وہ "کھاتا ہےتو لگاتا بھی تو ہے"
#اگر آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی عمران خان کا کوئی سر پھرا نظریاتی کارکن ہوتا اور اس سے بھی (غلطی سے ہی سہی) اعتماد کا ووٹ لینے تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے جیسا کوئی بیان حلفی لے لیا گیا ہوتا تو وہ عدالت میں بیان حلفی دے کر
عدالت سے باہر نکلتے ہی پنجاب اسمبلی توڑتا اور عدالت سے یہ مطالبہ بھی ببانگ دہل خود ہی کرتا کہ عدالت میرے خلاف میرے آج ہی کے دیے ہوئے بیان حلفی کے خلاف عمل کرنے پر ضرور کاروائی کرے مگر مجھ سے پہلے یہی لاھور ہائی کورٹ نومبر 2019 سے اپنے ہی پاس موجود اس بیان حلفی پر کاروائی کرے
2/4
جس میں درج نوازشریف کی بیماری اور اسے علاج کی غرض سے بیرون ملک لے جانے کی ضرورت سمیت بعد از علاج 4 ہفتوں میں پاکستان واپس لانے جیسی شہبازشریف کی حلفیہ طور پر بیان کی ہوئی ساری کہانی کا ایک ایک لفظ جنوری 2020 سے صریح جھوٹ ثابت ہو جانے کے باوجود شہبازشریف کے خلاف آج تک
3/4
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس
2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"
پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"
3/9
منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے
2/8
ایک روز ایک مخصوص ماڈل نمبر کی پندرہ مشینوں کی ایک انکوائری آنے پر جب میں نے انٹرنیٹ پر اس ماڈل نمبر سے مشین کے مینوفیکچرر کی معلومات نکالیں تو پتہ چلا کہ وہ کمپنی انڈین ہے اور کچھ ہی دیر میں یہ بھی کنفرم ہو گیا کہ پاکستان میں اس کمپنی کا ڈیلر تو کیا کوئی سب ڈیلر بھی نہیں ہے
3/8
انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠
پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦♂️😂
جاری ہے👇
شہبازشریف کے اس بیان کے بعد ن لیگی قابل میڈیا ڈانس ڈائریکٹر مریم نے مورچہ سنبھالا اور میڈیا کو شہبازشریف کے اس جھوٹے بیان پر 3 دن اتنا نچایا کہ #IMF کو خود شہبازشریف کا گریبان پکڑنا پڑا، جس پر قابل شہبازشریف کی قابل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا بیان 21 جون کو تبدیل ہو گیا
جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏
1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی
نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی
2/7
پارٹی سے اٹھا باہر پھینکتی، مستند بدعنوان، جھوٹے، سزایافتہ مفرور و اشتہاری مجرم نوازشریف کو اپنا تاحیات قائد بنا کے اس گڑھےمیں خود بھی چھلانگ لگانے کا کارنامہ سرانجام نہ دیتی جس میں نوازشریف پہلے سے ہی اوندھے منہ گرا پڑا تھا اور ویسے بھی نوازشریف کو اگر ن لیگی سیاست بچانی ہی
3/7