RH Riaz Profile picture
Feb 19 9 tweets 4 min read
#سچ_کیا_ھے

چشم کشاء حقائق
پاکستان پر نوازشریف نےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئے بڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کرCPEC کا آغاز تھا

اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل #اکنامک_زونز کی تکمیل کا پلان تھا
#باجوہ اورعمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا
👇1/8
CPEC
کو ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلقات استوار کرنے کیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والے ہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سےپاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
لیکن وہ سب خواب بنکر رہ گیا
ایک بہت بڑا نقصان ان 9 سپیشل
👇2/8
#اکنامک_زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کیوجہ سے ہوا حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کےتحت
فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں.
جس میں مقامی صنعتکار بھی حصہ دار تھے
ان اکنامک زونز کیوجہ سےپاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع
👇3/8
پیدا ہونے تھے. پھر پاکستان، نئی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے معاہدوں سے گزرتا جس سے ایک زمانے میں چین گزرا جسکے بعد نئی انڈسٹریز اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کی وجہ سے چین دنیا کی سب سےبڑی معاشی طاقت بنکر ابھرا
ان سپیشل اکنامک زونز کی وجہ سےپاکستان کے لئےمستقبل کے #ایشین_ٹائیگر بننےکی
👇4/8
امیدیں پیدا ہونا شروع ہوگئی تھیں. انجنیئر احسن اقبال بہت عمدہ کام کررہے تھے. وہ حیران کن طور پر اس پراجیکٹ پر دن رات شدید محنت کررہےتھے. چین کی طرف کے لوگ بھی CPEC کے حوالے سے انکی محنت کے معترف ہو چکےتھے
لیکن پھر ایسے وقت میں UAE اور امریکہ جو اس منظر سے خوش نہیں تھے
👇5/8
انکے تعاون سے #پراجیکٹ_عمران لانچ کیا گیا
نوازشریف کو ٹیپو سلطان کیطرح سازشوں کے جال میں گھیر کر نااہل قرار دے کر نکال باہر پھینکا گیا
یہ پاکستان کا اتنا بڑا نقصان ہے کہ شائد اسکا مداوا اگلی کئی دہائیوں تک نہ ہوسکے. CPEC اور CPEC میں شامل سپیشل اکنامک زونز کے خلاف
👇6/8
#پراجیکٹ_عمران
اسکے مسلط کرنےوالوں کا اتنا بڑا اور گھناؤنا جرم ہے
اور اس جرم میں نہ صرف قمر جاوید باجوہ بلکہ پوری فوجی قیادت مجرم ھے
امریکی آشیرباد کیلئےملک
کےخلاف اسقدر بڑی سازش کی گئی
فوجی قیادت 1971 میں بھی ملک توڑنےکی ذمہ دار ھے
اگر #حمودالرحمان_کمشن پر سزائیں دیجاتیں
👇7/8
جس پر انکی
پوچھ ہرصورت ہونی چاہئے. اور اگر پوچھ نہیں
ہوتی تو اس سے زیادہ افسوسناک بات کوئی اور نہیں ہوسکتی.
#باجوہ_ڈاکٹرائن کی وجہ سے
👇👇
1-کروڑوں ڈالرز ماہانہ راہداری ٹیکس سے بھی گئے.
2-پاکستانی جوانوں کی لاکھوں نوکریوں سے بھی گئے.
3- پاکستانی خام مال کی کھپت سے بھی گئے
👇8/9
4- پاکستان کو ایک صنعتی ملک بنانےسےبھی گئے
5-پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھانے کےمواقع ضائع کئے
عمرانی ایجنڈےکےذریعے ملک کو دیوالیہ کروانےکےبعد نہ جانے ہم کب CPEC کو آپریشنل کرنے کے قابل ہوتےہیں
کیا #حمودالرحمن_کمشن
کیطرح خاموشی رہیگی
یا قوم بولے گی
#بولیں_ملک_کیلئے
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 20
#تاریخ_جھرونکے
#صلیبی_جنگوں
کے بعد
ترک افواج کےخلاف عربوں کو لڑانےکیلئےانگریزوں نےاپنے ایک ایجنٹ کو مسلمان مذہبی راہنما کے طور پر عرب بھیجا دیکھتےہی دیکھتے وہ تمام عربوں کا ہر دل عزیز لیڈر بن گیا امام کعبہ مسجد نبوی کا امام
مسجد اقصی کا امام اسکی تعریفوں کےپل باندھتے نہیں
👇1/10 Image
تھکتے تھے اور اسے
#لارنس_آف_عریبیہ کا خطاب دیا گیا پھر اس لارنس آف عریبی
نےعربوں کو انبیاء کی اولاد ہونے کی بنا پر باقی تمام دنیا سےافضل قرار دیا اور تمام دنیا کی حکمرانی کا حقدار ہونےکا احساس پختہ کیا تمام عرب اسےپکا مسلمان اور سچا عاشق رسول ماننےلگ گئے
پھر اس نےعربوں کو
👇2/10 Image
ترک افواج کےخلاف حقیقی آزادی کےحصول اور اپنےحق حکمرانی
کےحصول کیلئے ان عربوں کی محافظ ترک افواج سےلڑا دیا اس جنگ کےنتیجےمیں انگریزوں کی مداخلت کیوجہ سےترک افواج شکست كها کر عرب چھوڑنےپر مجبور ہو گئیں
عرب آزاد ھو گئےمگر عربوں کی آزادی کا یہ خواب زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکا
👇3/10 Image
Read 11 tweets
Feb 19
خلیفہ ہارون الرشید نے
بہلول کو ہدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور
جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ہیں وہ چیک کریں
اور جنکا تول والا پتھرکم نکلےانہیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں

بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ہے
👇1/5
قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رہے ہیں؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ہیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی نیند سوجاوں

بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے؟
👇2/5
وہ کہتا ہےکہ کاش اللہ نےپیدا ہی نہ کیاہوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رہا ہوں
بہلول اگےبڑھے

تیسرے قصائی کےپاس پہنچےتول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سےپوچھا کہ زندگی کیسےگزر رہی ہے؟
قصائی نےکہا اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بہت خوش ہوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 18
#وه_کون_تھا

جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بے گناه فیملی قتل کروائی ؟
#وہ_کون_تھا جس نے اسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا ؟
#وہ_کون_تھا جس سے ملنے اسرائیلی وزیر اعظم اسلام آباد آیا ؟
#وہ_کون_تھا جس کی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا ؟
👇1/6
#وہ_کون_تھا

جسکی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنےکا احتجاجی کیمپ لگایا گیا ؟
وہ کون تھا جس نےاسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانےوالےکےخلاف کارروائی کےبجائےاسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت
نےگستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو رها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نےسی پیک ہند کیا؟
👇2/6
#وہ_کون_تما جس نے سی پیک کے خفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
#وہ_کون_تھا جس نےسٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا ؟
#وہ_کون_تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض ایٹمی پروگرام بند کرنے کی ڈیل کرنے کی کوشش میں مصروف تھا ؟
#وہ_کون_تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے؟
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 18
کون کریگا
فوج تو نہیں ہونے دیگی

ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور
👇1/4
چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ200 ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتاھے
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین
👇2/4
ہمیں دو تین بلین ڈالرز سالانہ منافع کماکے دے سکتے ہیں
انڈیا کو اگر راہداری میں تھوڑی سہولت اس شرط پر مہیا کردی جائےکہ وہاں کےبجاج اور ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل, مہندرا موٹرز اور چند ایک IT گروپس پاکستان میں اپنےپلانٹس لگائےتو مزید 50 سے 70 بلین ڈالرز تک منافع لےجایا جاسکتاھے
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 17
ریٹائرڈ ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ہے؟
پارٹ1👇
ریٹائر ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ھے
پارٹ2👇
ریٹائرڈ ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ہے؟
پارٹ3👇
Read 5 tweets
Feb 17
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھے کہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنے کیلئے پارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیا جائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
👇1/6
ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سے قاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئےمنظم کیا جائےاور پارٹی کو ادارے کی طرح منظم اور چلایا جائے
1۔ منتظم اور #ایکٹو_سیکریٹری_جنرل
نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی کی تنظیم سازی اور نگرانی سیاست نہیں
👇2/6
2۔ صوبائی سطح پر منتظم اور فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
#ریفرنس_نہیں_کارکردگی
کو رہنما اصول بنایاجائے

3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سے ڈویزن اور ضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ انکی مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کیسطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(