Nadeem Zaidi Profile picture
Dec 24 14 tweets 4 min read
اپنے ہردور میں جرنلوں کےنام لےلے کر پاک فوج کی برائیاں اور کھلی کرپشن کرنےوالے نوازشریف کےخلاف کبھی کسی جرنل نےکوئی کاروائی صرف اس لیےنہیں کی کیونکہ یہ پٹواری سوچ درحقیقت انہی جرنلوں کی ہےکہ وہ "کھاتا ہےتو لگاتا بھی تو ہے"

کیسےلگاتا ہے؟ خود دیکھیں👇😠

#عمران_خان_ضروری_ہے
1/13
نوازشریف کےاہم عہدوں پر فائز کیےہوئے غیرمنتخب لوگوں کی صرف 1 فہرست #حلوائی_کی_دکان_پر_داداجی_کی_فاتحہ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ احسن اظہرحیات کو عمّان میں سفیرمقررکیا

میجرجنرل ریٹائرڈ وجاہت علی مفتی کو یوکرائن Kyiv میں سفیرمقررکیا

محمدہارون شوکت کو ترکی/عنقرہ میں سفیرمقررکیا

2/13
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاویدضیاء کو لیبیا میں سفیر مقررکیا

برگیڈیئرریٹائرڈ محمد ظریف ملک کو برونائی میں سفیر مقرر کیا

رفعت مہدی کو میڈرڈ/سپین میں سفیر مقرر کیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد یوسف کو سراجیوو میں سفیر مقررکیا

جلیل عباس جیلانی کو واشنگٹن/امریکہ میں سفیر مقررکیا

3/13
میجر جنرل ریٹائرڈ سید شکیل حسین کو کولمبو/سری لنکا میں ہائی کمشنر مقرر کیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آغا محمد عمر فاروق کو ابوجا/نائجیریا میں ہائی کمشنر مقرر کیا

میجر جنرل ریٹائرڈ رضا محمد کو پورٹ لوئیس میں ہائی کمشنر مقررکیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ کو عمّان میں

4/13
ہائی کمشنر مقررکیا

ایئرمارشل ریٹائرڈ اطہرحسین بخاری کو دمشق میں ہائی کمشنر مقرر کیا

میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس کو یوکرائن/Kyiv میں ہائی کمشنر مقرر کیا

جاوید ملک کو بحرین میں سفیر مقرر کیا

ضمیر اکرم کو اقوام متحدہ/جینیوا میں پاکستان کا نمائندہ مقرر کیا

5/13
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمزی اور
لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کو ن لیگ کا سینیٹر منتخب کروایا

لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ پر نون لیگ کی نوازشات بھی سب جانتے ہیں

جنرل ناصر جنجوعہ کو ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد نیشنل سیکیورٹی کا ایڈوائزر مقرر کیا

6/13
جنرل راحیل شریف کو "نامعلوم خدمات" کے عوض ریٹائرمنٹ کے فوری بعد بیرون ملک میں نوکری کرنے کیلیے NOC جاری کیا

اگست2018 میں سینیٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ کے مطابق نوازشریف نے اپنے دور میں 37 غیر منتخب افراد کو مختلف ممالک میں ڈپلومیٹ، سفیر اور ہائی کمشنر کے عہدوں پر فائز

7/13
کیا جن میں سے 23 افراد پاک افواج کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران تھے۔ اُن میں سے 6 لیفٹیننٹ جنرل، 3 ایئر مارشل، 10 میجر جنرل، 2 وائیس ایڈمرل اور 2 برگیڈیئر تھے

ان میں سے اکثر کا ذکر میں اوپر کی سطور میں پہلےہی کر چکا ہوں، باقیوں کا ذکر نیچےکی سطور میں دیکھیے

8/13
نوازشریف نے اپنی سابقہ حکومت کے آخری دنوں میں 3 مزید ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران کو سیاسی طور پر سفیر مقرر کیا تھا جنہوں نے ن لیگ کی حکومت کےاختتام تک اپنی تقرریوں / عہدوں کا چارج ہی نہیں لیا تھا

