, 8 tweets, 6 min read Read on Twitter
تھریڈ:
آج ہم پیش کریں گے وہ تمام ثبوت کہ کسطرح فیصل واوڈا نے اپنے ڈرائیور کے نام پر 465 ملین روپے کے ڈی ایچ اے میں دو قیمتی کمرشل پلاٹس رکھے۔ فیصل واوڈا کا ڈرائیور شیر نواز خان کون ہے۔ وہ اب کیا کرتا ہے۔ یہ تمام خبریں میڈیا کو دکھانے سے منع کر دیا گیا ہے۔
dailytaqat.com/national/meet-…
بنوں سے تعلق رکھنے والے شیر براز خان نے ہجرت کرکے کراچی کی بھٹائی کالونی میں سکونت اختیار کی۔ انکے پانچ بچوں میں سے سب سے بڑے بیٹے شیر نواز خان نے فیصل واوڈا کے پاس بطور ڈرائیور ملازمت اختیار کی۔
#DailyBusinessWorld
#DBW
#روزنامہ_طاقت
2006 میں یہ ڈرائیور شیر نواز ایک پرائیویٹ بنک کو 465 ملین روپے کے ڈی ایچ اے میں دو قیمتی کمرشل پلاٹس بیچتا ہے۔ (معائدے کی کاپی آپ پڑھ سکتے ہیں)۔
معائدہ فائنل ہونے کے بعد فیصل واوڈا بنک سے رابطہ کرتا ہے اور بنک انتظامیہ کو بتاتا ہے کہ شیر نواز خان اسکا ملازم ہے۔
#روزنامہ_طاقت
اور یہ تمام باتیں بنک انتظامیہ نے تحریری طور پر سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروائی۔ ( بنک انتظامیہ کا جواب پڑھ لیں)۔
اپنے اس دعوے کہ دونوں پلاٹس کا حقیقی مالک واوڈا خود ہے۔ فیصل واوڈا ایک مختار نامہ (power of attorney  ) جمع کراتا ہے۔
#DailyBusinessWorld
#روزنامہ_طاقت
جس میں شیر نواز خان واوڈا کو اسکے behalf پر ان دونوں پلاٹس کے تمام معاملات دیکھ سکتا ہے۔ (مختار نامہ کی کاپی آپ پڑھ سکتے ہیں)۔
#DailyBusinessWorld
#روزنامہ_طاقت
پہلی سٹوری میں ہم نے مکمل ثبوتوں کے ساتھ آپ کو بتایا کہ فیصل واوڈا نےنہ صرف منی لانڈرنگ کاجرم سرزد کیا بلکہ اس نے 9 غیر ملکی قیمتی جائیدادیں خفیہ رکھیں اور کبھی بھی ڈکلئیر نہیں کی۔اسکے علاوہ انہوں نے ٹیکس چوری کی اور آمدن سے زائداثاثے بھی رکھے۔
#DailyBusinessWorld
#روزنامہ_طاقت
آج کی دوسری سٹوری میں مکمل ثبوتوں کے ساتھ ہم نے آپ کو بتایا کہ فیصل واوڈا نے سینکڑوں ملین روپے کی ڈی ایچ اے میں قیمتی جائیدادیں اپنے ڈرائیور کے نام پر بے نامی دار رکھی اور پیسےلیتےوقت خود سامنے آگئے۔پچھلے6 ماہ سے مکمل ثبوتوں کے ساتھ فیصل واوڈا کو ہر چیز پر مکمل سوالنامہ بھیجاگیا۔
لیکن وہ مطمئن تھے اور ان کو شاید گارنٹی دی گئی تھی کہ انکے خلاف کبھی خبر نہیں چھپے گئے اس لیے کسی سوال کا جواب نہ دیا۔ان تمام نا قابل تردید ثبوتوں کے باوجود میڈیا ادارے نے چھ ماہ خبر روکنے کے بعد یہ کہہ کر چھاپنے سے انکار کردیا کہ ان پر دباو ہے۔سوال یہ ہے کہ وہ کس کا دباو تھا؟
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!