Adil Dar who carried out the Pulwama Attack was a local boy. He was picked up 6 times by Indian army within a time frame of two years. #Pulwama#pulwama_attack
Indian secret agencies masterminded false flag operations like Parliament attack, Uri attack and Pulwama attack to create a war-like situation in South Asia. #Pulwama#pulwama_attack
Such False Flag Operations perfectly suit BJP’s hate-driven policy against Pakistan and Muslims and Modi’s BJP is the prime beneficiary. #Pulwama#pulwama_attack
With Pulwama attack, India exposed before the whole world, and Indian Hindutva regime due to its wrong policies had destroyed the country’s secular image. #Pulwama#pulwama_attack
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی پاکستان کی دعوت پر تشریف لا رہے ہیں۔ ان کے سیکریٹری جناب امانو صاحب بھی پاکستان آئے تھے اور اپنے دورے کے بعد پاکستان کی جوہری ٹیکنالوجی اور سیکیورٹی کے اقدامات کو نہ صرف سراہا بلکہ پاکستان کی جوہری قابلیت کی تعریف بھی کی۔👇 #DGIAEA#Pakistan
موجودہ سیاسی صورتحال اور اداروں کے خلاف منظم پراپگنڈہ کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل نے ڈی جی IAEA کے دورہ پاکستان کے حوالے سے افواہیں پھیلا رکھی ہیں کہ شاید وہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کسی فیصلہ کے لئے پاکستان آرہے ہیں۔👇 #Pakistan
حقیقت یہ ہے کہ یہ دورہ موجودہ DG IAEA پہلا اور شاید الوداعی دورہ ہے کیونکہ ڈی جی IAEA اگلے برس ریٹائر ہو رہے ہیں اور پاکستان کا اٹامک انرجی کمیشن کا ممبر ہونے کی حیثیت سے انکا دورہ پاکستان معمول کا حصہ ہے۔ اس سے قبل 2018ء میں سابق ڈی جی IAEA نے دورہ پاکستان کیا تھا۔ 👇 #Pakistan
Facts about #Pulwama attack:
On February 14, 2019, a car bomb hit an Indian forces bus on the Jammu-Srinagar highway near Pulwama, killing 40 security personnel. India had accused Pakistan immediately after the attack. #pulwama_attack
Pakistan offered to help New Delhi investigate any actionable information, but India did not share any information. #Pulwama#pulwama_attack
A report in the Indian newspaper "The Hindu" quoted a senior government official as saying that the ammunition used in the attack was not ordinary but specific material used in wars which is present only in military arms depots. #Pulwama#pulwama_attack
False flag operations are India’s policy tool.
Modi government can no longer fool the people and hide the facts. Pakistan’s position has proved true, as a former Indian general also revealed that Indian material was used in the #Pulwama attack. #pulwama_attack
The attacks are linked to India. Any terrorist attack in Kashmir does not help Pakistan’s narrative of Kashmiris’ right of self-determination, as it only endorses the Indian claim of Pakistan sponsoring terrorism in the region. #Pulwama#pulwama_attack
Indian Army’s atrocities on oppressed Kashmiris should be stopped immediately. India is an extremist country that is playing with the lives and property of minorities, especially Muslims, under the guise of religion. #Pulwama#pulwama_attack
جس سال مہوش کو صدارتی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اس سال انڈسٹری میں پانچ فلمز سوپر ہٹ ہوئیں جن میں چار کا لیڈنگ کریکٹر مہوش کر رہی تھی۔ اسکے ساتھ ہیروز مختلف تھے جس سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ فلاں جوڑی کی وجہ سے ہٹ ہوئیں۔👇 #MeToo
مہوش نے انڈسٹری میں اس وقت کام شروع کیا جب ہماری انڈسٹری مکمل طور پر تباہ حال تھی۔ ایسے میں ایک ہی اداکارہ کی چار فلموں کا سال بھرمیں سب سے زیادہ بزنس کرنا بہت بڑی بات تھی۔ بلاشبہ یہ اسکی ذاتی محنت کا شاخسانہ تھا۔ 👇 #MeToo
لیکن ہم نے دیکھا کہ بجاۓ سراہنے کے ایک طبقہ اٹھا اور اپنی ہی سیاسی پارٹی کے کارکن کا سکینڈل مہوش کے ساتھ جوڑ کر اسکی کردار کشی کی اور کہا صدر عارف علوی نے نعیم الحق کی فرمائش پر یہ اعزاز دیا۔ اس پراپگنڈے سے جہاں خود انکی حکومت پر کئی سوالات اٹھتے ہیں👇
اپنے کیرئیر کی شروعات ایک کارچور گینگ میں شمولیت سےکرنےوالا عمران ریاض خان جو صحافی کم اور ذاتی مفادات کا غلام زیادہ ہے جس کی اسی سوچ کے باعث کوئی چینل اسے زیادہ دیر برداشت نہیں کرتا۔ آجکل ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت کاسرٹیفائیڈ چمچہ بنا ہوا ہے۔ 👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ
2016 میں یہی عمران ریاض تھا جو نون لیگ کے گن گاتا تھا جس کے نزدیک نواز شریف کی پالیسی بہترین تھی۔ لیکن جیسے ہی حکومت بدلی عمران ریاض کے نظریہ نے کروٹ لی پارٹی چینج کی اور پی ٹی آئی کے گن گانے لگا۔👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ
آخر یہ کیسے ممکن ہوا کہ چند سال پہلے موٹرسائیکل پر دفتر آنے والا معمولی سا شخص اب کروڑوں کی جائیداد کا مالک بن بیٹھا ہے؟👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں
یہ گمراہ کن اعداد و شمار مفروضوں کی بنیاد پر بڑھا چڑھا کر پیش کیئے گئے ہیں۔ #ISPR
ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بد دیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا ہے۔
یہ سراسر غلط تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ اثاثے آرمی چیف جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور میں ان کے سمدھی کی فیملی نے بنائے۔ #ISPR
یہ قطعی طور پر حقائق کے منافی اور کھلا جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ان کی اہلیہ اور خاندان کا ہر اثاثہ ایف بی آر میں باقاعدہ ڈکلیئرڈ ہے۔
اور وہ باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں۔ #ISPR