1⃣ میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد مبشر شیخ
2⃣ میجر جنرل ریٹائرڈ وقار احمد کنگراوی

9/13
3⃣ ایئر چیف مارشل ریٹائرڈ سہیل عمّان

مزید غیر منتخب افراد کی فہرست کچھ یوں ہے جنہیں نوازشریف نے سیاسی طور پر اہم عہدوں پر تعینات کیا

مسعود خالد کو بیجنگ میں سفیر مقرر کیا اور 3 بار ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ/نیویارک میں سفیر مقرر کیا

10/13
طارق عظیم کو کینیڈا میں سفیر مقرر کیا

میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید خان کو برونائی میں سفیر مقرر کیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سلیم نواز کو سراجیوو میں سفیر مقرر کیا

سید عادل گیلانی کو سربیا میں سفیر مقررکیا

وائیس ایڈمرل ریٹائرڈ خان ہاشم بن صدیق کو سعودی عرب میں سفیر مقررکیا

11/13
میجر جنرل ریٹائرڈ شاہد احمد حشمت کو کولمبو میں سفیر مقرر کیا

میجر جنرل ریٹائرڈ جنید رحمت کو عمّان میں سفیر مقررکیا

وائیس ایڈمرل ریٹائرڈ وسیم اکرم کو مالدیپ میں سفیر مقررکیا

میجر جنرل ریٹائرڈ ساجد اقبال کو تریپولی میں سفیر مقرر کیا

12/13
ایئر مارشل ریٹائرڈ راشد کمال کو شام میں سفیر مقرر کیا

قاضی محمد خلیل اللہ کو ماسکو میں سفیر مقرر کیا

شاہد خاقان عباسی کے کاروباری شراکت دار علی جہانگیر صدیقی کو واشنگٹن میں پاکستان کا سفیر مقررکیا

برگیڈیئرریٹائرڈ سید جاوید حسن کو دوبئی میں پاکستان کا کونسل جنرل مقرر کیا

13/13
اب آپ خود فیصلہ کریں کہ حاضر سروس لوگ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد امریکی ڈالروں میں بھاری بھاری تنخواہوں والے ان بڑےبڑے عہدوں اور ان عہدوں کی بین الاقوامی سفارتی حیثیتوں کےخواب دیکھیں یا عمران خان، پاکستان اور ہم "بلڈی سویلیئنز" کو دیکھیں؟🙏

#عمران_خان_ضروری_ہے
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nadeem Zaidi

Nadeem Zaidi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

Dec 23
#اگر آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی عمران خان کا کوئی سر پھرا نظریاتی کارکن ہوتا اور اس سے بھی (غلطی سے ہی سہی) اعتماد کا ووٹ لینے تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے جیسا کوئی بیان حلفی لے لیا گیا ہوتا تو وہ عدالت میں بیان حلفی دے کر

#عمران_خان_ضروری_ہے
1/4
عدالت سے باہر نکلتے ہی پنجاب اسمبلی توڑتا اور عدالت سے یہ مطالبہ بھی ببانگ دہل خود ہی کرتا کہ عدالت میرے خلاف میرے آج ہی کے دیے ہوئے بیان حلفی کے خلاف عمل کرنے پر ضرور کاروائی کرے مگر مجھ سے پہلے یہی لاھور ہائی کورٹ نومبر 2019 سے اپنے ہی پاس موجود اس بیان حلفی پر کاروائی کرے

2/4
جس میں درج نوازشریف کی بیماری اور اسے علاج کی غرض سے بیرون ملک لے جانے کی ضرورت سمیت بعد از علاج 4 ہفتوں میں پاکستان واپس لانے جیسی شہبازشریف کی حلفیہ طور پر بیان کی ہوئی ساری کہانی کا ایک ایک لفظ جنوری 2020 سے صریح جھوٹ ثابت ہو جانے کے باوجود شہبازشریف کے خلاف آج تک

