Urban Planner_ Senior Researcher @KarachiUrbanLab; Views expressed here are my #OWN; Professional G.I.S Analyst; Practical #feminist😃 Community Activist.
Sep 1, 2020 • 7 tweets • 2 min read
کیا ہمارے اداروں میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ شہر کراچی کی نکاسی آب کو بہتر بنا کر اس کی نگرانی کرسکیں اور برساتی پانی کی گزرگاہوں پر تعمیرات سے متعلق بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرسکیں؟؟
شہری سیلاب سے نمٹنے اور نکاسی آب کو بہتر بنانے کے لئیے درکار بنیادی اقدامات:
1-برساتی نالوں اور سیوریج کے نالوں کو علیحدہ کرنا
2-شہر کے کچرے کی تلفی کے لیے جامع منصوبہ بندی
3—نشیبی اور پانی کے بہاؤ کے علاقوں کی نشاندہی کرنے والے جدید نقشے تیار کرنا
Jul 4, 2020 • 22 tweets • 17 min read
Forced evictions & demolitions during #Covid_19 in Pakistan.
As “Eviction” contradicts the “stay at home” policy, the United Nations has called on member states & governments at all levels to stop all migrations & evictions at this time of pendamic covid-19. @KarachiUrbanLab
The recent effects of the #COVIDー19 are causing a lot of problems around the world, especially for people who have suffered significant loss of #income. In such a difficult and critical time, ‘#home’ has become a ‘#defense’ against the #coronavirusPandemic.
Jun 21, 2020 • 19 tweets • 4 min read
70کی دہائی کے وسط میں شہر کراچی کے علاقے موسیٰ لین،لیاری میں’بسم اللہ بلڈنگ’ زمیں بوس ہوئی تھی اسے شہر کراچی کی پہلی منہدم ہونے والی عمارت تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن اسکے بعد سے اب تک کتنی عمارتیں زمیں بوس ہوئیں؟ اور نتیجتا کتنا جان و مال کا نقصان ہوا؟ urdu.nayadaur.tv/40017/
یہ وہی شہر کراچی ہے جسے‘ عروس البلاد’ کہا جاتا تھا مگر افسوس آج مملکت خداداد کاسب سے بڑا شہر’ کراچی’ کسمپرسی کا شکار نظر آتا ہے جس کی بنیادی وجوہات شہری منصوبہ بندی کی کمی ، اداروں کی عدم دلچسپی ، حدود کی بے ضابطگی اور ترقیاتی ا ور انتظامی وسائل کی کمی ہے۔