حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
حصہ اول - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
حصہ دوم - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
حصہ سوم - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
حصہ چہارم - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
حصہ پنجم - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
حصہ ششم - @Shehzad89 سے بات کرتے ہوئے #سید_ابو_الاعلی_مودودی #جماعت_اسلامی کی گمراہی و خارجیت، تکفیر و بدعت پر جو کچھ کہا وہ ان مستند و معتبر تصانیف سے تھا جو بہت ہی مستند و جید علمائے کرام نے تحریر کی ہیں
جن تصانیف میں پاکستان کے موجودہ مسائل کی وجوہات کی جڑ بنیاد بتائی گئی ہیں ان میں معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کی تصانیف کا مطالعہ نیز شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوبات کے مطالعہ از حد ضروری ہے تاکہ خواتین و حضرات کج بحثی کے بجائے اور آٹو پر جانے کے بجائے پہلے سمجھ لیں @Shehzad89
جن تصانیف کو پڑھ کر میں نے اپنا مؤقف @Shehzad89 صاحب پر واضح کیا اس میں علامہ اقبال کے شاگرد شیخ محمد اکرام کی تصانیف اور اسکے علاوہ تاریخ طبری، الکامل فی التاریخ از ابن الاثیر، مقدمہ و تاریخ ابن خلدون، البدایہ والنہایہ از ابن حافظ ابن کثیر ہیں
۲ - جن تصانیف کو پڑھ کر میں نے اپنا مؤقف @Shehzad89 صاحب پر واضح کیا ان تصانیف کا پڑھنا از حد اس لیے ضروری ہے کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں ان میں تمام مغل حکمرانوں کی تزک اور سلاطین دور کی یہ تصانیف ہیں ۔ طبقات ابن سعد اور اسد الغابہ ضرور پڑھیں
To understand the earliest Islamic Conquests following books are must read 👉 The Origins of the Islamic State, or the Kitâb Futûḥ al-Buldân in Arabic translated by Phillip Hitti & Francis Clark Murgotten & in Urdu by Abul Khair Mawdudi (elder brother of JI Founder Mawdudi)
Tārīkh-i Bayhaqī تاریخ بیهقی; "Bayhaqi's History") by Abul-Fazl Bayhaqi on the history of the Ghaznavid Empire translated by C. E. Bosworth | #Turks #Afghanistan #History | A must read book
The Tabakat-i-Nasiri of Minhaj-i-Saraj : A General History Of The Muhammadan Dynasties of Asia Including Hindustan (2 Volumes)
(Translated by Major H G Raverty) (Published 1881)
Tabaqat-i-Akbari (A History of India from the early Musalman Invasion to the Thirty Sixth Year The Reign of Akbar) - by Khwaja Nizam-ud-Din Ahmad Translated by Brajendranath De & Baini Prashad (1936, India) {3 Volumes}
The House of Khilji (The Tarikh-e-Mubarakshahi by Yahya bin Ahmad Sirhindi) Translated by K K Basu (1932 India ) Foreword by Sir Jadunath Sarkar
علاءالدین عطاالملک جوینی کی تصنیف “تاریخ جہاں گشا”
(منگولوں کی تاریخ)
The History Of The World Conqueror
by Ala Ad Din Ata Malik Juvaini
Translated by John Andrew Boyle (1958 USA) #Mongols #Mughals #History
2 Volumes
۱ - برصغیر بالخصوص پاکستان کے مسلمانوں کو شناخت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے اس اہم کتاب کو ضرور پڑھنا 🙏 ریختہ پر موجود ہے
ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر
مؤلف
ڈاکٹر محمد عمر
(ریڈر شعبہ تاریخ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ )
مطبوعہ : ۱۹۷۵ نئی دہلی بھارت
