میں اُن باٸیس کروڑ بدنصیبوں میں سے ایک ہوں۔جس پر حیات تنگ کی جارہی ہے
میری حب الوطنی کا مذید امتحان لیا جارہاھے
مجھ سےکہا جارہاھےکہ تمہارے وطن پہ قرضہ ہے
اسکی اداٸیگی کرنی ہے
ان لوگوں سےکوٸی پوچھےکہ باہر کےملکوں اور اداروں سے قرضہ میں نے یا
👇1/7
یا مجھ جیسےغریبوں نےلیا
یا کیا وہ قرضہ مجھ پر یا میرے جیسوں پر خرچ کیاگیا
ستر پچھتر سال سے جن لوگوں نے لیا اور اپنے محل بناٸے
انکے پیٹ پھاڑ کر وصول کریں
اگر وہ مرگئے ہیں تو انکی نسلوں سے وصول کریں
ستر سال پہلے جنرل ایوب نے
قرض لینا شروع کیا
فوجی جرنیلوں نے امریکی پیسے سے
👇2/7
بیرون ملک جائیدادیں بنائیں
جزیرےخریدے
کاروبار بنائے #پاپا_جونز کےناموں پر سینکڑوں کمپنیاں بنائیں
ہائوسنگ سوسائٹیز سے
لے کر ہر کاروبار پر قابض ہیں
کنٹونمنٹ کے نام پر شہروں کی قیمتی اراضی پر قابض ہیں
سٹیٹ ود ان سٹیٹ
کاروباری سلطنت بنائی
پاکستان کی 62% اکانومی پر وہ قابض ہیں
👇3/7
جرنیلوں کا ججز نےبھی خوب ساتھ نبھایا
فوجی جرنیلوں کی دیکھا دیکھی ججوں نےبھی ملکی دولت پر ہاتھ بٹورے
مگر ملک کےغریب کا جینا کیوں تنگ کیا جارہاھے
اسکا گلا کیوں دبایا جارہاھے
کوٸی ہےہمارا حمایتی
کوٸی ہے ان باٸیس کروڑ بدنصیبوں کا وکیل جوجاکے بین الاقوامی اداروں سےبات کرے
👇4/7
کہ ہم نے قرضہ نہیں لیا
نہ ہم پر خرچ ہوا
اس ملک پر #فوجی_اشرافیہ اور #ججز جو حکومت کرتےرھےہیں
انھوں نےقرضہ لیاھے
انھوں نےکھایا
ان سے ہی وصول کرو
انکی نسلوں سے وصول کرو
اس وصولی میں ہم بھی تمہارا ساتھ دینگے
انکے محلات کی
انکی گاڑیوں کی۔
ملوں کی فیکٹریوں کی نیلامی کرو
👇5/7
ہم تالیاں بجاٸیں گے
اگر تم نے انکی چمڑی بھی اُدھیڑ دی
ہم عوام کچھ نہیں کہینگے
بلکہ تمہارےحق میں نعرےلگاٸیں گے
لیکن ہمیں تو مت پِیسو
ہمیں تو مت مارو
ہم تو بے گناہ ہیں
بے قصور ہیں
مظلوم ہیں
ہاں ہمارا اتنا قصور ضرور ہےکہ ہم نے انکا ہاتھ روکنے کی بجائےانھیں #مقدس سمجھا
👇6/7
مارشل لاء لگنے کےبعد ویلکم کرتے اور مٹھائیاں تقسیم کرتےرھے
دور کیا جانا جنرل باجو چند لاکھ تنخواہ لینےوالا 1200 ارب کی جائیدادیں بنا کر ملک سےبھاگ گیا
اس خطا کی جتنی سزا ہمیں ملنی چاہیئے۔
اُس سےزیادہ مل گٸی ہے
بس اب اور نہیں۔
حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے بشیر میمن
اعظم سلیمان اور عرفان الہٰی کے ناموں پر غور
اگر تو بشیر میمن کو بنا دیاگیا پھر نیازی اور اسکےکتوروں کی چیخیں سننےوالی ہونگی کیونکہ یہ وہ شخص ھےجو نیازی کے وزیراعظم ہونے کے باوجود بھی اس سے نہیں ڈرتا تھا اور وزیراعظم ہاوس میں
👇1/3
ہونے الی ایک میٹنگ میں جب نیازی نے مریم نواز کے بارے نازیبا کلمات(گالی)بولے تو تب اس نے وہی پر نیازی کی بےعزتی کرناشروع کر دی اور پھر شہزاد اکبر اسے گھسیٹتےہوئے وزیراعظم ہاوس سے باہر لےگے اور نیازی ہکا بکا رہ گیا یہ میرے ساتھ آخر ہوا کیا ھے تب یوتھیوں نے بستی سے بچنےکیلئے
👇2/4
افواہ
اڑائی کہ بشیر میمن کو شہزاداکبر نےاپنےواش روم میں بند کر دیاتھا وہ تو بعد میں معلوم ہوا بشیر میمن چپ نہیں کر رہا تھا اور نیازی کو گالیاں نکال رہا تھاکہ تم کیسےکسی عورت کو گالی دےسکتےہو
تب بشیر میمن نےانہیں واش روم میں بھیج دیا تاکہ وزیراعظم ہاوس کےعملے تک انکی آواز
👇3/4
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
پاکستان کے ایوان بالا میں بل سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ذیشان خانزادہ اور سینیٹر دلاور خان نے پیش کیا۔
بل میں کہا گیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو وفاقی حکومت
👇1/4
دوبارہ ملازمت پر بھرتی نہیں کرے گی، ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو ملازمت میں توسیع، دوبارہ ملازمت دینے، کنٹریکٹ پر ملازمت نہیں دی جائے گی۔
بل کے متن کے مطابق ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو ہنگامی بنیاد پر عارضی ملازمت، کنسلٹینسی، ایڈ ہاک یا عارضی طور پر دوبارہ ملازمت نہیں دی جائے گی
👇2/5
ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو پروجیکٹ، خصوصی ایم پی اسکیل نوکری پر دوبارہ ملازمت نہیں دی جائے گی۔
ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو خود مختار اور نیم خود مختار اداروں میں دوبارہ بھرتی نہیں کیا جائے گا، اس کو کارپوریشن، کمپنیز ، اتھارٹی، میں دوبارہ ملازمت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان اقلیتوں کا محافظ پھر یہ کیوں؟
ضلع تھرپارکر میں #قادیانی_مشنری کا کام عروج پر اسلام کے نام پر بچوں کو بھی #قادیانیت پڑھائی جارہی ہے، #قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے
👇1/5
کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے
ساتھ ہی ساتھ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی، کپڑا، مکان تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہےہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو #قادیانی_مذہب قبول کروا رہےہیں
اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیےگئےہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے
👇2/5
بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے،
مرزا قادیانی کےپانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتےہیں
دیواروں پر مرزا قادیانی اور
اسکے خلفاء کی تصاویر لگی ہیں
یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی گئی. اساتذہ کی فہرستیں
👇3/5
سب سےزیادہ بیماریاں گلےہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانےاور پکے ہوئےکھانے میں فرق ھے
جسطرح ایک سیب پکا ہوا ہوتاھے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سےچمچ کے ساتھ بھی کھاسکتےہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑیگا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے
👇1/11
اسکے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتاھے
تو سب سےپہلےاپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نےبرتن بدل لیے،
اُنکی زِندگی بدل جائیگی
*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سےبہترین تیل
جو جمتا نہیں
وہ زیتون کا تیل ھے
👇2/11
لیکن یہ مہنگا ھے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کیلئے سرسوں کا تیل ھے
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسیلئے کیجاتی ھے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے
👇3/11
اسد علی طور کو ایک انٹرویو میں احمد جواد فرماتے ہیں کہ 2014 کا دھرنا #اسٹبلشمنٹ کی ایما پر تھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110%
حمایت حاصل تھی۔
راحیل شریف بےخبر تھے
سارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول
کررھےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھے۔
👇1/13
دھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نے سیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کیوجہ سے لوگ کم آرہےہیں لہٰذا بہتر ہےکہ وقت پر ختم کیا جائے
تو مجھے بتایا گیاکہ فواد چوہدری پیغام لایا ہےکہ کچھ نہیں ہوگا جاری رکھیں۔ آخری دن صرفِ 50 لوگ تھے جسمیں میں بھی شامل تھا
👇2/13
راحیل شریف کی ایکسٹینشن اور #دھرنا2
جب نوازشریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینے سےانکار کیا تو پھر دھرنا 2 کا اہتمام کیاگیا اور ہمیں بتایا گیاکہ ایک چیف جسٹس آئےگآ جو نوازشریف کو نااہل کریگا۔