meddy tweets Profile picture
pakistani, data scientist, ML, AI, blockchain, crypto Whale , ceh (certified ethical hacker), poetry, crypto 👉: https://t.co/fxU5KQA58y میں لڑکا ہوں 🙏🏿
2 subscribers
Nov 3, 2023 6 tweets 2 min read
مشن الیکشن
انکی ہر ممکن کوشش ہوگی کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن ہو. جب انکو لگے گا کہ پی ٹی آئی کے بغیر ممکن نہیں لگ رہا تو اپنے کارندے پی ٹی آئی کے صفوں میں بھیجیں گے تاکہ وہ الیکشن جیتیں اور پھر منحرف ہوجائیں.
پہلا پہلو

اگر پی ٹی آئی الیکشن میں ہوئی تو صرف پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ووٹ ڈالنا تاکہ اگر وہ پلٹتا ہے تو پی ٹی آئی کے پاس کوئی لیگل بیٹل موجود ہو منحرف اراکین کے خلاف. کوئی جتنا بڑا ڈائی ہارٹ انصافین بھی آزاد کھڑا ہوجائے اگر آپ اس کو ووٹ دوگے تو اپنے ہاتھوں سے عمران خان کو نقصان پہنچاوگے.
Aug 12, 2023 5 tweets 2 min read
What do you do if someone is threatening to share your intimate images? What If someone edits your photo with AI or Photoshop to create a nude photo? 1/5
#Awareness Image The Revenge Porn Helpline (RPH) launched “Stop Non-Consensual Intimate Image Abuse” to help individuals from becoming victims of non-consensual intimate image abuse. Just go to and submit the images/videos.
2/5report.stopncii.org
Nov 18, 2022 5 tweets 2 min read
جیو، جنگ، دی نیوز کے خلاف صرف ٹویٹر ٹرینڈ چلانے سے کچھ نہیں ہوگا. اگر واقعی کچھ کرنا ہے تو اس کے لیے درج ذیل طریقہ کار ہے.
پہلے مرحلے میں جو صحافی پروپیگنڈہ کرتے ہیں انکا ٹویٹر ہینڈل بلاک کردیں.جب آپ سب بلاک کردیں گے تو انکو اہمیت ملنا بند ہوجائے گی. میجورٹی رپلائی پی ٹی آئی کے ہیں تواہمیت ختم ہوتے ہی لفافے بھی بند ہوجائیں گے. اور آپ ان کے پروپیگنڈے پر فوکس کرنے کی بجائے پی ٹی آئی کے بیانیے کو شئیر اور سمجھ سکیں گے.
دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ اپنے گھروں میں جیو کونا دیکھیں اگر چینل لاک کی آپشن ہوتو وہ آن کردیں. اسی طرح جنگ اور دی نیوز اخبار خریدنا بند کردیں.
Nov 16, 2022 4 tweets 1 min read
جس طرح گھر میں قرآن پاک رکھنے سے انسان نیک نہیں ہوجاتا بلکہ پڑھنے اور عمل کرنے نیک ہوتا ہے. اسی طرح خانہ کعبہ کو دیوار پر ٹانگنے، گھڑی میں خانہ کعبہ کہ تصویر لگانے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ مکہ مکرمہ جاکر سنت نبوی ادا کرنے کا حکم ہے.
یہ گھڑی پر تصویر کب سے مقدم ہوگئی؟ ایسی گھڑی باندھ کر انسان انجانے میں لغو باتیں کریں یا انجانے میں باتھ روم جائے کیا وہ اصل توہین نہیں ہوگی.
جب آپ ایک چیز کو سنبھال نہیں سکتے تو اس کا حل یہ ہے کہ اسے کسی کو دے دو.
توشہ خانہ میں عمران خان کے پاس قانونی آپش تھا کہ خود خرید لے یا پھر ایک سال بعد آکشن ہوجائے.
Oct 23, 2022 4 tweets 1 min read
ادارے کی پالیسی ہوتی ہے کہ گندا ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف پر سارا مدعا ڈالا جائے. ریٹائرمنٹ ڈیٹ قریب آتے ہی ادارے پر جتنے بھی الزام ہوتے ہیں وہ چیف سارے اپنے اوپر لگوا لیتا ہے "جیسے کا لوگوں کو اٹھا کر تشدد کرنا، ایف آرز کرنا، پولیٹیکل انسٹبلٹی پیدا کرنا" اور کچھ لوگوں سے "اس" آرمی چیف کا ڈائریکٹلی انڈائریکٹلی نام دلوا کر لوگوں کی توجہ اسی شخص کی طرف کروا دینا. جیسے کہ اعجازالحق، اعتزاز احسن، منظور پشتین نام لے رہے ہیں.
پھر وہ ریٹائرڈ ہوجاتا ہے اور لوگوں کو لگتا ہے مصیبت ٹلی. جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے.
Oct 23, 2022 11 tweets 3 min read
YouTube has more than 50, 934,583 channels.
Here are 10 channels that will teach you more skills than a degree:

