#کہانی #تھریڈ
بہت سے لوگ کہانی سنتے ہیں تو کئی لوگ سناتے ہیں پر میرا ایک سوال ہے اس کہانی کے آخر میں کیونکہ اسکا اینڈ نہیں ہو رہا ۔
ایک فیملی چھوٹی سی خوشحال فیمیلی
ماں باپ 2 بیٹے اور ایک بیٹی
بچوں کا دھیال رہا نہیں لیکن ننھیال کے نام پر ایک نانا ہے بس ۔
بچے لگ بھگ ++
++
5 سال 7سال کی عمر کے پھر ایک دن یوں ہوتا ہے کہ وہ جو نانا تھا وہ بھی دنیا میں نہیں رہتے بچوں کی ماں کی جان بستی تھی ان میں خیر وقت نے پلٹی کھائی جو لوگ نانا کے ہوتے ہوئے ان بچوں اور انکی ماں کو اپنا فیملی کہتے تھے انہوں نے اپنا رنگ بدلا اور منہ موڑ لیا ان بچوں کی ماں ++
ک++ے پاس بہت گنی چنی سی مالیت تھی اس نے سوچا اسے استعمال میں لایا جائے اور گھر کی حالت کچھ بہتر کی جائے کیونکہ یہ مالیت اسے اپنے باپ سے ملی تھی اسکے جیتے جی ہی۔
اب وہ اپنی مالیت کو استعمال کرنا چاہتی ہے لیکن آس پاس کے لوگ اس پر اپنا حق جماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حکومت کی ++
++سرزمین ہے تمہاری نہیں قصہ مختصر ہر طرح سے اسکو ڈرایا جاتا دھمکایا جاتا اسکے بچوں کے سامنے اسکے بڑے بیٹے کے سامنے جو 7 سال کا ہے سر عام گلی میں کھڑے ہوکر اس پر تماچے مارے جاتے وہ صابرہ خاتون چپ رہتی ہیں اور پھر ایک دن اسکے گھر آکر اسے مارنے کی کوشش کرتے ہیں گھر کو جلا دیتے ++
++حکم ربی تھا کہ وہ خاتون شدید زخمی ہوتی ہیں پر بچ جاتی وہ اپنے انہی زخموں کے ساتھ 95 دن زندہ رہتے ہوئے تکلیف کی سانسیں لیتی ہوئی آخر کار اس دن سے رخصت ہوگئی
بچوں کے پاس ماں نہیں رہی بس باپ ہے اب ۔
سوال یہ ہے کہ ان بچوں کے ذہنوں سے کیا وہ سب نقش مٹا سکتے ہیں ؟
وہ بچے اپنی ماں++
++کی تذلیل بھلا سکتے ہیں کیا ؟
یا وہ پھر منافق بنتے ہوئے ان قاتلوں کے ساتھ ہنسی خوشی رہیں
یاد رہے وفاداری ان کا شیوہ رہی ہے
آپکے جواب کی کی منتظر #MisS__ShèIkh #تھریڈ
#تھریڈ #ایک_سراب
میری زندگی کیسی تھی یا کیسی جارہی ہے اس کو جاننے میں کسی کو انٹرسٹ نہیں ہوگا لیکن میں کیوں ہوں ایسی شاید سب جاننے کا تجسس رکھتے ہیں ۔
میں اپنی دنیا میں گم رہنے والی لڑکی تھی میری دنیا میری ماں تھی یا پھر میری پڑھائی کالج سے آنا تو پڑھائی یا پھر ماما سے باتیں++
++ماما کے ہوتے ہوئے مجھے کبھی احساس نہیں ہوا تھا کہ میری کوئی بہن نہیں ہے یا میری کوئی بیسٹ فرینڈ نہیں ہے کیونکہ یہ سب ماما تھی دوستیں بہت ساری تھی ہیں اور بن جاتی ہیں شاید میں انکو اچھی لگ جاتی لیکن کوئی اس لیول تک کلوز نہیں تھی کہ وہ بنا کہے میری ہر بات جان لیتی اور ++
++لفظوں کا سہارا لینا مجھے نہیں آتا تھا شاید ماما نے ہی بگاڑا ہوا تھا کہ ہر بات بنا کہے جان لیتی تھی اور مان لیتی تھی 2017 میں ماما پردہ کرگئی تو دنیا ہی اجڑ گئی جینے کی خواہش باقی نہیں رہی تھی شاید تب مر بھی جاتی لیکن جو ذمہ داریاں وہ ڈال کر گئی تھی انکو پورا کئے بنا++
#تھریڈ #دوستی
میجورٹی لوگ کا کہنا ہے کہ ایک دوست ہی ہے جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔چلو میں بتاتی ہوں کہ دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے باقی اختلاف کرنا سب کا حق ہے تو شوق سے کیجئے گا ۔
'د 'درد محسوس کرے
'و 'وفا کرے
'س' سچائی ہو اس رشتے میں
'ت' تمہارے لئے ہو
یعنی ایک++
++
ایک ایسا دوست جو آپ کا درد محسوس کر سکے آپ کے ساتھ وفا کر سکے آپ کے ساتھ سچا ہو کھرا ہو اور بس آپ کے لئے ہو...
ایسا میں نے محسوس کیا ہے حساسیت شاید مجھ میں کچھ زیادہ ہی ہے اسی لئے ایسا لگتا ہے یا جو بھی ہے ۔
رشتہ کوئی بھی ہو ہر انسان اپنے حقوق بھی رکھتا ہے اور فرائض بھی ++
++
اسی لئے میانہ روی کا ہونا ضروری ہے ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ صرف اپنے حقوق لیتے اور اپنے فرائض کی طرف توجہ ہی نہ دیں یعنی آپ یہ تو چاہتے کہ آپ کی بات توجہ سے سنی جائے اس پر مثبت رائے دی جائے لیکن سامنے والا جب ایسا کرے تو آپ اگنور کردیں ایسا نہیں ہوتا بھئی اگر آپ ++
#تھریڈ #عيد_الغدير
1:-جس چیز نے واقعہ غدیر کو جاویدانہ قرار دیا اور اس کی حقیقت کو ثابت کیا ھے وہ اس روز کا ”عید“ قرار پانا ھے۔ روز غدیر، عید شمار ھوتی ھے، اور اس کے شب و روز میں عبادت، خشوع و خضوع، جشن اور غریبوں کے ساتھ نیکی نیز خاندان میں آمد و رفت ھوتی ھے ، اور مومنین++
2:-اس جشن میں اچھے کپڑے پہنتے اور زینت کرتے ھیں۔
جب مومنین ایسے کاموں کی طرف راغب ھوں تو ان کے اسباب کی طرف متوجہ ھوکر اس کے روایوں کی تحقیق کرتے ھیں اور اس واقعہ کو نقل کرتے ھیں، اشعار پڑھتے ھیں، جس کی وجہ سے ھر سال جوان نسل کی معلومات میں اضافہ ھوتا ھے، اور ھمیشہ اس واقعہ کی++
3:-
اور ھمیشہ اس واقعہ کی سند اور اس سے متعلق احادیث پڑھی جاتی ھیں، جس کے بنا پر وہ ھمیشگی بن جاتی ھیں۔ عید غدیر سے متعلق دو طرح کی بحث کی جاسکتی ہے
(۱.) شیعوں سے مخصوص نہ ھونا
یہ عید صرف شیعوں سے مخصوص نھیں ھے۔ اگرچہ اس کی نسبت شیعہ خاص اہتمام رکھتے ھیں؛ مسلمانوں کے دیگر فرقے++
#دوستی
کہتے ہیں کہ دوستی وہ لفظ وہ رشتہ وہ احساس ہوتا ہے
جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا... شاید ٹھیک کہتے ہوں کیونکہ جہاں مطلب ہو وہاں دوستی نہیں ہوتی وہ ٹائم پاس ہوتا ہے وہ مفادی تعلق ہوتا ہے...
جدید دور میں مجھ جیسے پرانے لوگ موجود ہیں جو شاید ان سب سے زرا ہٹ کر ++
++سوچتے ہیں محسوس کرتے ہیں
کیوں کہ ہم خرابوں کی نا بس ایک ہی خامی ہے کہ ہم اپنے سوا کسی کا خراب نہیں سوچتے
پتہ نہیں اچھا ہے یا برا پر میں ان سب سے بالاتر ہوجاتی ہوں میں کہتی ہوں ہر بات میں نفع و نقصان ضروری نہیں ہوتا...
دوستی میں جہاں پیار معنی رکھتا ہے
عزت بہت معنی رکھتی++
++
وہی جو ایک بات ان سب سے بڑھ کر وہ ہے
" understanding "
اگر آپ اپنے دوست کی مینٹل ہیلتھ کو سمجھ نہیں سکتے تو آپ لاکھ عزت کرو پیار دو پورے شہر میں اسکی تعریفیں کرو وہ سب ب بنیاد رہ جاتی ہیں...
کوشش کرے کہ صرف لفظوں سے نہیں صحیح معنوں میں دوستی کا حق ادا کریں
بنتِ نسیم #تھریڈ
#تھریڈ #جاب
1:-بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے اتنی پڑھائی کی ہے تم کوئی جاب کیوں نہیں کرتی ؟
سوچا کہ آج اسکا جواب دے دو ..
میں نے جاب کی ہے اور باقاعدہ سرکاری سکول میں کی ہے الحمداللہ
اور یہ بات میرے لئے اعزاز بھی ہے کہ میں نے جن اساتذہ سے پڑھا انہی کے ساتھ مل کر پڑھایا بھی ++
2:-میں نے گورنمنٹ سکول میں میڑک کی سائنس, انگلش پڑھائی اور مڈل کی اسلامیات, سائنس, اکنامکس پڑھائی ہے
اور مالک کی کرم نوازی سے میں نے 99.9%
رزلٹ دیا اور پرنسپل نے باقاعدہ شکریہ کہا نہ صرف مجھے بلکہ ماما کو پیغام بھیجا کہ بچی نے بہت اچھا رزلٹ دیا...
میں اس جاب کو ++
3:-کنٹینو نہیں کر سکی کیوں کہ تب ماما کی طبیعت زیادہ خراب رہنے لگ گئی تھی 😞اور تب میرے لئے سب سے اہم ماما تھی اسی لیے میں نے چھوڑ دی اب ماما کے بعد بھی بہت سی جگہوں سے آفرز ہوتی ہیں الحمداللہ وائس پرنسپل کی بھی آفر ہوئی لیکن میں نہیں جاسکی
کیوں کہ میں زیادہ ذمہ داریاں ++