RH Riaz Profile picture
Mar 11 11 tweets 5 min read
#دجال_شیطان_اورپیروکار

بندر اپنی گاجروں پر پیشاب کر کے پھر خود ہی کھا رہا ھے

#منافق_اعظم عمران نیازی جو دوسروں پر الزام لگا رہا ہوتا ھے
درحقیقت وہی کام خود کر چکا ہوتا ہے یا کرنے والا ہوتا ہے

میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فضل الرحمن
نوازشریف اور
👇1/11
زرداری نے مل کر بیرونی سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فیصل نصیر نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف جنرل باجوہ نے سازش کی ہے
نہیں
میری حکومت کےخلاف محسن نقوی نےسازش کر کےگرائی ہے
نہیں
بیرونی سازش کےشوائد نہیں ملے
میری حکومت کےخلاف میری پارٹی کےلوگوں نےسازش کیتھی

گرکٹ کی طرح
👇2/11
بدلتے یہ وہ بیانات تھے
جو اپریل 2022 سے آج تک عمران خان دیتا چلا آیا ہے
تعلیم ، صحت ، تجارت ، ترقیاتی کام ، روزگار ، بیرونی روابط ،
سورس آف انکم سب کچھ ختم

مگر کس دھوکےمیں؟

کبھی تبدیلی کے نام پر
کبھی ریاست مدینہ کے نام پر
کبھی توہین و گستاخیوں کے فتووں کے نام پر
کبھی
👇3/11
چور ڈاکو لٹیروں کے نعروں کے نام پر
کبھی ایک کروڑ نوکریوں کےجھوٹے وعدوں کےنام پر
کبھی 50 لاکھ گھروں کےسہانے خوابوں کےنام پر
کبھی کرپشن کےخاتمے کے نام پر
اور ہم کوئی غلام ہیں کے نعروں کے نام پر
مگر اصل میں تھا کیا؟
تبدیلی کے نام پر #ناچ_گانا ہوتا رہا
ریاست مدینہ کے
👇 4/11
نام پر توہین مسجد نبوی صلی اللہ و علیہ وسلم کی جسارت تک کی گئی
مخالفین پر توہین و گستاخیوں کے فتوے دھر کر #کرتار_پورہ_کوریڈور
بنتے رہے
چور ڈاکو کےنعرے کی آڑ میں #گوگیاں لوٹتی رہیں
ایک کروڑ نوکریوں کے نام پر بیروزگاری کا طوفان بپا کئےرکھا
50 لاکھ گھروں کے خواب دیکھا کر
👇5/11
مخالفین کےنہ صرف گھر بلکہ تجاوزات کی آڑ میں پوری پوری مارکیٹیں اڑا کر رکھ دی گئیں
کرپشن خاتمےکےنعرے کےنام پر جسے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا اسے ہی12 کروڑ عوام کےخزانے کا رکھوالا بنا دیا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
کے نعرے بلند کرتے ہوئے
امریکیوں سےخفیہ ملاقاتیں رچائی جاتی رہیں
👇6/11
سونے پر سہاگہ
کہ کسی ایک ادارےکو بھی نہ بخشا
جسے عوام کےساتھ بیرونی دنیا میں متنازعہ بناکر پیش نہ کیاگیا
ہو
آئین کو ردی کی کتاب کےمترادف جان کر ہر وہ کام کیاگیا
جس سے آئین اتنا بےتوقیر ہو جائے کہ جس پر سے عوام کا اعتماد تک اٹھ جائے
جس کےبعد ایک ایسا معاشرہ وجود میں آئے
👇7/11
جسے دنیا کی ہر قوم جنگل قرار دے کر اپنی شکار گاہ سمجھ لے
آپ کیا سمجھتےہیں کہ سب کچھ غیر ارادی یا نالائقی کے سبب ہوا تھا؟
ایسا قطعی نہیں تھا
بلکہ یہ ملک او مملکت کے خلاف ایک ایسی #سازش تھی
جس کی زندہ تعبیر دیکھنے کی خواہش بھارت سے لے کر اسرائیل تک دیکھا کرتے تھے
👇8/11
اگر یہ ملک و ملت کے خلاف بھیانک سازش نہیں تھی
تو پھر بیرونی فنڈنگ کس لیے کی گئی اور کس لیے لی گئی
اگر یہ بھیانک سازش نہیں تھی تو آج ہر فیصلہ متنازع کیوں ؟
آخر میں آہم سوال تو یہ بھی ہے
کہ کیا سارے بیرونی فنڈ خان نے اکیلے کھائے ہوں گئے؟
#دجال_اصغر_
👇9/11
کیا ویڈیوز والوں نے اپنے ذاتی کالے کرتوت چھپانے کے لیے تنازعوں کو جنم دے کر اپنی ذات کو ملک پر ترجیح نہیں دی ؟

