اس شک کی بنیاد پر کہ "ہو سکتا ہےکہ آپ کو کسی نے پاک فوج کا مجروح ہونے والا وقار انتہائی برق رفتاری سےبحال کر سکنےکا یہ %100 کارآمد اور قابلِ عمل طریقہ بتایا ہی نہ ہو"، میں اتمامِ حجت کرتے ہوئے
انتہائی خلوص، انکساری اور عاجزی کے ساتھ پاکستان، پاکستانی قوم اور پاک فوج کے وسیع تر مفاد، ہمدردی اور حُب میں وہ طریقہ کار آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں جس پر آپ کے عمل پیرا ہوتے ہی کراچی سے خیبر تک پوری کی پوری پاکستانی قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کیلیے بھی نہ صرف دل کی
2/13
اتھاہ گہرائیوں سے پاک فوج زندہ باد کےنعرے ازخود بلندکرتی ہوئی بالکل ویسےہی سڑکوں پر آ نکلے گی جیسے یہ قوم جنرل باجوہ کے غلط اقدامات پر 9 اپریل کی رات عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کیلیے خود بخود نکل آئی تھی بلکہ مجھے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ غیور اور دریا دل پاکستانی قوم
3/13
جنرل باجوہ کے غلط آمرانہ اقدامات کی وجہ سے ان نو مہینوں میں اٹھائی ہوئی اپنی تمام تکالیف فراموش کرنے کےعلاوہ مسلط کیے گئے چوروں اور لٹیروں کی قصداً تباہ کی ہوئی ملکی معیشت کے ثمرات میں اپنے سروں پر ٹوٹنے والے مصیبتوں کے وہ پہاڑ بھی شکایت کا کوئی ایک لفظ تک زبان پر لائے بغیر
4/13
ہنسی خوشی برداشت کر لے گی جو اپنی بتدریج بڑھتی سختیوں کے ساتھ اس قوم کے سروں پر ابھی اور بھی ٹوٹنے ہیں
اور ان نتائج کیلیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں، بلکہ اللہ پاک نے جس عہدے سے آپ کو نوازا ہے بالکل اسہی عہدے پر موجود ایک حقیقی محب وطن اور نمک حلال صاحبِ اختیار سپہ سالار
5/13
کے درج ذیل صرف اور صرف 2 اقدامات کیلیے صادر فرمائے ہوئے احکامات پر اپنی نگرانی میں پہرہ دیتے ہوئے عمل شروع کروانا ہی کُل ضرورت ہو گی
1۔ #ارشد_شریف_شہید کے قتل میں شہید کی والدہ کے نامزد کردہ ملزمان سمیت عمران خان کے اپنے قاتلانہ حملہ میں نامزد کیے ہوئے اس کے تمام حاضر سروس
6/13
اور ریٹائرڈ ملزمان کو گرفتار کروا کے ان سب کو فی الفور کورٹ مارشل کیلیے پیش کرواتے ہوئے واحد یہ امر یقینی بنائیں کہ آپ کا یہ اقدام صرف اور صرف اُس حقیقی عدل اور انصاف کے قیام کیلیے ہو جو آپ کو میدانِ حشر میں بھی سرخرو کروائے، کوئی بے قصور کسی جرم کا سزاوار نہ ٹھہرے اور کوئی
7/13
قصور وار سزا سے کسی طور نہ بچ پائے
2۔ غریب قوم کے خزانے کو اپنے باپ کی لوٹ کے مال کی طرح بیدردی سے آخری حد تک نوچ کھسوٹ لینے کے بعد چور راستے سے ایک بار پھر مسلط ہو کے ملک و قوم کی چھاتیوں پر مونگ دلتے ہوئے اپنے جزا و سزا سے مبرا اور بالا تر ہونے کا سہرا بھی اسٹیبلشمنٹ کے
8/13
سر اعلانیہ باندھ کے معصوم بننے والے ان چوروں، لٹیروں اور ڈاکوؤں کے کھلے گریبانوں پر اپنا مضبوط ہاتھ ڈال کے انہیں احتساب کے کٹہرے تک پہنچائیں جن کا احتساب پاکستان کے ہر ایک نمک حلال نمک خوار پر واجب بھی ہے
9/13
اگر آپ یہ دونوں اقدامات بعینہ کر ڈالیں تو میں اپنی گردن کی ضمانت دے سکتا ہوں کہ آپ اپنے ہاتھوں سے نہ صرف پاکستانی قوم اور پاک فوج میں دوریاں دیکھنے کے خواہاں ملک و قوم اور پاک فوج کے تمام اندرونی و بیرونی دشمنوں کو ان کی تمام مکروہ سازشوں سمیت عملاً مٹی میں ملا ڈالیں گے
10/13
بلکہ آپ اور ہماری پوری پاک فوج کیلیے درج بالا تمام نتائج بھی ان شاء اللہ بالکل ویسے ہی سامنے آئیں گے جیسے کہ وہ بیان کیے گئے ہیں اور سب سے اہم یہ کہ پاکستان کے نام اور تاریخ کے ساتھ ایک مردِ حُر کی حیثیت میں ہمیشہ یاد رکھے جانے کیلیے آپ کا اپنا نام امر بھی ہو جائے گا
11/13
دعا گو ہوں کہ آپ موجودہ معاملات کو جوں کا توں چھوڑ کر اپنے سابق ہم منصب کے ساتھ پستیوں میں جا گرنے کی بجائے مردِ حُر جیسے اعلیٰ مقام کی طرف لے جانے والے راستے کی ہی سعی کریں۔ آمین
12/13
ہمتِ مرداں مددِ خدا، بسم اللہ کیجیے اور یقین رکھیے کہ یہ پوری قوم ایک مردِ حُر سپہ سالار کے ساتھ کھڑے ہونے کیلیے دل کی گہرائیوں سے بیتاب ہے۔ والسلام 🙏
ملک و قوم کی خیر خواہ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد
عمران خان زندہ باد زندہ باد زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
13/13