۲ - تہذیب تمدن روایات کیا ہیں اسکو اس بہترین کتاب سے سمجھیں ۔ یہ بھی ریختہ پر موجود ہے
اٹھارویں صدی میں ہندوستانی معاشرت (میر کا عہد)
مؤلف
ڈاکٹر محمد عمر (استاد شعبۂ تاریخ ۔ جامعہ ملیہ اسلامی نئی دہلی)
مطبوعہ ۱۹۷۳ ۔ دہلی بھارت
طبقات ناصری (دو جلدیں)
از
منہاج سراج جوزجانی
مترجم : مولانا غلام رسول مہر
نظر ثانی : پیر حسام الدین راشدی
مطبوعہ : مرکزی اردو بورڈ ۔ لاہور ۱۹۷۵
ہندوستان پر ماورالنہر سے حملے آور ہونے والے مسلمانوں کی اولین تاریخ
دونوں ریختہ پر موجود ہیں ضرور پڑھیں
ایران بعہد ساسانیان ازآرتھرکرسٹنسن ۔
ترجمہ ڈاکٹرمحمد اقبال المعروف #علامہ_اقبال | بہت نایاب اور انتہائی معلوماتی کتاب ہے اور ریختہ پر موجود ہے
ابوالکلام آزاد
مؤلف
شورش کاشمیری (مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸)
ریختہ پر موجود ہے
To understand Culture, Identify & Peaceful Coexistence, read these two :
1 - Influence of Islam on Indian Culture By Dr Tara Chand (Published 1936 Allahabad , India )
2 - Short History of the Indian People by Dr Tara Chand (Published Allahabad, UP India 1934)
A must read book, and a very balanced book rather a summary on Mughal Dynasty by S M Jaffar “The Mughal Empire from Babar to Aurangzeb” (Published 1936 Peshawar) ! S M Jaffar ‘s other Book is “Education in Muslim India” (Published Delhi) @mazdaki
These Three Books by Dr Tariq Rahman are also worth reading rather memorising
1 - Language and Politics in Pakistan (1996/2011)
2 - From Hindi to Urdu: A Social and Political History (2011)
3 - Pakistan's Wars: an Alternative History (2022)
The Mughals of India by Professor Dr Harbans Mukhia (2004) | (My teacher Dr Mubarak Ali suggested this fascinating, informative, accurate & enlightening book)
مذہبی سیاسی تحاریک جو برصغیر میں بپا ہوئیں انکو سمجھنے کے لیے اہلحدیث علماء مرزا حیرت دہلوی، شیخ الکل میاں نذیر حسین دہلوی، محمد حسین بٹالوی (بالخصوص انکے جریدے اشاعتہ السنہ) ضرور پڑھیں تاکہ اورنگزیب کی موت کے بعد سے ۱۸۵۷ تک کے مذہبی ، سیاسی ، معاشی، سماجی حالات سمجھ سکیں
سیاسیات ، مذہبیات ، اور تورایخ کیساتھ کیساتھ جمالیاتی تصانیف بھی ضرور مطالعہ کریں یعنی ۱ - حافظ شیرازی، ۲ عمر خیام ، ۳َ - سعدی شیرازی کو بھی پڑھیں تاکہ روح معطر ہوکر رہ جائے
1 - To understand Espionage & Spies , following books are suggested , these are classics of yesteryears
2 - To understand Espionage & Spies , following books are suggested , these are classics of yesteryears ! These are all Non-Fiction
Fascinating books by Indian Scholar Professor Abraham Eraly
منتخب التواریخ از ملا عبدالقادر بدایونی
تاریخ ہندوستان از مولوی محمد ذکاء اللہ دہلوی (دس جلدیں)
خزائن الفتوح از امیر خسرو دہلوی (خلجی سلطنت کا احوال)
تاریخ اودھ از حکیم نجم الغنی کانپوری (۳\ ۴ جلد)
ریختہ پر موجود ہیں ، پڑھیں تاکہ ۱۴ طبق روشن ہوجائیں
مایہ ناز بھارتی مؤرخ عرفان حبیب صاحب کے مؤرخ والد پروفیسر محمد حبیب صاحب کی بہت نایاب تصنیف “غزنی کا سلطان محمود” ۔ غزنویوں کا عروج و زوال
Sultan Mahmud Of Ghaznin
by Professor Muhammad Habib (History/Political Science Aligarh
University, India)
1951
برصغیر اور عرب مؤرخین
مؤلف : خورشید احمد فارق {پروفیسرعربی، دلی یونیورسٹی}