آپ بھی #سوچئے
ہم بھی سوچتے ہیں
کہ #پیٹی ، #کھوکھا ، اور #ٹرک آتے کہاں سے تھے ؟
اور جس نے پیٹی اٹھائی اس نے کیوں اٹھائی ؟
#دجالی_فتنہ_عمران_نیازی
👇10/11
جس نے کھوکھا لیا اس نے کیوں لیا ؟
اور جو ٹرک پر بیٹھا وہ کیوں بیٹھا ؟
نقصان کس کا ہوا ؟
میرا ؟ ہمارا ،؟ یا ہم سب کا ؟
اگر ہم سب کا تو خاموش کیوں
آئیں مل کر آواز اٹھائیں
تمت بالخیر
فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 13
#فارن_فنڈنگ
#توشہ_خانہ
#ناجائز_بیٹی

تحریک انصاف کی قیادت اور پڑھے لکھےلوگ جانتےہیں کہ ان تینوں کیسز میں کوئی بھی عدالت یا ججز کتنی بھی عمران نیازی کی حمایت کریں
لیکن اسےبچا نہیں سکتے
یہ تینوں کیسز ثابت شدہ ہیں
ان کیسز میں عمران نیازی کو نااہل کرنا، قید و جرمانے کی سزا کے
👇1/4
علاوہ پارٹی پر پابندی تک کی سزائیں منطقی ہیں،

یہ سارا شور و غل اور عدالتوں
سےفرار کی حکمت عملی عمران نیازی نےاپنائی ہوئی ہے
یہ سارے ہتھکنڈےصرف ان کیسز سےبچاو کےراستےتلاش کرنےکیلئے وقت حاصل کرناھے
اس آسرے پر ہنگامہ برپاھےکہ جلد سےجلد الیکشن ہونگے تو میں جیت جاوں گا، اور
👇2/4
پھر ان کیسز کو ڈیل کر لوں گا،

مجھے تو وفاقی حکومت اور اداروں کی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آخر کس بات کا انتظار کیا جارہا ہے، اور ان کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کیوں اتنی سست روی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، یہ چھوٹے چھوٹے کیسز میں وقت کیوں ضائع کیا جارہا ہے، اور یہ عدالتیں
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 13
#نقل_کفر_کفر_نباشد

خان سانپ #دجالی_فتنے
سے بچانےکیلئے ھوشیار کرنا خبردار کرناھمارا فرض ھے

🔥خان کہتا ھےمجھےاللہ ایسے تیار کر رھاھےجیسے انبیاء کو۔

🔥خان سانپ نےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور صحابہ کرام کی کھلم کھلا اھانت کی ھے
جو قانون تحفظ توھین رسالت کی خلاف ورزی ھے
1/16
👈خان سانپ نے ایک مرتبہ بھی مجمعے میں یہ نہی کہا کہ مجھے پاکیزہ لوگوں سے نہ ملایا جائے میں عام لوگوں کی طرح کا انسان ھوں

بلکہ اسکے برعکس اسنے اپنے کو انبیاء سے ملایا کہ
👈جیسے انبیاء کو جس کام کے لئیے بھیجا گیا مجھے بھی بھیجا گیا نعوذوباللہ*