میرے ان 2 نکات پر ہی عمل ہو جائے تو صرف 1 ووٹ پر کھڑی چور اچکوں کی حکومت جیلوں میں شفٹ ہونے سے الیکشن بھی بن مانگے ملے گا اور ارشد شریف و عمران خان کے ملزمان میں گرفتار ہو چکنے کے باعث ڈرٹی ہیری کا پورا الیکشن چور گروپ بھی اس الیکشن کے پاس تک نہ پھٹک سکےگا
مجھے یقین ہے کہ آرمی چیف 24/25 لوگ بچانے کیلیے 24/25 کروڑ پاکستانی قوم سے خود فاصلہ بڑھانے اور عدل و انصاف کے قیام سے فرار ہونے جیسے طوق اپنے گلے میں کبھی نہیں لٹکائیں گے، بلکہ وہ عدل و انصاف کے فوری قیام جیسے اقدامات کرکے اپنی قوم کا اعتماد بھی جیتیں گےاور سب فاصلےبھی مٹا دیں گے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اپنے ہردور میں جرنلوں کےنام لےلے کر پاک فوج کی برائیاں اور کھلی کرپشن کرنےوالے نوازشریف کےخلاف کبھی کسی جرنل نےکوئی کاروائی صرف اس لیےنہیں کی کیونکہ یہ پٹواری سوچ درحقیقت انہی جرنلوں کی ہےکہ وہ "کھاتا ہےتو لگاتا بھی تو ہے"
#اگر آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی عمران خان کا کوئی سر پھرا نظریاتی کارکن ہوتا اور اس سے بھی (غلطی سے ہی سہی) اعتماد کا ووٹ لینے تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے جیسا کوئی بیان حلفی لے لیا گیا ہوتا تو وہ عدالت میں بیان حلفی دے کر
عدالت سے باہر نکلتے ہی پنجاب اسمبلی توڑتا اور عدالت سے یہ مطالبہ بھی ببانگ دہل خود ہی کرتا کہ عدالت میرے خلاف میرے آج ہی کے دیے ہوئے بیان حلفی کے خلاف عمل کرنے پر ضرور کاروائی کرے مگر مجھ سے پہلے یہی لاھور ہائی کورٹ نومبر 2019 سے اپنے ہی پاس موجود اس بیان حلفی پر کاروائی کرے
2/4
جس میں درج نوازشریف کی بیماری اور اسے علاج کی غرض سے بیرون ملک لے جانے کی ضرورت سمیت بعد از علاج 4 ہفتوں میں پاکستان واپس لانے جیسی شہبازشریف کی حلفیہ طور پر بیان کی ہوئی ساری کہانی کا ایک ایک لفظ جنوری 2020 سے صریح جھوٹ ثابت ہو جانے کے باوجود شہبازشریف کے خلاف آج تک
3/4
بری خبر یہ ہےکہ نوازشریف اور مریم کو حکومت پاکستان کسی طرح گرفتار کرکے پاکستان لےآئے تو لےآئے ورنہ وہ آئین کے #آرٹیکل264 کی وجہ سے مرتے دم تک خود سے کبھی پاکستان نہیں آئیں گے، اس لیے پٹواری قوم نے انہیں جتنا رونا ہے وہ دل کھول کے رو لے 🙏😂
مزید بری خبر اپنے نیب مقدمات ختم کروانے کیلیے نیب قوانین بدلنے والے کرپٹ مافیا کیلیے یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ نیب ترامیم منسوخ نہ بھی کرے تو بھی #آرٹیکل264 کی بدولت ان کے وہ مقدمات بھی انہی نیب عدالتوں میں واپس جائیں گے جہاں سے وہ انہیں خارج کروا کے مٹھائیاں بھی کھا چکے 😂
2/6
کیونکہ آئینِ پاکستان #آرٹیکل264 میں "قوانین کی تنسیخ کا اثر" یوں بیان کرتا ہے کہ 👇
"جہاں کسی قانون کو منسوخ کیا گیا ہو، یا سمجھا جاتا ہو کہ اسے آئین کے تحت، یا اس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے، منسوخی نہیں ہو گی، سوائے اس کے کہ آئین میں دوسری صورت میں فراہم کی گئی ہو،-
3/6
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس
2/9
کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھری ہو، ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔ "پیچھے سے مقتدی آمین ثمہ امین کی صدا لگاتے"
پشتو کی ایک کہاوت ہے جس کا ترجمہ ہے کہ "کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"
3/9
منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے
2/8
ایک روز ایک مخصوص ماڈل نمبر کی پندرہ مشینوں کی ایک انکوائری آنے پر جب میں نے انٹرنیٹ پر اس ماڈل نمبر سے مشین کے مینوفیکچرر کی معلومات نکالیں تو پتہ چلا کہ وہ کمپنی انڈین ہے اور کچھ ہی دیر میں یہ بھی کنفرم ہو گیا کہ پاکستان میں اس کمپنی کا ڈیلر تو کیا کوئی سب ڈیلر بھی نہیں ہے
3/8
انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠
پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦♂️😂
جاری ہے👇
شہبازشریف کے اس بیان کے بعد ن لیگی قابل میڈیا ڈانس ڈائریکٹر مریم نے مورچہ سنبھالا اور میڈیا کو شہبازشریف کے اس جھوٹے بیان پر 3 دن اتنا نچایا کہ #IMF کو خود شہبازشریف کا گریبان پکڑنا پڑا، جس پر قابل شہبازشریف کی قابل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا بیان 21 جون کو تبدیل ہو گیا