#Egypt
#History
اہرام مصر__تاریخ سےچند اوراق
اہرام مصر__5000سال قبل مسیح اور دنیا کی پراسرار ترین جگہ
اہرام مصر__یعنی مصر کےمقبرے (Necropolis) اوروہ بھی ریگستان میں
اہرام مصر__چاند پرقدم، تسخیرخلاء، سمندروں کی گہرائیوں کےغواص اور مریخ کی تسخیر کرنے والے پہلےزمین پر مصر کےرازوں کی
گتھیاں تو سلجھائیں۔
اہرام مصر__کا عمل پیمائش گویا پتھروں کی زبان میں الہامی بیان ھے۔
اہرام مصر__کا سب سے بڑا اور اولین مقبرہ "شی اوپس یا چیوپس" کا ھے جسکی تعمیر میں 50 لاکھ سلیں (Blocks) استعمال ھوئے اور ہر سل کا وزن تین ٹن سے نوے ٹن تک ھے۔
اہرام مصر__انتہائی ترقی یافتہ سائنسی
تخیلات کا مظہر جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے بھی ہزاروں سال قبل پوری دنیا پر غالب تھی۔
اہرام مصر__کی دیواروں پر رقم پوری ھونے والی پیش گوئیاں اس بات کا مظہر ہیں کہ اہرام کے معمار کائنات کے سربستہ رازوں سے واقف تھے۔
اہرام مصر__کے معمار اعلیٰ ترین Advanced Mathematics اور
ٹرگنومیٹری کا مکمل ادراک رکھتے تھے۔
اہرام مصر__کے معمار جغرافیے اور نجوم فلکیات کے حیرت انگیز علم کے ماہر تھے۔
اہرام مصر__کے سو سو ٹن وزنی سل اس مہارت سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں کہ ایک عام بزنس کارڈ بھی اس میں سے نہیں جا سکتا۔
اہرام مصر__کے ٹنوں وزنی پتھر صحرائی راستے سے لانا، انہیں
انتہائی بلندی پر بغیر مشینوں کے پہنچانا، مہارت سے جوڑنا، ریاضی کے اصول، جغرافیائی مہارت، دیواروں پر کندہ تحریریں، سلوں پر نقش کاری، عظیم سنگی ذخیرہ، بلاکس کو کاٹنے کے اوزار، زرائع نقل وحرکت،
 سب چیزیں جدید سائنس کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے کافی ہیں جو نیلے آسمان تلے
اپنے پیروں پر پورے رعب سے ہزاروں سال سے کھڑے سائنسدانوں کو منہ چڑا رھے ہیں۔

@threadreaderapp Unroll it pls.
#ancient
#pyramid
#Egyptology
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

Jul 22
#لاھورنامہ
#Heritage
#Sikhs
#ਪੰਜਾਬ
سردارجوالاسنگھ حویلی (پڈھانہ لاھور، پنجاب)
Sardar Jwala Singh Haveli (Padhana, #Pakistan)
نانک شاہی چھوٹی اینٹ سےتعمیرشدہ جوالا سنگھ حویلی کےکھنڈرات لاھور کےمضافات میں پاک-بھارت سرحد پر واقع پڈھانہ نامی گاؤں میں ایک ایکڑ رقبےپر اپنےپر پھیلانےہیں

Image
Image
Image
300سالہ پرانایہ مینشن پدھانہ سکھ سرداروں کےفخر اور جٹ برادری کےسپوت سردار جوالاسنگھ سندھو کی یادگارھےجو جٹ پنجاب کے قدیم ترین سرداروں میں سے ایک تھا۔
حویلی کا راستہ تھوڑامشکل ھے۔
حویلی اپنے وقتوں میں رہائشی کوارٹرز کا ایک کمپلیکس اورمجسٹریٹ کی عدالت ھوا کرتی تھی۔
حویلی کافن تعمیر


Image
Image
Image
Image
اور ڈیزائن مغل اور سکھوں سے متاثر ھے۔ اندازہ کریں کہ حویلی کے تین منزلہ ڈھانچےکے اندر کچھ جگہیں ملبے کے "Dump Yard" کے طور پر استعمال ھو رہی ہیں۔. اینٹوں سےبنی عمارتیں کثیرالمنزلہ عمارت کوسمیٹے ھوئے ھے۔
جوالا سنگھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کا قابل اعتماد ساتھی اور رشتے میں سالا تھا یعنی


Image
Image
Image
Image
Read 7 tweets
Jul 19
#HistoryBuff
#Geology
ایمپوننگ (Mponeng)
دنیا کی سب سےگہری سونے کی کان (گوتنگ جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ)
World's Deepest Gold Mine (City Gauteng Johannesburg, South Africa)
ایمپوننگ__جنوبی افریقہ میں سونے کےذخائر سے بھری ایک سرنگ
سرنگوں کےبارے میں یہ خیال کیاجاتا ھےکہ یہ خام ڈھانچے
Image
Image
لکڑی کے شہتیروں سے بنی ھوں گی اور گیس کی لالٹینوں سے روشن ھوں گے لیکن گوتنگ میں واقع ایمپوننگ سرنگ چندھیا دینے والی چمک اوڑھے ھے۔
ایمپوننگ دنیاکاسب سے گہرا زیرزمین لیول شافت ھے جس کی گہرائی ڈیٹم سے3891 میٹر اور سطح سمندر سے2062 میٹرنیچےھے۔ کان کی کہانی 1986میں شروع ھوئی۔
ایمپوننگ
Image
Image
جس کے زیرزمین elevators کی لمبائی چار برس خلیفہ (دبئی) سے زیادہ ھے اور دیواریں مضبوط کنکریٹ سے بنی ھوئی ہیں۔
ایمپونینگ سونے کی کان کی عمودی گہرائی 2.5 میل سے زیادہ ھے۔ کان کے سب سے نچلے حصے تک پیدل سفر کیاجاتا ھے جس میں نیچے کا سفر مکمل ہونے میں ایک گھنٹے سےزیادہ کا وقت لگتا ھے۔

Image
Image
Image
Read 6 tweets
Jul 12
#HistoryBuff
#Mughal
#architecture
ادھورےخواب____
تاج محل،بادشاہی مسجد، ہرن مینار
مغل بادشاہوں کےوہ نادر،تعمیراتی سچےخواب ہیں جن کاحقیقت کاروپ لینےکی دیرتھی کہ وہ دنیاکےصف اول کےعجوبہ بن گئے۔
مگرمغل عہدکےشہنشاہوں کی چند ایسی خواہشات بھی ہیں جوخواب سےحقیقت تک کاسفرنہ کرسکیں۔
جیسے؛


Image
Image
Image
Image
- سیاہ سنگ مرمری تاج محل (Black Marble Taj Mahal)
عمارتوں کےدلدادہ بادشاہ اور دنیاکےصف اول کے عجوبہ "تاج محل" کے خالق شاہجہاں نےاپنی دوسری بیگم ممتاز محل کے اعزاز میں آگرہ میں ہی تاج محل کےمتوازی "سیاہ تاج محل" تعمیر کرنےکامنصوبہ بنایالیکن صرف تعمیراتی لاگت اوراسی کےبیٹے اورنگزیب


Image
Image
Image
Image
کی مخالفت کی وجہ سے یہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔
- ھمایوں کا وسیع مقبرہ (Humayun's Mausoleum Expansion)
مغل شہنشاہ ھمایوں نے اپنے ہی تعمیر کردہ مقبرے سے زیادہ وسیع مقبرہ بنانے کا پلان کیا مگر ادھورے تعمیراتی ذرائع کے باعث یہ پلان بھی ادھورا رہ گیا۔

Image
Image
Image
Read 8 tweets
Jul 8
#HistoryMatters
#GeologyPage
ایل پینن ڈی گواتاپے(پینول گواتاپے، کولمبیا)
El Penón de Guatape(Penol Guatepe, #Columbia)
کبھی کبھی زمین کی تشکیل اس قدرحیران کن ھوتی ھےکہ وہ پوری کائنات کی ریڑھ کی ہڈی کی شکل اختیارکرلیتی ھےجیسےماءونٹ ایورسٹ،نیاگرافال وغیرہ
ایسی ہی چٹانی سنگ تراشی کی


Image
Image
Image
Image
ایک ہنگامہ خیز مثال آسمان تک جاتی کولمبیا کی عجیب و غریب سیڑھیاں ہیں جو انسانی مداخلت اور قدرتی خوبصورتی کا ایک دلکش امتزاج ہیں۔
لاکھوں سالوں سے کھڑی چٹان پر سرکاری سفر کا باقائدہ آغاز 1954 میں ھوا۔ اس چٹان کی ایک اھم خصوصیت یہ تھی کہ اس میں اوپر تک ایک عمودی شفاف تھاجس کی وجہ سے

