RH Riaz Profile picture
Feb 25 14 tweets 5 min read
#ہم_راہ_کیوں_بھٹک_گئے

نوے برس کےضعیف آدمی کےپاس کوئی پیسہ نہیں تھا
مالک مکان کو پانچ مہینےسےکرایہ بھی نہیں دے پایاتھا
ایکدن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنےآیا بزرگ آدمی کا سامان گھر سےباہر پھینک دیا۔
سامان بھی کیاتھا
ایک چار پائی‘ایک پلاسٹک کی بالٹی اور چند پرانےبرتن۔
👇1/14
پیرانہ سالی میں مبتلا شخص بیچارگی کی بھرپور تصویر بنے
فٹ پاتھ پر بیٹھاتھا
احمد آباد شہر کےعام سےمحلہ کا واقعہ ہےمحلےوالے ملجل کر مالک مکان کےپاس گئےالتجا کی کہ اس بوڑھےآدمی کو واپس گھر میں رہنےکی اجازت دے دیجیےکیونکہ اسکا کوئی والی وارث نہیں ہے

دو ماہ میں اپنا پورا کرایہ
👇2/14
کہیں نہ کہیں سےادھا ر پکڑ کر ادا کر دےگا
اتفاق یہ ہواکہ ایک اخبار کا رپورٹر وہاں سےگزر رہا تھا
اسےنحیف اور لاچار آدمی پر بہت ترس آیا
تمام معاملہ کی تصاویر کھینچیں۔ ایڈیٹر کےپاس گیا کہ کیسےآج ایک مفلوک الحال بوڑھے شخص کو گھر سےنکالا گیا

اور پھر محلہ داروں نے بیچ میں پڑ کر
👇3/14
دو ماہ کا وقت لےکر دیاھے
ایڈیٹر نے بزرگ شخص کی تصاویر دیکھیں تو چونک اٹھا
رپورٹر سےپوچھا کہ کیا تم اس شخص کو جانتےہو
رپورٹر ہنسنے لگا کہ ایڈیٹر صاحب
اس بابے میں کونسی ایسی غیر معمولی بات ہےکہ کوئی بھی اس پر توجہ دے۔ اسے تو محلہ والے بھی نہیں جانتےایک وقت کا کھانا کھاتاھے
👇4/14
برتن بھی خود دھوتاھے۔معمولی سےگھر میں جھاڑ پوچا بھی خود لگاتاھے۔اسکو کس نےجانناھے

ایڈیٹر نے حد درجہ سنجیدگی سے رپورٹر کو کہا کہ یہ ہندوستان کا دومرتبہ #وزیراعظم رہ چکاھے اور اسکا نام #گلزاری_لال_نندہ ہے۔
رپورٹر کا منہ حیرت سےکھلے کا کھلا رہ گیا۔ ہندوستان کا وزیراعظم اور
👇5/14
اس بدحالی میں۔خیر اگلے دن اخبار چھپا تو قیامت آ گئی۔ لوگوں کو معلوم ہوا کہ یہ عاجز سا بوڑھا ہندوستان کا دوبار وزیراعظم رہ چکاھے۔وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو بھی معلوم ہو گیا کہ گلزاری لال کس مہیب مفلسی میں سانس لے رہاھے
خبر چھپنے کےچند گھنٹوں بعد‘ ریاست کا وزیراعلی،
👇6/14
چیف سیکریٹری اور کئی وزیر اس محلےمیں پہنچ گئے سب نےہاتھ جوڑ کر کہا کہ آپکو سرکاری گھر میں منتقل کر دیتےہیں اور سرکار ماہانہ وظیفہ بھی لگا دیتی ہے
خدارا اس معمولی سےمکان کو چھوڑیے۔مگر #گلزاری_لال نے سختی سےانکار کر دیا کہ کسی بھی طرح کی سرکاری سہولت پر اسکا کوئی حق نہیں ہے
👇7/14
وہ یہیں اسی کوارٹر میں رہےگا گلزاری لال کےچند رشتہ داروں نے منت سماجت کر کے بہرحال اس بات پر آمادہ کر لیا کہ ہر ماہ پانچ سو روپے وظیفہ قبول کر لے
سابقہ وزیراعظم نےحد درجہ مشکل کے بعد یہ پیسے وصول کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔ اب اس قلیل سی رقم میں کرایہ کھانا پینا شروع ہو گیا
👇8/14
مالک مکان کو جب علم ہوا کہ اس کا کرایہ دار پورے ملک کاوزیراعظم رہ چکا ہے۔ تو گلزاری لال کے پاس آیا اور پیر پکڑ لیے کہ اسے بالکل معلوم نہیں تھا کہ اس کا کرایہ دار اس اعلیٰ ترین منصب پر فائر رہ چکا ہے۔ بوڑھے شخص نے جواب دیا کہ اسے یہ بتانے کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ وہ کون ہے
👇9/14
وہ تو ایک معمولی سا کرایہ دار ہے اور بس۔جب تک گلزاری لال زندہ رہا اسی مکان میں رہا اور مرتےدم تک پانچ سو روپےمیں گزارا کرتا رہا
#گلزاری_لال_نندہ حیرت انگیز کردار کا انسان تھا #سیالکوٹ میں جولائی 1898 میں پیدا ہوا
اور جنوری1998 میں احمد آباد میں فوت ہوگیاجواہر لال نہرو کے
👇10/14
انتقال کے بعد 1964 میں وزیراعظم رہا۔ اور 1966میں لال بہادر شاستری کے انتقال کے بعد بھی اس بلند پایہ منصب پر فائز رہا۔

بنیادی طور پر ایف سی کالج لاہور سے اقتصادیات کی تعلیم حاصل کرتا رہا۔ دراصل وہ اقتصادیات کا استاد تھا۔

ممبئی اور احمد آباد کی یونیورسٹیوں میں پڑھاتا رہا
👇11/14
سیاست میں آیا تو یونین منسٹر وزیر خارجہ اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن بھی رہا۔ متعدد بار لوک سبھا کا ممبر بھی منتخب ہوا۔ گلزاری لال کافلسفہ تھا کہ زندگی کو بہت سادہ گزارنا چاہیے۔ کسی شان و شوکت کے بغیر انتہائی قلیل رقم میں خوش رہنا ہی اصل امتحان ہے۔ویسے گلزاری لال سادگی
👇12/14
بلکہ عسرت میں رہنےکی جو مثال قائم کرگیا اس کیلئےحد درجہ مضبوط کردار کی ضرورت ہے
نناوےسال کی عمر میں فوت ہوتے وقت اسکےپاس کسی قسم کی جائیداد بینک بیلنس
کوئی ذاتی گھر تک نہیں تھا
بس ایک عزت و احترام کا وہ خزانہ تھا جو امیر سےامیر لوگوں کےپاس بھی نہیں ہوتا
یہ بھی حقیقت ہے
👇13/14
کہ ہندوستان میں سیاست میں حد درجہ کرپشن ہےمگر اسکےباوجود ہمیں بارہا گلزاری لال جیسےکردار مل ہی جاتےہیں۔انڈیا میں کئی ایسےبلند سطح کےسیاستدان موجود ہیں جنکے اثاثے کچھ بھی نہیں ہیں
مگر اس سطح کی سادگی کی عملی مثال ہمارے ہاں ڈھونڈنا تقریباً ناممکن ہے
#سادگی_عبادت
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 26
#برطانوی_سامراج_کی_باقیات