👈کبھی کہتا ھے جیسے اسلام کے
👇2/16
شروع میں دین اسلام کو قبول کیا جا رھا تھا ایسےلوگ پی ٹی آئی میں شامل ھو رھےھیں اسطرح یہ اپنی جماعت کو متبرک دین تصور کرا رھا ھے
👈حالانکہ دنیا جانتی ھےکہ عورتوں اور مردوں کے مخلوط اجتماع کرانا جہاں نہ عورتوں کی عزت محفوظ نہ ناموس کی حفاظت کا کوئی انتظام
ھر بات چھپانےکیلئے
👇3/16
Read 16 tweets
Mar 12
#حقیقت_کیا_ہے
#مشن_دیوالیہ_پاکستان
جولائی 2018
قوم پر مجموعی قرض 25 ہزار ارب روپےتھا
مارچ 2022
قوم پر قرض 55 ہزار ارب روپے
سےتجاوز کرچکاتھا
جولائی 2018 زرمبادلہ
کےمجموعی ذخائر 24 ارب ڈالرتھے
مارچ 2022 زرمبادلہ کےذخائر8 ارب 46 کروڑ ڈالر رہ گئے
جولائی 2018 میں پاکستان
👇1/6
کی GDP 5 اعشاریہ 8 صفر فیصد تھی
مارچ 2022 میںGDP منفی صفر اعشاریہ 4 فیصد رہ جاتی ہے
جولائی 2018 میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ویلیو 115 روپے اور اسٹیٹ بنک کے مطابق 107 روپے ہوتی ہے
مارچ 2022 میں ڈالر کی ویلیو 186 روپے تک جا پہنچتی ہے
جولائی 2018 میں اسٹیٹ بنک کی پالیسیز
👇2/6
حکومت پاکستان طےکرتی تھی
مارچ 2022 میں سٹیٹ بنک کی پالیسیز کا اختیارIMF کی جھولی میں پہنچ چکا ہوتاھے
جولائی 2018 میں تجارتی خسارہ 18سو ارب روپےتھا
مارچ 2022 میں تجارتی خسارہ بڑھکر 4 ہزار ارب روپے تک جا پہنچتاھے
جولائی 2018 میں ملکی قومی پیداوار پاکستانی عوام کی ضرورت
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 12
#ہم_غدار_ہیں
#ہم_را_کے_ایجنٹ_ہیں

کیونکہ ہم ایک #کرپٹ_جنرل سے اسکی دولت کا حساب مانگتےہیں
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
بہاوالپور کےایک عام زمیندار گھرانےمیں پیدا ہونیوالے
#عاصم_سلیم_باجوہ نےجب1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کے طور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/11
تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی اسکے خاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنے بھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکا تھا
آرمی میں باجوائوں کی بھر مار کے ساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
👇2/11
اور کھلانے پلانےکےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونے پر سہاگا کے مترادف ثابت ہوئی برگیڈئیر کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھے کر چکےتھے

36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریباً 61 ارب روپےبنتےہیں
پاکستانی عوام کے ٹیکسوں کی خون پسینے کی کمائی
👇3/11
Read 11 tweets
Mar 11
#نوازشریف کو زہر دینے والا اصل واقعہ

نوازشریف کو اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں 2 وقت گھر سے کھانا منگوانےکی سہولت دیگئی تھی
لیکن جب کوٹ لکھپت جیل لاہور سےاچانک نیب کےکیس کی گرفتاری ڈالکر کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرنےکی بجائے
نیب کسٹڈی میں ٹھوکر نیاز بیگ والے تفتیشی مرکز
👇1/10
میں لے جایا گیا تو
وہاں گھر کا کھانا اچانک سےبند کر دیاگیا
وہاں جو نیب کیطرف سے کھانا دیا جاتا تھا اس کھانے میں
#سلو_پوائزن ملا کے دینا شروع کیا گیا جس سےاچانک سے
نوازشریف کے پلیٹلیٹس لاکھوں
سےگر کر 2 ہزار تک آ گئے
یاد رہےکہ یہ وہ ہی زہر تھا جو
90 کی دہائی میں فلسطینی
👇2/20
لیڈر یاسر عرفات کو اسکی یہودی بیوی #سوہا_عرفات
نےدیا تھا جس سےیاسر عرفات
کےپلیٹلیٹس اچانک سےگرے اور یاسر عرفات کی ہارٹ اٹیک
سےموت واقع ہو گئی
جو کہ قدرتی موت قرار دینےکی کوشش کیگئی اس زمانےمیں پلیٹلیٹس گرنےکی اتنی معلومات عام لوگوں کو نہیں تھیں
یہ زہر اسرائیلی ایجاد تھا
👇3/10
Read 10 tweets
Mar 11
#انگریزوں_کے_مخبر_آج_کےرہبر

پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن نے اپنی تحقیقی مقالہ جات میں انہوں نے 1857جنگ آزادی کے حالات پر روشنی ڈالی ہے جس کیمطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نے
جنگ آزادی کے مجاہدین کے خلاف انگریز کی مدد کی مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا
👇1/22
ان کو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا ان کیلئے انگریز سرکار نےوظائف جاری کئے
پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن
کےمقالہ جات کےمطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھےاور اس وفاداری کے بدلےانگریز کی نوازشات سےفیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں
👇2/22
اور آج بھی اپنے انگریز آقا کےجانے کےبعد ہر حکومت میں شامل ہوتےہیں
(بحوالہ: لاہور گریفن پنجاب شیفس سن انیس سو نو )سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق
#سید_یوسف_رضا_گیلانی
کےبزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے انکی خدمات کے عوض تین سو روپے خلعت اور سند عطا کی تھی
👇3/22
Read 22 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(