👇👇👇👇👇 1. WS Cube Tech: lnkd.in/d2uiGeSY - WsCube Tech is your source for learning everything related to Digital Marketing, Web Development, App Development, Ethical Hacking, Graphic Designing, Python, Machine Learning, and much more.
Oct 18, 2022 4 tweets 1 min read
اسٹیبلشمنٹ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا کر اپنی کھوئی ہوئی عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کرسکتی ہے.
واضح نظر آرہا ہے کہ آج نہیں تو کل میجورٹی مینڈیٹ عمران خان کے پاس ہوگا. اس لیے جس طرح 2018 میں "سیلیکٹڈ اور کٹ پتلی" جیسے الفاظ بلاول، مریم اور میڈیا کے کچھ حصوں میں بانٹے گئے. اب بھی وہی گیم کی جاسکتی ہے.
پی ڈی ایم یہ بولے گی کہ ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ حکومت جانے کے بعد عمران خان کی مدد فیض حمید کررہا تھا. اب وہ آرمی چیف ہے تو اس نے الیکشن بھی جتوادیا. اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی جینوئن پاپولرٹی کا کریڈٹ لیکر فیض حمید کو مسیحا کے طور پر دکھائے گی
Oct 14, 2022 9 tweets 2 min read
فائنل کال....
پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کی فرسٹریشن دیکھ کر لگتا ہے کہ انکی اب آخری امید عمران خان کا لانگ مارچ ہے. معیشت دن بدن ڈوب رہی ہے، انڈسٹریز بند ہورہی ہیں اور انویسٹر ملک سے بھاگ چکے ہیں. ایسے حالات میں ایک لانگ مارچ ہی ہے جو انکی سیاست کو زندہ رکھ سکتی ہے.
1/8
اس لانگ مارچ کی آڑ میں یہ لوگ کافی ہدف حاصل کرسکتے ہیں. اس لیے خان صاحب کو لانگ مارچ آخری پتے کے طور پر کھیلنا چاہیئے. لانگ مارچ فروری کے آخری ہفتے تک کال کرنا چاہیئے. سردیاں آلموسٹ آخری مراحل میں ہوں گے. آئی ایم ایف والے پیسے یہ کھا پی چکے ہوں گے.
2/8
Oct 13, 2022 4 tweets 1 min read
سوات میں طالبان...
ابھی تک کے حالات حاضرہ کو دیکھ کر یہی کہا جاسکتا ہے. کہ نئی آرمی چیف کے لیے برینڈ نیو آپریشن کا بندوبست کیا جارہا ہے.
طالبانوں کو محفوظ طریقے سے سوات لایا گیا، سوات چونکہ ٹورسٹ اٹریکشن تھا تو کافی لوگ انکی سرگرمیوں سے متاثر ہوئے اور یوں ملک میں خوف کی فضا بن گئی. پھر پرانی پراکسی "پی ٹی ایم" کو وہاں پہنچا دیا گیا. چونکہ لوکل لوگ بھی متاثر تھے اس لیے انکو پزیرائی ملی. اب "ملالہ" جو کہ پاکستان پہنچ چکی ہیں اس نے"پیس فار سوات" کا نعرہ لگادیا ہے. کچھ مہینوں تک ہمارے وزیرخارجہ بھی نیٹو سے اپیل کردیں گے کہ دہشت گردی کیخلاف ہماری مدد کرو
Sep 25, 2022 4 tweets 1 min read
آڈیو لیکس.
