کریپٹومارکیٹ کی سب سے بڑی US ایکسچینج @coinbase نے بالاخر اپنی بلاک چین لانچ کر دی۔آپکے ذہن میں بہت سے سوالات ہونگےتوآئیے اس تھریڈ میں انکے جوابات ڈھونڈتے ہیں شاید آپکے لیے eaningکے کچھ مواقع نکل آئیں۔
ٹویٹ کے فورابعد مارکیٹ میں چےمگویاں شروع ہو گئیں کہ شاید @coinbase بھی بینانس (bnb)کی طرح اپنا ٹوکن لانچ کریگاکیونکہ ایکسچینجزاپنےusersکو ٹوکنز کے ذریعے مختلف قسم کے لالچ دیتی ہیں جیسا کہ ٹریڈنگ فیس پر ڈسکائونٹ وغیرہ اورٹوکنز کے بدلے اربوں ڈالرسمیٹتی ہیں:
👇
اگرآپ ان تمام ایکسچیجز کے ٹاپ ہولڈرز دیکھیں گے تو پتہ چلےگا کہ 80-90٪ ٹوکنز انکے اپنے پاس ہوتے ہیں، binance کا مارکیٹ کیپ 50ارب ڈالر ہیں اور ٹوکنز کی سپلائی کا 97٪ binance کے اپنے والٹس میں ہے یعنی پیساعوام کا اور والٹس اپنے۔ یہی حال تقریبا سب ایکسینجز کا ہے۔
👇
لیکن @coinbase امریکہ میں license یافتہ ہے اور @SECGov کا خوف کریپٹو مارکیٹ پر چھایا ہوا ہے لہذا کوئن بیس نے اپنی چین (@BuildOnBase)تو لانچ کر دی لیکن اسکا کوئی ٹوکن لانچ نہ کرنے کا اعلان بھی ساتھ کیا ہے اور Txs پر گیس فیس کیلئے وہ @ethereum کا #ETH کوائن استعمال کرینگے
👇
اس وقت @coinbase کے تقریبا 11 کروڑ users ہیں آئندہ چند ماہ میں اگر انکا 5-10٪ users انکی نئی بلاک چین پر active ہوتا ہے تو ایتھیریم کی user acitivity بڑھنے کی وجہ سے #ETH کی ویلیو مزید اوپر جائیگی۔ اسی طرح @optimismFND کا اپنا ٹوکن $OP تو ہے مگر وہ governanceٹوکن ہے۔
👇
دوسرے لفطوں میں ایتھیریم کو scalableکرنیوالی rollup چینز اپنی Txs (ٹرانزیکشز) کیلئے $ETH استعمال کرتی ہیں یعنی @coinbase کی hypeمیں اصل winner ایتھیریم ہولڈر ہیں۔
اس حوالے سے ایک بڑی دلچسپ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ @coinbase اپنے آپ کو ایک #Superchain بنانا چاہتا ہے مطلب
👇
فی الحال تو #Base چین optimism stack سے تیار کی گئی ہےیعنی یہ چین تمام EVM compatible چینز کے ساتھ interoperable ہوگی مگر کوائن بیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ عنقریب @solana اور @Bitcoin کےایکوسسٹم کے ساتھ بھی لنک ہوگی جوکہ انکے ٹوکنز کی پرائس کیلئےبھی اچھی خبرہے۔
👇
فی الحال اگر آپ اپنے ایتھیریم کو #base چین پر شفٹ کرنا چاہیں تو انکا اپنا بریج بھی ہے۔ یہاں یہ بھی دیکھنا پڑیگا کہ airdrop کے لالچ کے بغیر @coinbase کیسے users کواپنی چین استعمال کرنے پر امادہ کریگا۔ @arbitrum اور @optimismFND کی hype انکا airdrop ہے۔
👇 bridge.base.org
کریپٹو مارکیٹ میں @coinbase کی پہچان institutions کے ایکسچینج کی ہے کچھ ایکسپرٹس کا ماننا ہے کہ $50B سے زیادہ کے سرمائے یہ کوائن بیس اپنی #base چین کے ذریعے DeFi کو Real World سے جوڑے گا۔ @coinbase کے پاس پیسا اور ادارے دونوں ہیں یہ DeFi Liquidity کوایسے اداروں کو دیگاجنہیں
👇
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کریپٹو میں DeFi کے بارے میں اکثر آپ نے سنا ہوگا۔
لیکن اسکا مطلب کیا ہے ،یہ ہے کیاچیز؟
اگر آپ اسے اچھی طرح سمجھ جائیں تو اس مارکیٹ سے بھی آپ اچھی خاصامنافع کما سکتے ہیں ۔
🧵👇
پہلے مختصرتاریخ:
کریپٹو مارکیٹ اپنے ابتدائی دنوں میں صرف پیسے کی monitory policy میں انقلابی تبدیلیوں کی خواہشمند تھی کیونکہ پیسے پر حکومتی کنٹرول سے انسان صدیوں سے پیسے اور اس سے حاصل پاور کا غلط استعمال کرتا آرہا تھا۔ ستوشی نے بٹکوائن کے ذریعے یہ سب بدل دیا۔
👇
مگر وقت کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کے پلئیرز نے سوچا کہ ہم کریپٹو ٹیکنالوجی سے معیشت سے جڑے دیگر سیکٹرز کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں اس کرپٹ روایتی معاشی ڈھانچے کو (جسے TradiFi یعنی Traditional Finance کہتے ہیں) بھی بہتر کر سکتے ہیں۔ اسکے لئے انہوں نے DeFi یعنی Decentralized Finance
👇