تھر کی پہاڑی سلسلے کارونجھر میں گرینائٹ کی ماننگ کی کوشش اور جنگلی حیات کے قوانین 🧵
سندھ کے تھر میں نگرپارکر شہر کے پاس انڈین سرحد سے متعصل پاڑی سلسلے کارونجھر مختلف رنگوں والے گرینائٹ چٹانوں پر مشتمل ہے۔ اپنے رنگوں کے باعث کارونجھر کا گرینائٹ انتہائی قیمتی سمجھا جاتا ہے۔
سابقہ سندھ حکومت نے کارونجھر پہاڑی پر گرینائٹ کی ماننگ کی کوشش کی جس پر سندھ کے لوگوں نے شدید ردعمل دیا، جس کے بعد سابق سندھ حکومت نے ماننگ کا فیصلہ واپس لیا۔ اس کے علاوہ سندھ ہائی کورٹ نے بھی اپنے تاریخی فیصلے میں کارونجھر پر ماننگ پر مکمل بابندی عائد کردی۔
Aug 26, 2021 • 6 tweets • 8 min read
#Thread
After spending 7 long days at 'One of the hottest places on #earth' #Jacobabad#Sindh, I am back to #Karachi with heavy heart. Being journalist traveling, visiting and exploring new places is really a fun, but I feel so sad after this trip. #IfYouLoveSindhVisitSindh
During this trip I met with all those people who work work under scorching sun, worst victim to #ClimateChange including #farmers#harvestors brick knil workers, traffic wardens, sanitary workers, lady health workers, polio workers, herders and others. #IfYouLoveSindhVisitSindh