(عربی لٹریچرمیں قدیم ہندوستان طبع اول 1973 دہلی، بھارت) بشکریہ
طبع دوم 1986 کراچی، پاکستان)
ریختہ پر موجود ہے اور بہت معلوماتی کتاب ہے
1 - Sir Jadunath Sarkar’s Books are worth reading , he compiled history on the basis of original Persian Sources & References
2 - Sir Jadunath Sarkar’s Books are worth reading , he compiled history on the basis of original Persian Sources & References
All you want to know about Mughals 👉 The Tarikh-i-Rashidi: A History of the Moghuls of Central Asia by Mirza Muhammad Haidar Dughlat (First Cousin of Babar Ruler of Kashmir) Translated by N. Elias & E Denison Ross (Published in 1895 London) (Suggested to me by Dr Mubarak Ali)
To understand to roots of the mess in the region , read the following
مختلف مکاتب فکر و مسالک و مذاہب پر ۳ اہم تفصیلی و معلوماتی تصانیف
۱ - کتاب الفصل فی الملل والنحل از امام ابن حزم الظاہری الاندلسی
۲ - امام ابو الفتح محمد الشہرستیانی کی کتاب الملل و النحل
۳ - تلبیس ابلیس از علامہ ابن جوزی الحنبلی
واضح ہو کہ ان کے انگریزی ترجمے بھی ہیں
۱ - سچل سرمست کا #سندھی #پنجابی #فارسی اور #اردو کلام ۔ مرتبہ و مترجم مرحوم شفقت تنویر مرزا
۲ - دیوان آشکار
حضرت سچل سرمست کا فارسی مجموعۂ کلام
مترجم و مرتبہ : قاضی علی اکبر درازی
۳ - سائیں بلھے شاھ
مرتبہ و مترجم
جے آر پوری
ٹی آر شنگاری
#مرزا_غالب
۱ “ دیوان غالب”
نسخہ رضا
مرتبہ
کالی داس گپتا رضا
(طبع اوّل ۱۹۸۸ ۔ بمبئ ، بھارت)
۲ - شرح دیوان غالب
مرتبہ و شارح : پروفیسر یوسف سلیم چشتی
مطبوعہ : دہلی ، بھارت ۱۹۹۲
۳ - شرح فارسی غزلیات (دو جلدیں)
بقلم : صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
مطبوعہ دہلی
جن خواتین و حضرات نے مولانا ابوالکلام آزاد کو نہیں پڑھا وہ یہ تین کتابیں ضرور پڑھیں اس میں سے ایک کتاب انکے شاگرد رشید مولانا عبدالزاق ملیح آبادی کی ہے اور باقی مرحوم آزاد صاحب کی اپنی تصانیف ہیں (غبار خاطر اسیری کی حالت میں صرف یادداشت کے زور پر لکھی اور کیا خوب لکھی)
1 - Memoirs of a Bystander - A Life in Diplomacy by Iqbal Akhund
2 - Trial and Error: The Advent and Eclipse of Benazir Bhutto by Iqbal Akhund
The Reign Of Alauddin Khilji (Translated from Ziauddin Barani's Tarikh Firuz Shahi) by A R Fuller & A Khallaque (Published 1960 Calcutta , India)
Comprehensive History Of India : The Delhi Sultanat | The Khaljis (from page 311 to 445) by Mohammad Habib and Khaliq Ahmad Nizami (Total 12 Volumes)
#جوش_ملیح_آبادی
یادوں کی بارات
از
جوش ملیح آبادی
Breaking the Curfew: A Political Journey Through Pakistan by Emma Duncan (1989)
Waiting for Allah: Pakistan's Struggle for Democracy by Christina Lamb (1991)
اور لائن کٹ گئی از کوثر نیازی
پھر مارشل لاء آگیا از پروفیسر غفور احمڈ
تصوف و سلوک پر کچھ اہم تصانیف یہ ہیں
اگر بہت معیاری طنز و مزاح پڑھنا چاہیں کہ جس کو پڑھ کر آپکو نیند میں ہنسی آئے تو مرحوم و مغفور ابن انشاء کی “اردو کی آخری کتاب“ ضرور پڑھیے
۱ - رباعیات عمر خیام مع سوانح عمری
۲ - رباعیات سرمد
۳ - رباعیات حضرت سلطان ابو سعید ابوالخیر
حقوق نسواں
مصنف : مولوی سید ممتاز علی
مطبوعہ : لاہور ۱۸۹۸
برصغیر پاک و ہند کی خواتین کے حقوق پر بہترین اصلاحی و اجتہادی تصنیف archive.org پر موجود ہے
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.