Danish Arain Profile picture
Pakistan 🇵🇰| Journalist | Anchorperson | Columnist @thursday_times, DailySwail, Humsub
Oct 14, 2022 5 tweets 2 min read
قریشی خاندان اور #ملتان
1857 کی جنگ آزادی کے وقت اس خاندان کےسربراہ کا نام بھی شاہ محمود قریشی تھا۔فریڈم فائٹر احمد خان کھرل کی گرفتاری اوربغاوت کو کچلنےمیں انھوں نےانگریزوں کاساتھ دیا تھا۔
سر لیپل گریفن کی مشہور کتاب پنجاب چیفس میں وہ قریشی خاندان کےباب لکھتے ہیں:
1/4 #NA157 1857 میں مخدوم شاہ محمود نے گورنمنٹ کی بڑی اچھی خدمت انجام دی۔ یہ صاحب کمشنر بہادر کو ان تمام ضروری واقعات کی خبر دیتا رہا جو اسے معلوم ہوتے رہتے تھے۔
’ملتان میں بغاوت کرنے والی رجمنٹوں سے ہتھیار چھیننے کے موقع پر مخدوم ممدوح نے معہ اپنے مریدوں کے صاحب کمشنر بہادر کا ساتھ دیا
2/4
Sep 28, 2020 28 tweets 6 min read
After getting Government in 2018, as per promise Imran khan led government starts investigating corruption on mass level, unfortunately these investigation were only limited to leadership of political rivals specially PPP & PMLN.

(PART 01) senior leadership of both parties faced jail,court hearings on several fake corruption charges, & many more.
but after a successful APC in 2020,opposition leadership are under severe political victimization by imposing fake corruption Charges on from PTI GOV.
Sep 23, 2020 4 tweets 3 min read
پاکستان ڈیموکریٹک اتحاد بن چُکا ہے،
#APC میں اتفاق رائے سے فیصلے کیے گئے۔
@BBhuttoZardari

#GBKaFaisla_GBWalonKa Image ہم میڈیا پر سینسر شپ کا خاتمہ چاہتے ہیں ، ہم جمہوری آزادی چاہتے ہیں بولنے کی آزادی چاہتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GBKaFaisla_GBWalonKa Image
Sep 17, 2020 5 tweets 2 min read
حکیم صاحب مریض سے : "جی فرماؤ؟"
مریض : "پیٹ میں وَٹ پڑ رہے ہیں۔"
حکیم صاحب نے نبض دیکھی اور سمجھ گئے کہ قبض ھے۔
حکیم : "گھر کتنی دور ھے؟"
مریض : "دو کلومیٹر "

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک شیشی میں سے کچھ دوائی ایک پیالی میں ڈالی۔
1 پھر پوچھا : "گاڑی پر آئے ہو یا پیدل ؟"
مریض : "پیدل"

حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی پیالیی سے نکال لی۔

حکیم : "گھر کون سی منزل پر ھے؟"
مریض : "تیسری منزل پر"
حکیم صاحب نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور پیالی میں سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔
2