3/4
Read 4 tweets
Dec 22
بری خبر یہ ہےکہ نوازشریف اور مریم کو حکومت پاکستان کسی طرح گرفتار کرکے پاکستان لےآئے تو لےآئے ورنہ وہ آئین کے #آرٹیکل264 کی وجہ سے مرتے دم تک خود سے کبھی پاکستان نہیں آئیں گے، اس لیے پٹواری قوم نے انہیں جتنا رونا ہے وہ دل کھول کے رو لے 🙏😂

#خان_تیری_جرأت_کو_سلام #اچھی_خبر
1/6
مزید بری خبر اپنے نیب مقدمات ختم کروانے کیلیے نیب قوانین بدلنے والے کرپٹ مافیا کیلیے یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ نیب ترامیم منسوخ نہ بھی کرے تو بھی #آرٹیکل264 کی بدولت ان کے وہ مقدمات بھی انہی نیب عدالتوں میں واپس جائیں گے جہاں سے وہ انہیں خارج کروا کے مٹھائیاں بھی کھا چکے 😂

2/6
کیونکہ آئینِ پاکستان #آرٹیکل264 میں "قوانین کی تنسیخ کا اثر" یوں بیان کرتا ہے کہ 👇

"​​جہاں کسی قانون کو منسوخ کیا گیا ہو، یا سمجھا جاتا ہو کہ اسے آئین کے تحت، یا اس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے، منسوخی نہیں ہو گی، سوائے اس کے کہ آئین میں دوسری صورت میں فراہم کی گئی ہو،-

3/6
Read 6 tweets
Aug 7
دوسروں کی جنگوں میں بلاوجہ حصہ دار بن کے مال بنانے کے عادی لوگوں کی کہانی جس کی #ام_حریم یا #حریم_زادوں سے مماثلت محظ اتفاقیہ ہوگی 🙏

#منقول
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا، جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/9
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا

اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس

2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"

پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"

3/9
Read 9 tweets
Aug 6
آفریدی صاحب کی اس بات سے کوئی بارہ سال پرانا ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا، سواد نہ آوے تے پیسے واپس 🙏😅

اس وقت میرا ٹھکانہ کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں تھا اور ایک بہت بڑے ادارے میں انرول ایک Vendor کمپنی اس ادارے کو دینے کیلیے مجھ سے آئے روز کچھ نہ کچھ

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/8
منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے

2/8
ایک روز ایک مخصوص ماڈل نمبر کی پندرہ مشینوں کی ایک انکوائری آنے پر جب میں نے انٹرنیٹ پر اس ماڈل نمبر سے مشین کے مینوفیکچرر کی معلومات نکالیں تو پتہ چلا کہ وہ کمپنی انڈین ہے اور کچھ ہی دیر میں یہ بھی کنفرم ہو گیا کہ پاکستان میں اس کمپنی کا ڈیلر تو کیا کوئی سب ڈیلر بھی نہیں ہے

3/8
Read 8 tweets
Jul 16
جناب باجوہ صاحب @OfficialDGISPR

انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠
پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦‍♂️😂

جاری ہے👇
شہبازشریف کے اس بیان کے بعد ن لیگی قابل میڈیا ڈانس ڈائریکٹر مریم نے مورچہ سنبھالا اور میڈیا کو شہبازشریف کے اس جھوٹے بیان پر 3 دن اتنا نچایا کہ #IMF کو خود شہبازشریف کا گریبان پکڑنا پڑا، جس پر قابل شہبازشریف کی قابل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا بیان 21 جون کو تبدیل ہو گیا

جاری ہے👇
Read 5 tweets
Dec 26, 2021
جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏

1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی

نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی

2/7
پارٹی سے اٹھا باہر پھینکتی، مستند بدعنوان، جھوٹے، سزایافتہ مفرور و اشتہاری مجرم نوازشریف کو اپنا تاحیات قائد بنا کے اس گڑھےمیں خود بھی چھلانگ لگانے کا کارنامہ سرانجام نہ دیتی جس میں نوازشریف پہلے سے ہی اوندھے منہ گرا پڑا تھا اور ویسے بھی نوازشریف کو اگر ن لیگی سیاست بچانی ہی

3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(