Image
Image
Image
سیڑھیاں بنانےمیں آسانی رہی۔
1954میں دو دوست Ramón اور Pedro نے اس چٹان کومہم جوئی کیلیے منتخب کیااور وہ اس میں 5 دن میں لاٹھیوں کی مدد سےچڑھنے میں کامیاب بھی ھوئے۔ وہیں سےاس چٹان پرسیڑھیاں بنانےکاخیال ابھرا۔
چٹان کےسب سے اوپر سرےپر سیاحوں کی سہولت کیلئےایک 3منزلہ "Look Out Tower"


Image
Image
Image
Image
Read 6 tweets
Jul 5
#Indolody
#ancient
#HistoryBuff
دیوپریاگ(ڈسٹرکٹ تہری گرھ وال،اترکھنڈ)
Devprayag(District Tehri Garhwal, Uttarkhand)
اترکھنڈ توکیاپورےھندوستان میں ھندوؤں کی یاتراکا، زیارت کامقدس ترین مقام جہاں 5پریاگ ملتےہیں:دیوپریاگ، وشنوپریاگ، ننداپریاگ، کرناپریاگ اور رودرپریاگ۔ انہیں پنج-پریاگ


Image
Image
Image
Image
بھی کہاجاتا ھے۔
ان میں سب سےاھم "دیوپریاگ" ھےجس کالفظی مطلب ھے "پوتر سنگم" (Sacred Confluence) کیونکہ یہ وہ جگہ ھےجہاں ھندوؤں کے دو قابل احترام اور مذہبی دریا الکنندا (Alkananda) اور بھاگیرتھی (Bhagirthi) مل کرمقدس گنگا (Ganga River)کی شکل میں بہتےہیں۔
ھندؤ صحیفوں کے مطابق یہی وہ

Image
Image
Image
جگہ ھے جہاں یہ دونوں افسانوی دریا مل کر مقدس گنگا میں گرتےہیں۔
دیوپریاگ ہی وہ جگہ ھےجہاں الکنندا ندی کاآخری سنگم ھےاور اسی جگہ پر 10،000ہزار سال قبل رگوناتھ مندر (Raghunath Temple)بھی تعمیرکیاگیاتھا۔
ھندوصحیفوں کےمطابق، بھگوان رام اور ان کےوالد بادشاہ دشرتھ نےیہاں تپسیا (Penance)

Image
Image
Image
Read 6 tweets
Jun 28
#BuddhistHeritage
#Buddhism
#HistoryBuff
یوگینگ گروٹوز/گوفا (ڈٹونگ، چین)
Yungang Grottoes/Caves (Datong, #China)
یوگینگ غار--پانچویں اورچھٹی صدی عیسوی کے بدھ مت کےزبردست اورصفائی اورمہارت سےتراشےان گنت غار اور انہی غاروں سےتراشیدہ بدھ مجسمے جوچٹانی طرزتعمیر کی سب سےکمال مثال ہیں۔


Image
Image
Image
Image
شمالی چین میں واقع شاہراہ ریشم کے ساتھ ساتھ پھیلے یہ252 غاروں میں تراشے 51,000 مجسمے 460 عیسوی میں بنانے شروع کیے گئے اور 60 سال کے طویل عرصے میں بدھ مت کے نقش و نگار کا یہ قدیم عجوبہ مکمل ھوا۔
چٹانی طرزتعمیر کےیہ مجسمے یوبانی، ھندوستانی اور ایرانی اثرات سے بنائےگئےہیں۔
یوگینگ کے


Image
Image
Image
Image
کے خراب موسم کے باوجود آج بھی مجسمے اپنی اصلی حالت برقرار رکھے ھوئے ہیں تو یہ اس بات کا مظہر ھے کہ غاروں بہت مضبوط اور گہرے ہیں۔
کئی غار لکڑی کے ڈھانچوں سے بھی ڈھکے ھوئے ہیں۔ ان غاروں تک بدھ مندر اور جھیل سے گزر کر آنا پڑتا ھے۔
مندروں کے اندر بھی خوبصورت فریسکو، تصویر کشی،


Image
Image
Image
Image
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(