اپنی فوج کی عزت کرو تاکہ دشمن کی فوج کی ذِلَّت نہ سہنی پڑے. سوچئے
Feb 6, 2024 • 12 tweets • 4 min read
خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دے؟
پی ٹی آئی 2013 سے کے پی میں حکومت کر رہی ہے،
اس نے 2018 سے مرکز اور صوبے دونوں پر حکومت کی***
#PakistanKoNawazDo #PTI_NoMore_inKPK
#KasurSherKa
#NoVoteForPTILotas
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
وہ اپنے 10 سالہ دور حکومت میں صوبے میں غیر معمولی تبدیلی لانے کے لیے بالکل ٹھیک پوزیشن میں تھی۔
پی ٹی آئی نے کیا ڈیلیور کیا۔
پی ٹی آئی کے 10 سال کے دور حکومت میں لیے گئے قرض کی رقم 1947 سے لی گئی رقم سے زیادہ ہے۔ ADB جیسے ڈونرز کے بھاری قرضوں **
Jul 28, 2022 • 66 tweets • 15 min read
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس کے نام خط کا اردو ترجمہ.
معزز چیئرمین اور قابل احترام ارکان جوڈیشل کمیشن آف پاکستان
السلام علیکم!
مجھے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران میں عدالت عظمی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے ایک واٹس ایپ ** #عمران_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا
پیغام وصول ہوا جس میں بتایا گیا تھا کہ معزز چیف جسٹس آف پاکستان نے 28 جولائی 2022 کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کا فیصلہ کیا جا سکے ۔
سالانہ تعطیلات کے آغاز سے پہلے جیوڈیشل کمیشن کا کوئی اجلاس طے نہیں کیا گیا تھا مگر **
Apr 10, 2022 • 15 tweets • 5 min read
عمران خان نے اقتدار کےآخری لمحوں میں آرمی چیف جنرل باجوہ کوبرطرف کردیا تھا..
سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں #وزیراعظم_شہبازشریف #Establishment #DGISPR
غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں۔
سنیچر کے روز تمام دن گہما گہمی کا مرکز پارلیمنٹ ہاؤس رہا جہاں کبھی تقاریر ہوتیں اور کبھی اجلاس ملتوی کر کے حکومتی اور اپوزیشن
سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کی کتاب اقتدار کی مجبوریاں..
تمام سکرین شاٹ دستیاب ہیں۔
1/352😂 #نوازکیجنگ_آئینکیجنگ
May 29, 2021 • 14 tweets • 4 min read
جنرل رانی کون تھی؟
اقلیم اختر کو جرنل رانی کا خطاب ذوالفقار علی بھٹو نے دیا تھا۔
اقلیم اختر 1931 کو گجرات میں ایک چھوٹے سے زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں فرسودہ اور روایتی گھرانے میں پیدا ہونے کے باعث جرنل رانی میٹرک بھی نہیں کر پائ کہ کمسنی میں ہی ایک تھانیدار سے ان کی شادی
کر دی گئی۔پھر یکے بعد دیگرے ان کے چھ بچے ہوئے۔ اس دوران جرنل رانی کے تھانیدار شوہر کا تبادلہ مری میں ہوگیا یوں جرنل رانی بھی بچوں کے ہمراہ مری شفٹ ہو گئیں۔
ایک دن جرنل رانی برقعہ اوڑھے اپنے شوہر کے ہمراہ مری مال روڈ پر پیدل کہیں جا رہی تھی کہ اچانک تیز ہوا کا ایک جھونکا آیا اور
دیش کا المیہ یہی ہے کہ بہتر سال بعد بھی آمریت کے سائے سے نجات ممکن نہیں ہوسکی۔12اکتوبر کو آئین کی پامالی کا جو سلسلہ شروع ہوا۔وہ آج بھی جاری و ساری ہے۔جمہوریت **
ایک خواب کی طرح لگتی ہے۔پہلے آمریت سامنے آکر وار کرتی تھی۔اب کسی کی پشت پناہ بنی ہوئی ہے۔
12اکتوبرکی کہانی دن دس بجے شروع ہوتی ہے۔وزیراعظم نواز شریف شجاع آباد کیلئےروانہ ہوتے ہیں۔اس دوران وہ ہدایت کرتے ہیں کہ واپسی پروہ سیکرٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ افتخارعلی سے ***