👈جگر تھام کر پڑھیں

ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﻫﺎ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺍﯾﮏﺳﻮ4 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ
ﻣﺤﯿﻂ ﻫﮯﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﯽ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦﻫﮯ
ﺍﺱﮐﯽ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﻣﺮﻣﺖ
👇1/21
ﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯﻟﯿﺌﮯ 33 ﻣﻼﺯﻡ ﻫﯿﮟ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ ﺁﺗﯽ ﻫﮯ
ﺍﺱﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ 98 ﮐﻨﺎﻝ ﻫﮯ
ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ 95 ﮐﻨﺎﻝ
ﺍﻭﺭ ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ
👇2/21
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ92ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮ
ﺷﺪﮦﻫﮯ
ﺻﺮﻑ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯﺳﺎﺕ
ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﺍﻭﺭ32
ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯿﺰ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮨﯿﮟ 860ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ
ﮨﯿﮟ
ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 70 ﮐﻨﺎﻝ
👇3/21
Read 21 tweets
Feb 25
جو بھونکتے ہیں کہ نیازی عرف گھڑی چور کو ہاتھ لگاؤ تو دیکھنا
ھم بولتے ھیں کہ یہ ضمانتیں منسوخ کروائے پھر اگر کوئی مائی کا لال اس کی گرفتاری روک سکے تو بتانا ✌️✌️✌️
#نیازی_شیطان
#عمرانڈو_ججز_نامنظور
👇 1/5
جیل بھرو تحریک نام کی بس تحریک رہ گئی ✌️✌️✌️
ایک طرف اعلان دوسری طرف ضمانتیں تیسری طرف ضمانتیں دینے والے بچوں کی طرح دے بھی رھے ھیں

#عمرانڈو_ججز_نامنظور
گھڑی چور کو عوام نہیں صرف نکمے جاھل یوتھیے سپورٹ کرتے ہیں
✌️✌️✌️✌️✌️

#عمرانڈو_ججز_نامنظور
#ملک_دشمن_عمران_نیازی
👇2/5
اگر دنیا میں بداخلاق ،بدتمیز، بے حیا اور گالیاں نکالنے والوں کا مقابلہ کروایا جائے تو پہلی پوزیشن الحمدللہ یوتھیو کی ھو گی

#عمرانڈو_ججز_نامنظور

#عمران_شیطان

👇3/5
Read 5 tweets
Feb 25
پاکستان اسلامی ملک ھے
#الحمد_لله
کلمہ کے نام پر بنا ھے
لیکن ہمارے حالات یہ ھیں
ھم ایک کنفرم کرپٹ چور ہم جنس پرست اکرام اللہ ڈاکو جو لڑکے کے عشق میں قتل ہوا کی کرپٹ اولاد جو اپنے باپ والی تمام بغیرتی کےساتھ ساتھ ناجائز اولاد اور ھر اپنی ھی کی ھوٸی بات سے مکر جاتاھے
👇1/5
جھوٹ بولتا ھے
گستاخیاں کرتا ھے
اسکے علاوہ ایسا بدکار ھے
کہ کھسروں کے اوپر نیچےبھی لیٹتا
ھے
اسکے علاوہ بھی بہت ساری بغیرتیوں کا مالک ھے
جو سب لکھی نھی جا سکتیں
پتا تو سب کو ھے

ہم دین اور اسلام سےاتنےدور ھیں کہ ھم اسطرح کےخاندانی بدکردار کو
عالم اسلام کا لیڈر کہتےھیں
👇2/5
کیا اسطرح غلیظ ترین گندہ کیڑا عالم اسلام کا لیڈر ھوسکتاھے
بلکل بھی نھی
ھم دین سے بہت دور نکل کر شخصيت پسندی پر چل رھےھیں
جسکا انجام صرف اور صرف بربادی ھے
کچھ بغیرت ججوں نے اس لوطیے کو صادق اور امین بنا دیا
کیا ناجائز بچے پیدا کرنے والا حرامی صادق امین ھو سکتاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 25
#اپنا_دُشمن_خود_نہ_بنیں

#پبلک_آگاہی_میسیج
میں ایک 9 سالہ بچےکو چیک کر رہا تھا جسکےدانت میں درد تھا
اسکی ماں کہہ رہی تھی
بچےکو میں نےدانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے
لیکن فرق نہیں آیا ہے

#ٹھرئیے!
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھی وہ تیز ترین درد کش انسیڈ"
👇1/7
یعنی فلربیبروفن ہے
جو معدے کےساتھ، جگر،گردے کا ستیاناس کردیتی ہےاور وہ بھی اس کم عمر کے بچےکو کیوں دی
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی #پیناڈول گولیوں سےلاکھوں کروڑوں لوگ جگر کےسکڑنےوالی بیماری کا شکار ہوچکےہیں
اور ہورہے ہیں۔ پونسٹان، بروفین، ٹونوفلیکس،ڈائکلو، وورین، بریکسین
👇2/7
فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں
لیکن یہ ادویات فائدےکےساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کی حامل بھی ہیں
اسکا زیادہ یا متواتر استعمال دل جگر اور گردوں کیلئےبےحد نقصان دہ ہےآجکل تو ہر کوئی "بیفلام" دھڑادھڑ استعمال کررہےہیں
یہ کام نہ کریں بِلاضرورت اور کم تکلیف میں
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 24
جسٹس مظاہر نقوی نے جو گوشوارے جمع کروائے اس گوشوارے میں شامل ایک گھر کی قیمت میں ایک سال میں3 بار تبدیلی کی گئی،یہ گھر گوجرانوالہDHA میں موجود ھے ایک سال پہلے جمع کروائےگوشوارے میں جسٹس مظاہر نقوی نے اس گھر کی قیمت 47 لاکھ شو کی
#مظاہر_نقوی_استعفیٰ_دو
#مظاہر_نقوی_چور_ھے
👇1/3
اسکےکچھ ماہ بعد دوسری بار گوشوارے میں اسی گھر
کی قیمت 6کروڑ کر دی اور بات یہاں نہیں رکی صرف ایک ہی سال میں تیسری بار اسی گھر کی قیمت 72کروڑ شو کر دی گئی،
یہنی ترقی کا یہ سفر جو آسمانوں کو چھو رہا ھے یہ صرف ایک سال میں مکمل کیا گیا
#مظاہر_نقوی_چور_ھے
#مظاہر_نقوی_استعفیٰ_دو
👇2/4
اور ترقی کا عظیم الشان سفر نیازی دور میں شروع ہوا
میں تو پہلےکئی بار کہ چکا ہوں ایسےتمام ہینڈلر کا نیازی کو سپورٹ کرنا کوئی اسکی محبت میں نہیں ھےبلکہ ان سب کےمفادات اس کرپٹ لنگڑےکیساتھ جڑےہیں کیونکہ اس کنجر نے پچھلے 4 سال خود بھی انتہا کی لوٹ مار کی
#مظاہر_نقوی_استعفیٰ_دو
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 24
پاکستانی فوج میں افسران کو دوران سروس اور ریٹائرمنٹ کے بعد کون کون سی #مراعات
ملتی ہیں؟

افواج پاکستان کےسابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل(ر) #عاصم_سلیم_باجوہ_چور کےاثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آنےکیبعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہےکہ آخر فوج اپنےافسران کو دوران سروس اور ریٹائرمنٹ
کےبعد
👇1/24
کیا کیا مراعات دیتی ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کےاثاثوں میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد
کے DHA کے #رہائشی اور #کمرشل_پلاٹس،
#کئی_ایکڑ_زرعی زمین
گھر اور گاڑی جیسی تفصیلات سامنے آنے کیبعد اب بہت سےلوگ فوج میں ملنے والی مراعات کے نظام پر سوالات اٹھا رہےہیں

ضابطہ کار کے تحت جب کوئی
👇2/24
فوجی افسر 15سال سروس کرلیتا ہےتو وہ ایک پلاٹ کا حقدار ہو جاتا ہے اس عرصےمیں زیادہ تر افسران میجر کےرینک تک پہنچ چکےہوتے ہیں
یعنی میجر کےعہدے سےہی فوج میں مراعات ملنےکا سلسلہ شروع ہو جاتاھے

مصنفہ عائشہ صدیقہ نےBBC کو بتایا کہ جب کوئی بریگیڈیئر وار کورس کر لیتا ہےتو اسکے
👇3/24
Read 24 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(