#Egypt
#History
اہرام مصر__تاریخ سےچند اوراق
اہرام مصر__5000سال قبل مسیح اور دنیا کی پراسرار ترین جگہ
اہرام مصر__یعنی مصر کےمقبرے (Necropolis) اوروہ بھی ریگستان میں
اہرام مصر__چاند پرقدم، تسخیرخلاء، سمندروں کی گہرائیوں کےغواص اور مریخ کی تسخیر کرنے والے پہلےزمین پر مصر کےرازوں کی
گتھیاں تو سلجھائیں۔
اہرام مصر__کا عمل پیمائش گویا پتھروں کی زبان میں الہامی بیان ھے۔
اہرام مصر__کا سب سے بڑا اور اولین مقبرہ "شی اوپس یا چیوپس" کا ھے جسکی تعمیر میں 50 لاکھ سلیں (Blocks) استعمال ھوئے اور ہر سل کا وزن تین ٹن سے نوے ٹن تک ھے۔
اہرام مصر__انتہائی ترقی یافتہ سائنسی
تخیلات کا مظہر جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے بھی ہزاروں سال قبل پوری دنیا پر غالب تھی۔
اہرام مصر__کی دیواروں پر رقم پوری ھونے والی پیش گوئیاں اس بات کا مظہر ہیں کہ اہرام کے معمار کائنات کے سربستہ رازوں سے واقف تھے۔
اہرام مصر__کے معمار اعلیٰ ترین Advanced Mathematics اور
ٹرگنومیٹری کا مکمل ادراک رکھتے تھے۔
اہرام مصر__کے معمار جغرافیے اور نجوم فلکیات کے حیرت انگیز علم کے ماہر تھے۔
اہرام مصر__کے سو سو ٹن وزنی سل اس مہارت سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں کہ ایک عام بزنس کارڈ بھی اس میں سے نہیں جا سکتا۔
اہرام مصر__کے ٹنوں وزنی پتھر صحرائی راستے سے لانا، انہیں
انتہائی بلندی پر بغیر مشینوں کے پہنچانا، مہارت سے جوڑنا، ریاضی کے اصول، جغرافیائی مہارت، دیواروں پر کندہ تحریریں، سلوں پر نقش کاری، عظیم سنگی ذخیرہ، بلاکس کو کاٹنے کے اوزار، زرائع نقل وحرکت،
سب چیزیں جدید سائنس کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے کافی ہیں جو نیلے آسمان تلے
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.