#Architecture
#archives
براڈوے ٹاور (قصبہ براڈوے، انگلینڈ)
Broadway Tower Town Broadway, (#England)__18th C
اٹھارویں صدی کے اوآخر کی ایک سمارٹ مگر جاذب نظر حماقت
انگریز بھی مغلوں سے کم احمق نہ تھے.
قصبہ براڈوے کےسبزہ زار میں تنہا کھڑا براڈوے ٹاور جواکثر "Fish Tower" بھی کہلاتاھے،
ٹاور کو لیڈی کوونٹری (Lady Coventry/ 1733-1760) میں فش ہل پر ماہر تعمیرات "Lancelot Capability Brown" نےبنایا۔
ٹاور62 فٹ اونچاھے اور 16 کاؤنٹیوں میں شاندار نظارے پیش کرتا ھے۔
لیکن ٹاورکیوں بنایا؟
لیڈی کوونٹری لیڈی جوچھٹے ارل جارج ولیمز (Earl George Williams)کی بیوی تھی، نےیہ ٹاور
اس لیے بنایا کہ وہ جاننا چاہتی تھی کہ آیا وہ Croom Courts میں اپنے گھر سے 102 میل لمبے فٹ پاتھ "Cotswold Way" کو دیکھ سکتی ھے۔
اس مقصد کیلئے فش ہل کی ٹاپ پر ایک بیکن (Beacon) روشن کیا گیا۔ اس وجہ سے مرکزی ٹاور کیساتھ ایک "Beacon Tower" کے متبادل نام سے دوسرا ٹاور بھی بنایا گیا۔
ٹاور کوٹس والڈ وے نیشنل ٹریل (Cotswold Way-National Trust) کے راستے پر کھڑا ھے اور پیدل چلنے والوں کے لیے ایک مقبول منزل ھے۔ ٹاور کے ساتھ ہی ایک ہرن کا پارک ھے جہاں آپ آسانی سے ہرن کو کسی بھی موسم میں گھومتے ھوئے دیکھ سکتے ہیں۔
ٹاور کا بنیادی تخلیق کار براءون تھا مگر اس کی موت ھو
جانے سے ٹاور کا ڈیزائن اور آرائش جیمز وائٹ نے مکمل کی۔
ٹاور کا ڈیزائن عجیب ھے۔ بالکونی کی کھڑکیوں کے ساتھ ایک پتلا، قلعہ دار ٹاور بنایا گیا جس پر عجیب و غریب نقش و نگار ہیں۔ 1877 میں ٹاور قدرے متاثر بھی ھوا۔
یہ ٹاور شروع دن سے ہی رہائش گاہ کے طور پر نہیں تھا۔
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.