#FBR اگر واقعی ٹیکس نیٹ بڑھانا چاھتی ہے اور اگر حلومتِ وقت واقعی ملک کی خاطر ٹیکس کلیکشن میں اضافہ چاھتی ہے تو بینک میں موجود پیسوں کی انفارمیشن لینے کی بیوقوفی کو چھوڑ دے کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا الٹا لوگ بینکوں میں پیسہ رکھنا مزید کم کر دینگے۔
1/8
جس کی وجہ سے ملک کو اور نقصان اور مسائل کا سامنہ کرنا پر سکتا ہے جو اس وقت مناسب نہیں۔اگر ہم واقعی ملک کی بہتری چاھتے ہیں تو #FBR اور @pid_gov فِل فور ایکشن لے اور ملک میں موجود تمام #DHA_Falcon ،#NavalSocieties ، #AskariSocieties کے پلاٹس اور فلیٹس کا ڈیٹا حاصل کریں۔
2/8