جو آڈیوز لیک ہوئیں ہیں ان سے واضح ہے کہ یہ ڈائریکٹ موبائل فون ہیک نہیں ہے. بلکہ کانفرنس / میٹنگ روم میں ڈیوائسز نصب کرکے گفتگو ریکارڈ کی گئی ہے. اور یہ گفتگو کوئی انٹرنل بندہ ریکارڈ کرتا تھا اور اس کے بعد "اپنے باس" کو بھیجتا تھا کہ پی ایم اور کابینہ کیا باتیں کرتی ہے. سمارٹ فون، ٹیبلٹ، پی سی یا سمارٹ واچ سے گفتگو ریکارڈ ہوتی تو کنورسیشن میں ڈسٹارشن نا ہوتی. ہیکر نے اس سسٹم / سرور کو ہیک کیا ہے جس میں وہ شخص ان ساری ویڈیوز کا ریکارڈ رکھتا تھا. اب سوال یہ ہے کہ وہ ہیکر کون ہے؟ "انڈی شیل" بہت فیمس انڈین ہیکر گروپ ہے
Jun 15, 2022 5 tweets 2 min read
خان صاحب نیوٹرلز، 11 جماعتوں اور الیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے گٹھ جوڑ کرلیا ہے "خاص" لوگوں کو سول کپڑوں میں ٹریننگ دی جارہی ہے پولنگ ایجنٹس بننے کی. ایک منظم سٹریٹجی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ الیکشن بھی جیتا جائے
@ImranKhanPTI اور انکو ایکسپوز بھی کیا جائے.
آپ ہر چیز کو بہتر سمجھتے ہیں لیکن ایک سٹریٹجی ہے جو کارآمد ہوسکتی ہے. اس وقت پی ٹی آئی کے 130 سے زائد ایم پی ایز اسمبلی میں ہیں. اور الیکشن ہونا ہے صرف بیس سیٹوں پر. ان 130 میں سے کم ازکم ہر حلقے میں 5،5 ایم پی ایز کی زمہ داریاں لگائیں. یہ مہینہ
Jun 10, 2022 4 tweets 1 min read
شناختی کارڈ کے لیے بائیومیٹرک فنگر پرنٹ، پاسپورٹ کے لیے بائیو میٹرک، سم رجسٹریشن کے لیے بائیومیٹرک تاکہ فارجری اور فراڈ سے بچا جاسکے. الیکشن میں بائیومیٹرک مشینز کیوں نہیں استعمال ہوسکتیں؟ وہ اس لیے کہ فوج دھاندلی نہیں کرسکے گی. ڈیجیٹل ڈیٹا فارجری ثبوت چھوڑ جائے گی اور انکا کچا چٹھا کھل جائے گا.
جیسے ہی الیکشن ہونے لگتے ہیں ملک میں دو چار دھماکوں سے حالات کشیدہ ہوجاتے ہیں. تاکہ الیکشن کمیشن فوج تعیناتی کی ڈیمانڈ کرے.اور پھر ساری رات یہ کاروائی ڈالتے ہیں اور لولی لنگڑی حکومت بناتے ہیں اور پھر فارن پاورز کے کہنے پر وزیراعظم کو چلتا کرتے ہیں
Apr 17, 2022 4 tweets 2 min read
دوستوں میں بلکل سیف ہوں اور احتیاطاً دبئی پہنچ چکا ہوں. "ایف آئی اے" نے 14 اپریل کو افطاری کے وقت میرے گھر اور فارم پر بیک وقت ریڈز کیں لیکن اس دفعہ مجھے انکی حرکتوں کا پہلے سے علم تھا
اور میں انکو ایک ڈائورژن کے پیچھے لگا کر نکل آیا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کبھی سوچا نہیں تھا اس ٹرینڈ کیوجہ سے کسی کو اتنی تکلیف ہوسکتی ہے اور ملک چھوڑنے کی نوبت آسکتی ہے.
آپ لوگوں کو بتا کر میں توجہ اور خوف و ہراس نہیں پیدا کرنا چاہتا تھا،اور ایویں ڈر کیوجہ سے ٹرینڈ کو بھی نقصان ہوتا. سوشل میڈیا کا آنے والے دنوں میں بہت بڑا رول ہوگا.
Apr 12, 2022 4 tweets 3 min read
Trend Facts of "#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور"
*Total tweets Posted: 10.79 million
sums of retweets and tweets
(Retweets: 6.58 millions & tweets: 4.21 million) Image * 8.69 million tweets posted from Pakistan

* 2.1 million tweets posted by overseas Pakistanis from (Saudi Arabia, Dubai, UK, Canada, USA, Germany and other 41 countries) ImageImageImageImage
Jun 20, 2021 5 tweets 2 min read
How #UmarSaif Used Punjab IT board resources to revamp pmln social media team to counter PTI.

A team was hired by the Punjab government but has been utilized solely for pmln objectives.
@umarsaif

tribune.com.pk/story/413665/w… Two floors of the IT board offices at Arfa Karim Tower were occupied by the PML-N’s social media teams, who were working day and night to accomplish the party’s social media goals.
Apr 3, 2021 19 tweets 6 min read
آپ لٹکوائن یا کوئی بھی کرپٹو کرنسی پاکستان سے کیسے خرید سکتے ہیں؟
سب سے پہلے آپ نے کرپٹو ایکسچینج پر اکاونٹ بنانا ہے. بہت سی ایکسچینجز موجود ہیں. لیکن میں ٹریڈ بائنانس پر کررہا ہوں.
اگر اکاونٹ اس پر بنانا ہے تو اسکا لنک ہے.

accounts.binance.com/en/register?re… اکاونٹ بنانے کے بعد سیکورٹی کے ٹیب میں آییں وہاں سے ٹو ایف اے سیٹ اپ کرلیں اسکے بعد ایس ایم ایس کی آپشن بھی آن کرسکتے ہیں. Image
Mar 20, 2021 6 tweets 3 min read
This Trend"نیازی_قبرمیں_سکون_کرو" started by PMLN official social media team.
Trend started by @TheMuhandiss at 20-Mar-21 15:55:01
Maryam Nawaz Following this person 1473 tweets posted so far from 651 and @MaryamNSharif following 508 accounts out of these 651.
Mar 19, 2021 4 tweets 2 min read
پاکستان میں تقریباً
30 لاکھ کسان ہیں اور ان میں سے 42 فیصد ایسے کسان ہیں جنکے پاس ڈھائی ایکڑ سے کم زمین ہے مطلب چھوٹے کسان ہیں.
یہ سپورٹ پرائس چھوٹے کسان تک تو پہنچتی نہیں کیونکہ جب فصل آتی ہے تو گورنمنٹ آڑھتی کو باردانہ دیکر آگے کردیتی ہے جو 1200 سے 1400 کے درمیان خریدتا ہے. کسان خود فصل کو سٹور نہیں کرسکتا کیونکہ موسم تبدیل ہوتا رہتا ہے چوری کا ڈر ہوتا ہے اسکے علاوہ نئی فصل کی کاشت کے لیے پیسے چاہیے ہوتے ہیں. وہ آڑھتی مل مالکان اور جاگیردار کو بیچ دیتا ہے اب وہی آڑھتی اسکو بلیک میں 2500 تک بیچتا ہے گورنمنٹ کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوتا.
Feb 9, 2021 13 tweets 5 min read
کرپٹو مائننر میں نوڈز کیا ہوتے ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں.
نوڈز اپکے نیٹورک سے جڑے ہویے پیرالل مائننگ پروسسیرز ہیں جنکو آپ نے اپنے نوڈ ایڈریس کیساتھ سسٹم میں ایڈ کیا ہے.
مثال کے طور پر
نیچے تصویر میں آپکے نوڈ کا ایڈریس آرہا ہے. اسکو کاپی کریں اور کسی فرینڈ کو کہیں کہ اس ایڈریس سے کرپٹ مائنر ڈاون لوڈ کرے اور اکاونٹ بنایے.
جب وہ اکاونٹ بنایے گا تو وہ آپکا نوڈ ہو جایگا.
کرپٹو کرنسی میں hashes مائین کرنے ہوتے ہیں اب جب آپکے پاس Hash آیگا تو آپکا اور آپکے دوست کا نوڈ موجود ہوگا
.cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
Feb 7, 2021 12 tweets 4 min read
سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کہ پاکستان سے بٹ کوائن کیسے خریدیں یا بیچے.
اسوقت ایک بٹ کوائن 60 لاکھ کا ہے تو بہت بڑی انویسٹمنٹ ہے.
اسکا حل یہ ہے کہ بٹ کوائن مائیننگ شروع کردیں.
#BTC #MiningBtc جیسے جیسے مائین کرتے جائیں گے آپکو بٹ کوائن کا سمال پورشن ملتا جائیگا. جب ایک ہینڈ سم اماونٹ ہوجائے تو اسکو ڈالر میں کنورٹ کروا کر کیش کروا لیں.
مائیننگ کرنی کیسے ہے.
ڈیڈیکیٹڈ مائننگ کے لیے آپکو چاہیے بڑا ہارڈویئر اور بڑی انویسٹمنٹ.
Feb 7, 2021 5 tweets 2 min read
اس ملک میں نقصان مڈل کلاس والے اور غریب کا کروایا جاتا ہے. تاکہ وہ کہیں امیر ہوکر اس ملک کی اشرافیہ کے برابر نہ آجایے.
جس دن لیگل کریں گے اس دن 99 فیصد آبادی بٹ کوائن خرید نہیں پایے گی.
آج چاروں صوبوں کی کیبنٹ میں کوئی وزیر ایسا نہیں جسکا آئی ٹی بیک گراؤنڈ ہو یہ ہماری سیریسنس ہے دنیا کی سب بڑی مارکیٹ ایمازون پاکستان میں نہیں آرہی . پے پال نہیں آرہا ہے.
کیونکہ اکانومی ڈاکومنٹڈ نہیں ہے.

جب لوگوں کا پریشر آیے کہ یہ چیزیں لیکر آو تو یہ کسی مولانا سے فتویٰ دلوا دیں گے کہ حرام ہے.
اس ملک کی ساری بینکیں سود پر ہیں لیکن کسی کو اعتراض نہیں ہے.