Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Jul 2, 2021, 15 tweets

مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy

فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

جس #تصوف و #سلوک کو لوگ سیاسی بیانیئے میں استعمال کرنا چاہتے قطع نظر اس کے کہ وہ صحیح ہے یا غلط الگ بحث ہے مگر کم از کم اسکو پڑھ تو لیں کہ اسکی تعلیمات ہیں کیا ؟ جو آجکل #تصوف و #سلوک کے نام پر رائج ہے وہ صرف #کہانت کا شرک ہے |

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

۱ - محترم عمران خان صاحب نے سنہ ۲۰۱۱ میں ہی صوفی سلمان احمد کی #روحانی_جمہوریت کی وضاحت کردی تھی پاکستان میں صحافت کے ستون وجاہت ایس خان صاحب پر |

جہاد کی اہمیت 👇


#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

۲ - صوفی سلمان احمد کی #روحانی_جمہوریت
کے لیئے طالبان کے دارالعلوم حقانیہ اور جلال الدین حقانی کی اہمیت بیت الخلاء کی صحافت کے ماہر وجاہت ایس خان پر واضح کی | حوالہ : |

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

۳ - صوفی سلمان احمد کی #روحانی_جمہوریت
ہی اصل جمہوریت ہے کیونکہ عمران خان صاحب کے مطابق جہاد تو مجاہدین نے امریکہ کی نبراسکا یونیورسٹی میں چھپی کتابوں سے سیکھا | اور ٹٹی خانے کے صحافی وجاہت ایس خان حیرت زدہ ؟ مکمل

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

۴ - صوفی سلمان احمد کی #روحانی_جمہوریت
پر وضاحت دیتے ہوئے پاخانے اور ٹٹی خانے کے صحافی وجاہت ایس خان نے بتایا کہ مسلمان جہادی اور اسلامی جہاد پاکستان میں مسلمان اقلیتوں کے قتل عام کے ذریعے روحانیت پھیلا رہے ہیں |

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan

محترم #عمران_خان صاحب نے صدیوں پہلے #اے_آر_وائ_نیوز پر ڈاکٹر دانش کو افغانی #طالبان اور پاکستانی #طاالبان کیخلاف جھوٹے الزامات پر مؤثر جواب دے دیا تھا

حوالہ : dailymotion.com/video/x19pr4n

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

۱ - #عمران_خان صاحب نے #جیو پر ڈاکٹر شاہد مسعود کو افغان #طالبان و پاکستانی #طالبان کی مختصر تاریخ بتائی اور ہاتھ کاٹنے اور سنگسار کرنے کی اسلامی شرعی سزا کے فوائد بتائے

dailymotion.com/video/x19pr4n

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

۲ - #عمران_خان صاحب نے #جیو پر ڈاکٹر شاہد مسعود کو افغان #طالبان و پاکستانی #طالبان کی مختصر تاریخ بتائی اور ہاتھ کاٹنے اور سنگسار کرنے کی اسلامی شرعی سزا کے فوائد بتائے

dailymotion.com/video/x19pr4n

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

محترم عمران خان صاحب نے سید طلعت حسین صاحب کو بتایا کہ ملالہ یوسفزئ پر طالبان نے حملہ کیا تھا

حوالہ : dailymotion.com/video/xu8lre

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت
#MalalaYousafzai
#ملالہ_یوسفزئ

تحریک انصاف کے رہنما جناب فواد چوہدری صاحب نے شاہزیب خانزادہ صاحب پر روحانی جمہوریت کے خدوخال واضح کئے اور بتایا کہ روحانیت کے لئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے

مکمل : dailymotion.com/video/x17m9di

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

۱ - پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو صوبائی اور وفاقی کابینہ میں وزارت مذہبی امور دی جائیں تاکہ #روحانی_جمہوریت قائم ہوجائے |

مکمل حوالہ : dailymotion.com/video/x16z5sr

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

۲ - پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو صوبائی اور وفاقی کابینہ میں وزارت مذہبی امور دی جائیں تاکہ #روحانی_جمہوریت قائم ہوجائے |

مکمل حوالہ : dailymotion.com/video/x16z5sr

#Sufisal
#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan
#Taliban #TTP #روحانی_جمہوریت

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling