Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Nov 8, 2021, 30 tweets

ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری لوگوں کو چغد نہ بنائیں کیونکہ جس قسم کی قتل و غارتگری تحریک لبیک پاکستان نے کی ہے دونوں ماضی میں اسکی حمایت کرتے رہے ہیں -

قیامت کے دن سوال اللہ کریگا نبی کریم (صلعم) نہیں کرینگے

مفتی منیب کو مشاجرات صحابہ کی غلط مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہئیے

مفتی منیب الرحمان متنازع اسلامی سانحات پر بالکل غلط مثالیں دیتے رہے ہیں کچھ سال قبل لندن میں ایک ٹی وی چینل پر یذید کی حمایت بھی فرمائی تھی اور اس وقت بھی وہ جس جنگ جمل کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بصرہ میں حضرت علی (رع) اور حضرت عائشہ (رع) کے درمیان ہوئی تھی حضرت معاویہ (رع) سے نہیں

بے ادب ، گستاخ مولویوں کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ ایک صحابی (رع) کا قول دہرا رہے ہیں اس قتل عام کا جواز دینے کے لیئے جو موجودہ دور کے مسلمان ایک دوسرے کا کررہے ہیں جبکہ حضرت علی (رع) کا قول صرف اور صرف جمل اور صفین کے افسوسناک سانحات پر تھا جس میں دونوں طرف صحابہ (رع) تھے ۔

Mufti Muneeb is totally out of line here rather insulting & blasphemous to quote an event of Battle of Camel which was between Hazrat Ali ( May Allah be pleased with him) & Hazrat Ayesha (May Allah be with her). Hazrat Muawiyah (May Allah be pleased with him) wasn’t in that event

Mufti Muneeb is totally way out of line here to quote Hazrat Ali (May Allah be pleased with him) to justify the Terrorism, Murder & Mayhem committed by #TLP because Hazrat Ali (May Allah be called pleased with him) saying was only valid for Companions not today’s Muslims

موجودہ دور کے زندیق مولویوں اور صحافیوں کی عقل ، ایمان اور آخرت سب ہی چوپٹ ہو گئیں ہیں کہ انہیں اندازہ ہی نہیں کہ جمل و صفین میں جو کچھ صحابہ کرام (رع) کے درمیان ہوا اس پر غیر محتاط گفتگو کرنا ہی قیامت برباد کردینے کو کافی ہے کجا یہ کہ غلط گفتگو کی جائے ! حیف ہے تم سب پر

یہاں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ کچھ سال قبل یہی مفتی منیب الرحمان صاحب حامد میر صاحب کے پروگرام میں سعودی عرب کے اماموں حتی کہ امام کعبہ کے پیچھے مسلمانوں بالخصوص پاکستان کے مسلمانوں کی نماز کیخلاف فتوی ٹی وی پر دے چکے ہیں کہ ایسی نمازیں دہرائی جائیں

Whenever Heretic Pakistani Mullahs & Heretic Pakistani Journalists open their mouths they don’t think what they are unloading! Some years back the same Mufti Muneeb had supported Yazid on a live TV in #London & here he is quoting Hazrat Ali (May Allah be with him) out of context

1 - Those who claim that the #SingleNationalCurriculum would unite #Pakistanis ! what Mufti Muneeb ur Rehman said against Offering prayers behind Imam of Kaaba

Ref

#AikNisab #Syllabus #TextBooks
#SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #Sectarianism #TLP #TTP

۲ - کچھ سال قبل یہی مفتی منیب الرحمان صاحب حامد میر صاحب کے پروگرام میں سعودی عرب کے اماموں حتی کہ امام کعبہ کے پیچھے مسلمانوں کی نماز پر کیا فرما چکے ہیں



#AikNisab #Syllabus #TextBooks
#SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #Sectarianism
#SingleNationalCurriculum

۳ - کمفتی منیب الرحمان صاحب جاوید چوہدری اور ارشاد بھٹی کے سامنے تحریک لبیک پاکستان کی قتل و غارتگری کو حلال کرنے کے لیئے ایک صحابی (رع) کے قول سے دلیل لے رہے ہیں مگر یہاں کیا کہہ رہے ہیں خود دیکھ لیں

حوالہ :

#TLP #TTP
#SingleNationalCurriculum

What a Royal Mess !

1 - To justify the murder of #PunjabPolice Officers at the hands of #Barelvi #TLP, Mufti Muneeb gave invalid & wrong quote attributed to the Companion Hazrat Ali (May Allah be pleased with him)

Same Mufti Muneeb supported Military Operation against #Deobandi 👉 #Talibans #TTP

۲ - مفتی منیب صاحب نے #بریلوی #تحریک_لبیک_پاکستان کے ہاتھوں ہونے مسلمانوں کے قتل عام کو حلال کرنے کے لیئے حضرت علی (رع) سے منسوب ایک قول کا حوالہ دیا ہے جبکہ یہی مفتی منیب اسی قسم کے قتل عام پر #دیوبندی #طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی حمایت کرچکے ہیں #TLP

۳ - مفتی منیب صاحب نے #بریلوی #تحریک_لبیک_پاکستان کے ہاتھوں ہونے مسلمانوں کے قتل عام کو حلال کرنے کے لیئے جو دلیل ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری کو دی ہے ایسی دلیل کیخلاف خود مفتی منیب #دیوبندی #طالبان کیخلاف سخت فوجی ایکشن کی حمایت کرچکے ہیں

#TLP #TTP

۴ - مفتی منیب صاحب نے #بریلوی #تحریک_لبیک_پاکستان کے ہاتھوں ہونے مسلمانوں کے قتل عام کو حلال کرنے کے لیئے جو دلیل ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری کو دی ہے ایسی ہی دلیل #دیوبندی #طالبان نے دیکر ۷۰۰۰۰ پاکستانی قتل کردئیے جس پر فوجی ایکشن ہوا

#TLP #TTP

Javed Chaudhry & Irshad Bhatti severely reprimanded Mufti Muneeb ur Rehman for misquoting Islamic History to justify the #Terrorism by Banned Terror Outfit #TLP !

