ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Oct 26, 2022, 7 tweets

#Indology
#England
#RoyalFamily
"کوہ نور ہیرا"
Koh-i-Noor Apple
مغلوں کےتاج کافخر،سکھوں کی مالا کاگوہر نایاب بیضوی(مانند انڈہ)ہیراجسکا 1304ءمیں وزن 186قیراط تھا, برطانیہ کےتاج کی چوٹی تک کیسےپہنچا؟
ریاست حیدرآباد(بھارت)کی گولکنڈہ مائن (Golkonda Mine)سےدریافت ھونےوالا کوہ نورہیرا

جس کی آج قیمت 12B$ ھے، جنوبی ایشیاء ( South Asia) کی 1400 سالہ طویل تاریخ کاعکاس ھے، غم ماز ھے۔
کوہ نور برطانوی سامراجی (Colonialism), غیر ملکی قبضے، جنگوں، قتل و غارت، ہماری حماقتوں اور بزدلی کی یاد دلاتا ھےاور ان گنت سوالات کوجنم دیتاھے۔
6 مئی2023 کوجس تاج نےرسم تاجپوشی کےسلسلے

میں برطانیہ کی ہزاروں سالہ شہنشاہیت کے امین ملکہ Camilla Parker اور بادشاہ چارلس کے سر پر سجایا جانا ھے اس میں جڑا "کوہ نور ہیرا" ہمیں ایک تلخ اور تکلیف دہ ماضی کی یاد دلاتاھے۔
فارسی زبان کے لفظ "کوہ نور" جس کےمعانی ہیں "روشنی کا مینار" (Mountain of Light), دنیا کاسب سےبڑاہیراھے۔

آج اسکا وزن تقریبا 106 قیراط یعنی 26 گرام ھے۔ 
کوہ نور ڈائمنڈ کٹ دراصل 2800 ہیروں ہر مشتمل ھے۔ یہ تین صدیوں تک نہایت متنازع رھا۔
1628میں کوہ نورطاقتور مغل بادشاہ شاہ جہان کےمور کی آنکھ کی زینت بنا۔ 1812میں یہ دوبارہ اپنےگھرھندوستان آیااوراسوقت یہ شہنشاہیت کی طاقتور علامت بن گیاجب

اسے 1849 میں برطانیہ نے سکھا شاہی سے خرید لیا۔
کوہ نورکو 1855میں ھندوستان کےآخری سکھ بادشاہ محض10سالہ دلیپ سنگھ (Duleep Singh) نےملکہ وکٹوریہ کودیا۔
اور یہی وہ وقت تھاجب اسکی ملکیت کے دعوے بھی شروع ھوگئےکہ؛ کیسے10سالہ دلیپ سنگھ سےیہ ہیراحاصل کیاگیا؟ کیایہ ہیرادلیپ سنگھ کی ماں جند

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling