RH Riaz Profile picture
Dec 27 4 tweets 2 min read
#فوج صرف #فوج ہوتی ہے

اور فوج کی حقیقت صرف اتنی ہی ہےکہ انکا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتاھے
دنیا کے ہرمہذب ملک میں فوج کی صرف اتنی ہی حقیقت ہے

معاف کیجیئے یہ صرف ہمارے جیسے چپڑ قناتیئے پاکستانی ہی ہیں جنہوں نےفوج کو اباجی بناکے سر پہ بٹھا رکھاھے
👇1/4

مل کر بیٹھنےکی ضرورت ھے
#حق_حاکمیت صرف عوام کے منتخب نمائندوں کو ہے
کون صحیح ہےکون نہیں یہ فیصلہ عوام کا ہوتا ہے #فوج کا نہیں
اصل میں ہمیں لتر کھانے کی اتنی عادت پڑچکی ہے کہ اب پنجرہ کھل بھی جائے تو ہم اڑنے کی جرات نہیں کرسکتے
یقین کیجیئے ضرورت صرف اتنی ہے کہ وہی کام ایک بار کرلیں جس کے بارے میں
👇2/4
عمران خان اقتدار ملنے سے پہلے کہا کرتا تھا
اگر یہ فوجی جرنیل اتنی ہی بڑی معجزاتی قسم کی روحانی "حقیقت" ہوتے تو چھپ چھپ کر ججوں کے چیمبروں میں نہ گھستے،
منہ چھپاکے جیلوں میں ڈیلز کی آفرز نہ کرتے، دوبئی کے اسپتال میں لاچار بسترِ مرگ پہ نہ پڑے ہوتے
👇3/4
کہ موت نے بھی شاید قبول کرنے سے انکار کردیا ہے
یا تو ہم ذہنی غلام ہیں یا فوج سے متعلق ہمارے معاشی مفادات ہیں
جو ہم نے انھیں مسیحا بنا رکھا ھے
حالت یہ ھے کہ
ریٹائرمنٹ پہ پاکستان سے باہر جائے گمنامی میں چھپ کے نہ رہتے
امریکہ آسٹریلیا نہ بھاگتے
سبھی بیرون ملک بھاگ جاتے ہیں
4/4
شیئر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Dec 29
#فوجی_بندوق_کی_طاقت

گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ھو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رھی تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951 میں پہلے
وزیراعظم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا

اس سید اکبر کو
👇1/7 Image
تو موقع پر ھی پکڑنے کی بجائے قتل کیاگیا تھا مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کیگئی تھیں اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8 سال کا تھا
آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی
👇2/8 Image
بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رھائش پزیر ھے کیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وھاں گزرا

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاھی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ھاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ھوئی
👇3/8 Image
Read 9 tweets
Dec 28
دوسروں پر بہتان تراشی اور تہمت زنی میں آخری حد پار کرنیوالےکو اچانک #گناہوں کی پردہ پوشی
کےاحکامات یاد آگئے

تہمت کی سزا کےبارے میں جو احکامات ہیں اس پر سرکار
نےدرس نہیں دیا؟

سرکار نے مخالفت میں دوسروں کے رزق روزی کو گالی بنایا۔ سیاسی حریفوں کی اولاد پر بہتان برسائے
👇1/7 Image
سوشل میڈیا کلٹ نے مریم نواز
سےلےکر خواتین صحافیوں تک پر تہمتوں کا بازار گرم رکھا
ہر کسی کی عزت اچھالی

الیکشن ایکٹ ترمیم میں"ختم نبوت شق" پر جھوٹ بولکر آگ بھڑکائی
اپنی دفعہ عیب پوشی کا درس یاد آگیا

چیختے ہیں کہ ہمیں تو اسٹیبلشمنٹ بتاتی تھی فلاں کرپٹ ہے
سنی سنائی بات کو
👇2/7 Image
بغیر تحقیق، تصدیق و ثبوت آگے بڑھانا بلکہ اس میں ہر طرح کا زہر شامل کرکے پورا بیانیہ تشکیل دے کر سماج کو بےچینی اور تقسیم کا شکار کردینا

ایسےفساد مچانے جھوٹ پھیلا کر فائدہ حاصل کرنےپر دینی احکامات نہیں بتائےسرکار نے؟

قاضی کیلئےجو احکامات ہیں ان سب کو بالائےطاق رکھ کر
👇3/7 Image
Read 7 tweets
Dec 28
سوشل میڈیا پر عمران خان کی نازیبا آڈیوز لیک ہونےکیبعدpti سوشل میڈیا یوتھم برگیڈ اور یوتھم اینکر نےطوفان برپا کیاہوا تھا کہ یہ جعلی ھے فیک ھے
یہ ڈیپ فیک سےبنائی گئی ہے
عمران خان نے اپنےگھر کی تلاشی اسپیشل برانچ کےذریعےکروائی
اور پھر کہا کہ ایسی باتوں پر پردہ ڈالنا چاہیے
👇1/5
عمران خان نے اس چیز کی تصدیق کر دی کہ یہ آڈیوآصلی ہے آنیوالی
ویڈیو بھی اصلی ہوگی بس اس چیز پر پردہ ڈالنا چاہئے
اب یوتھیا برگیڈ یوتھیا اینکر کیا کھائیں اور کہاں جا کےمریں جو اس چیز پر زور دے رہے تھے کہ یہ جعلی ہے
حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی مبینہ آڈیوز اور
👇2/5
ویڈیوز پر عمران خان کا کہناھے کہ نوجوان نسل کے درمیان گند پھیلایا جا رہاھے
ہمارے دین اسلام میں دوسروں کے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے کا حکم دیا گیاھے۔
بالکل سیتا وائٹ والے گناہ پر پردہ ڈالنا چاہیے
ٹیریان خان جو نوجوان لڑکی ہے بالکل پردہ ڈالنا چاہیے
کیلی فورنیا کی عدالت کے
👇3/5
Read 5 tweets
Dec 15
شیخ مجیب الرحمن کے #چھ_نکات۔ذرا دیکھیں۔ان نکات میں اس نےعلیحدگی کی بجائے مکمل صوبائی خود مختاری کی بات کیتھی۔لیکن اسکی بات نہیں مانی گئی نہ اسکا مینڈیٹ تسلیم کیاگیا اور بنگالیوں کےخلاف ریاستی آپرہشن شروع کردیاگیا۔جسکی وجہ سےمشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️1/6
یہ چھ نکات درج ذیل ہیں۔

1۔ قرار داد لاہور کی روح سےایک آئین تشکیل دیاجائے
2 ۔ وفاقی حکومت محض دومعاملات کی دیکھ ریکھ کرے باقی تمام معاملات پرصوبوں کو مکمل اختیار دے دفاع وخارجہ اموار کےعلاوہ باقی تمام معاملات وفاقی اکائیاں اپنےاپنے طور طریقے سےدیکھیں
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/6
3۔ ملک میں دوطرح کی کرنسیا ں متعارف کرائی جائیں
ایسا نہ ہو تو ایک کرنسی ہی متعارف کرتےاس بات کو یقینی بنایا جائےکہ سرمایہ مشرقی پاکستان سےمغربی پاکستان
منتقل نہ ہو۔مزید براں اس بات کو بھی یقینی بنا یاجائےکہ مشرقی پاکستان کیلئےجدابینکنگ (Banking Reserve )
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 15
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ

میجر جنرل خادم حسین راجہ نے اپنی کتاب ’’A stranger in my own country” میں لکھاھے کہ مارچ 1971ء میں جنرل نیازی نے ایک میٹنگ میں بنگالی افسروں کی موجودگی میں کہا، ’’میں اس حرامزادی قوم کی نسل بدل دوں گا۔‘‘ اس واقعے کے بعد ایک بنگالی افسر میجر مشتاق نے
⬇️1/8
کمانڈ ہیڈکوارٹرز کے باتھ روم میں اپنے آپکو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

جنرل نیازی نےبنگالیوں کو انکی نسل بدلنےکی دھمکی دی اور پاکستان کا جغرافیہ بدلکر واپس آیا۔ اسکی نگرانی میں جو ظلم و ستم ہوا
اسکی گواہی راؤ فرمان سے لےکر جنرل مٹھا تک بہت سے فوجی افسران نے دی
#سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/8
لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ فوجی آپریشن میں 30 لاکھ بنگالیوں کو قتل کیا گیا اور دو لاکھ عورتوں کا ریپ ہوا۔

بنگالیوں کے ساتھ بہت ظلم ہوا لیکن مکتی باہنی نے بہاریوں کے ساتھ بہت ظلم کیا اور ان بہاریوں کو آج کے پاکستان کے حکمران فراموش کر چکے ہیں۔
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/8
Read 8 tweets
Dec 15
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب خان نے1956ءکا آئین معطل کر دیا
جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنیکا منصوبہ بنایا تو
انکے بنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب خان کو روکنےکی کوشش کی
انکی کتاب #ڈائریز_آف_جسٹس_محمد_ابراہیم
میں
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️1/23
جنرل ایوب خان کیساتھ انکی سرکاری خط و کتابت شامل ہے جس میں وزیرقانون نےصدر پاکستان کو وارننگ دی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دیگا پاکستان
کےفوجی صدر نےاپنے بنگالی وزیرقانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کےگورنر جنرل
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/23
اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سےجان چھڑائیں۔
جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب
#16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/23
Read 23 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(