Reference : Kal Tak with Javed Chaudhry | 4 November 2021 | Express News |

جاوید چوہدری اور ارشاد بھٹی نے معروف #بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان کو اسلامی تاریخ کے ایک واقعے اور #TLP کی دہشت گردی کی حمایت میں مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت کا غلط حوالہ دینے پر سختی سے ڈانٹا اور بالکل صحیح ڈانٹا

حوالہ : کل تک ۴ نومبر ۲۰۲۱

۱ - مفتی منیب الرحمان صاحب #بریلوی #TLP کی دہشت گردی کی حمایت میں اسلامی روایات کا بالکل غلط حوالہ دے رہے تھے جاوید چوہدری کو !

انہی مفتی منیب کو #دیوبندی #طالبان کی دہشت گردی کیخلاف سن اور دیکھ لیں

دہشت گردی حرام ہے چاہے کوئی بھی کرے

حوالہ :

۲ - مفتی منیب الرحمان صاحب #بریلوی #TLP کی دہشت گردی کی حمایت میں اسلامی روایات کا حوالہ دے ایک ایسا راستہ کھولا ہے کہ اب کوئی بھی جرم کرے اور اسلامی روایات کو اپنی مرضی سے بطور حوالہ استعمال کرکے سزا سے بچ جائے

مفتی منیب #دیوبندی #طالبان پر

حوالہ :

۳ - مفتی منیب الرحمان صاحب #بریلوی #TLP کی دہشت گردی کی حمایت میں اسلامی روایات کا حوالہ دیں اور اسکو حلال کردیں جبکہ یہی مفتی منیب #دیوبندی #طالبان کی قانون شکنی پر سخت اقدام کا مطالبہ کریں جبکہ دیوبندی طالبان بھی اسلام کا حوالہ دیتے ہیں

حوالہ :

“Writ of the State becomes a Joke when you sign peace treaty with Religious Extremists” Mr @hidhussain with Mr @Razarumi in @nayadaurpk_urdu @nayadaurpk

Ref :

#TLP #FATF #RaddulFasaad #ZarbeAzb #Pakistan #Terrorism #Sectarianism

۱ - تمام مسالک کے دین فروش مفتیان اور انصار عباسی قماش کے مذہب فروش صحافی ذرا غور سے یہ حدیث پڑھیں جو ان جیسے ریاکاروں کے بارے میں ہے جنہوں نے دین اسلام کو روٹی کا ذریعہ بنایا ہے

بحوالہ : صحیح الترغیب والترھیب از امام منذری (رحمہ اللہ)

تخریج امام ناصر الدین البانی

۲ - شیخ محمد بن عبدالوہاب (رحمہ اللہ) اپنی تصنیف کتاب الکبائر میں صحیح الترغیب والترھیب از امام منذری (رحمہ اللہ) سے علماء سوء اور انصار عباسی جیسے کریہہ و مکروہ دین فروشوں و ریاکاروں کے حضرت عمر (رع) کا قول ہے ذرا غور سے مطالعہ کریں ان ریاکاروں کا مقام ہے کیا

۳ - امام دارمی (رحمہ اللہ) اپنی سنن دارمی جلد اوّل میں گمراہ پیشواؤں (مولوی و صوفی) اور گمراہ حکمرانوں کے بارے میں نبی کریم (صلعم) کی ایک حدیث مبارکہ اور ایک قول خلیفہ راشد دوئم حضرت عمر (رع) کا ایک قول لیکر آئے ہیں

تمام مسالک کے مفتیان اور انصار عباسی جیسا رذیل ملعون پڑھے

’سانحہ اے پی ایس کے بعد تمام سیاسی اور عسکری قیادت نے ایک چھت تلے جو معاہدہ کیا تھا، وہ کیا ہوا؟‘

bbc.com/urdu/pakistan-…

مؤلف

عاصمہ شیرازی

@asmashirazi

1 - TLP didn't demand French envoy's expulsion, closure of embassy: Mufti Muneeb (Dawn November 1, 2021)

Mufti Muneeb is lying through his teeth ! Sabir Shakir & Chaudhry Ghulam Hussain explain on #AryNews

Ref dailymotion.com/video/x80py1q |

#France #French #TLP #FATF #Pakistan

2 - TLP didn't demand French envoy's expulsion, closure of embassy: Mufti Muneeb (Dawn November 1, 2021)

Mufti Muneeb is lying through his teeth ! Sabir Shakir & Chaudhry Ghulam Hussain explain on #AryNews

Ref dailymotion.com/video/x80py1q |

#France #French #TLP #FATF #Pakistan

پاکستان اور ٹی ٹی پی کے ’مذاکرات‘: پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان اور دیگر شدت پسند تنظیموں سے کب کب معاہدے کیے اور ان کا نتیجہ کیا نکلا؟

bbc.com/urdu/pakistan-…

#TTP #TLP

عامر رانا کے مطابق جب سے کالعدم تنظیم یا اس سے جڑے گروپ متحرک ہوئے ہیں تب سے اب تک ان کے ساتھ تیرہ مرتبہ مذاکرات اور معاہدے ہو چکے ہیں اور تمام ناکام رہے ہیں

bbc.com/urdu/pakistan-…

@AmirRana

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling