ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Jun 7, 2023, 5 tweets

#ancient
#architecture
#Archaeology
#Turkiye
وادی فریجیان(اناطولیہ، ترکیہ)
Frygian Valley/Frig Vadisi(Anatolia, Turkiye)
چٹانی طرزتعمیر (Rock Cut Art) کاشاہکارایک جادوئی وادی
جوبےشمارافسانوی کہانیوں کاعنوان رہی۔
وادی درحقیقت 12رویں صدی قبل مسیح میں بلقان سےاناطولیہ ہجرت کرنےوالوں

کے ایک گروہ پر مشتمل تھی۔
3000 سال قبل کی ایک بہت بڑی تہذیب اور ایک شاندار جغرافیہ جس کی باقیات آج بھی اناطولیہ اور ایجیئن علاقوں میں موجود ہیں
یہ خطہ ماؤنٹ ترکمین کی طرف سےآنے والی آتش فشاں راکھ سےڈھکا ھوا تھا۔ وادی شہر Afyoneskişehir-Kütahya کے درمیان واقع ھے۔
فریجیئن__ایک قدیم

انڈو_یورپیئن لوگوں کا گروپ جو بعد میں حملہ آوروں اور اناطولیہ کے دوسرے حکمرانوں کی ثقافت میں شامل ھو گیا۔
ھو سکتا ھے کہ وہ غاروں میں سوتےھوں۔ یہ گروپ 3000 سال پہلے اسی جگہ پر رہتا تھا جنہوں نے پتھروں میں مکانات، قلعے اور یادگاریں تراشی تھیں۔ آتش فشاں ٹف چٹان (Tuff Rock) پرھوا اور

پانی کی قوتوں نے اس کی چٹانوں اور پریوں کی چمنیوں کی شاندار زمین کی تزئین کی شکل دی جو اکثر Cappadocia سےملتی جلتی ھے۔ فریجیئن یونانی سے ملتی جلتی ایک زبان بولتےتھے۔
یونانی مورخین کیمطابق تقریباً 1200قبل مسیح میں، ہیٹی سلطنت کے خاتمے پرفریجیان تھریس سے اناطولیہ کی طرف ہجرت کرگئے۔

8ویں صدی قبل مسیح تک فریجیئن سلطنت ابھری جس کادارالحکومت گورڈین میں تھا۔فریجیئن سلطنت نےاپنےمشہوربادشاہ مڈاس کےساتھ اپنےعروج کادن دیکھا۔
اس علاقےمیں سیاحوں کی تعدادزیادہ نہیں لیکن یہ سیاحوں کیلئےاب بھی اچھوتاھے۔یہ ان نایاب جگہوں میں سےایک ھے۔
@threadreaderapp compile it.
#History

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling