ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Apr 10, 2022, 6 tweets

تاریخ آکسفورڈ (Oxford History)__800ء
شہر یا جامعہ؟
شہر بھی جامعہ بھی بلکہ خانقاہ بھی
آکسفورڈ نام ھے ایک خانقاہ سےورلڈ نمبرون جامعہ بننےکےسفرکا
آکسفورڈ یونیورسٹی مذہبی اورسیاسی سرگرمیوں کا اکھاڑہ تھی۔ برطانیہ کےشہر لندن سے56 میل کی دوری پرواقع آکسفورڈ برطانوی شہر
#British
#History

اور اس میں واقع یونیورسٹی جسے شہر کی مناسبت سے ہی آکسفورڈ نام دیا گیا۔
آٹھویں صدی میں ایک خانقاہ سے منسلک سینٹ وائیڈ کا کلیسا آکسفورڈ میں بنایا گیا۔مٹی کے برتن، بُنائی اور ٹیننگ ابتدائی آکسفورڈ کے اصل کاروبار تھے تاھم علماء کے علاؤہ زمیندار، پتھر بنانے والے، کاغذ بنانے والے، کتاب

ساز، کاتب، پرنٹرز، درزی اور موچی بنانے والے بھی یہاں آنا شروع ھوئے۔
جامعہ کا باقاعدہ قیام 1096ء میں عمل میں لایا گیا۔ 12رہویں صدی میں علماء اور عوام کی لڑائی، خونریزی سے عدالت کو قانونی پیچیدگیوں کاسامنا کرنا پڑا اور یہی جامعہ کے عروج کا دور تھا۔
1530میں مذہبی بغاوت اور خانہ جنگی

سے خانقاہ کے کانونٹس (Convents) تباہ ھو گئے۔
 آکسفورڈ مذہبی اور سیاسی تنازعات کا شکار رہی، لائبریریز توری گئیں، کتابیں بیچی گئیں اور تباہ کی گئیں۔
1642-49 میں برطانوی سول وار کے دوران اسکی reformation کی گئی۔
18رویں صدی میں Popsاور سیاسی جھگڑوں میں آکسفورڈ نےنمایاں کردار ادا کیا۔

1586 میں یونیورسٹی کو کتابیں چھاپنے کا استحقاق دیا گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اب دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی پریس ھے۔
آکسفورڈ کے پاس حیران کن طلباء کی فہرست ھے جن میں 58 نوبل پرائز ونر (جنہوں نے جامعہ سے پڑھا یا پڑھایا), 27 برطانوی وزرائے اعظم اور بےشمار ادبی و فنون لطیفہ کی اھم

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling