, 8 tweets, 2 min read Read on Twitter
تھریڈ:
فیصل واوڈا کی منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری، آمدن سے زائد اثاثے بنانے، غیر ملکی جائیدادیں خفیہ رکھنےکی پہلی قسط بمعہ ثبوتوں کے بعد دوسری قسط اپنےڈرائیور کے نام پر 465 ملین روپےکے پلاٹس کی قسط ثبوتوں کےساتھ چھپ چکی۔اگلی قسط ان دونوں سےزیادہ خطرناک ہے۔اس قسط میں آپ کو بتایا جائےگا۔
کہ وہ کون تھا جس نے فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو پریشرائز کر کے سندھ ہائی کورٹ سے واوڈا کےخلاف دوہری شہریت کی پٹیشن واپس کروائی۔آپ کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ فیصل واوڈا کو اپنی امریکی شہریت اس گارنٹی پر سرنڈر کروائی کہ اس کو الیکشن جتوا یا جائےگا۔
یہ بھی بتایاجائےگا کہ وہ کون تھاجس نے الیکشن کی رات ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کو مکمل نتائج آنے سے پہلے ہی واوڈا کی جیت کی خبرچلوائی۔اگلی قسط میں یہ بھی بتایاجائےگا کہ امریکی ایمبیسی کو کس نےواوڈا کوخصوصی رعایت دینےکاکہا۔امریکہ کےسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ، پاسپورٹ آفس، ایمبیسی نےکیاجواب دیا۔
آپ کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ فیصل واوڈا نے کیاواقعی اپنی امریکی شہریت سرنڈر کر دی ہے۔اگر کر دی ہے تو کب۔واوڈا نے ریٹرننگ آفیسر کو کیا دکھا کہ اپنے کاغذات نامزدگی منظور کروائے۔معلومات سےبھرپور اور مکمل ثبوتوں کےساتھ اگلی قسط کاانتظار کریں صرف چند دنوں میں یہ حقائق سامنے لائیں گے۔
نام نہاد آزاد میڈیا اب تمام خبروں کو دبانا چاہتا ہے اور تمام تر کرپشن کے خلاف جہاد کرنے والے اینکر حضرات نے اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ لیکن موجودہ دور میں سوشل میڈیا ہی عوام کی آنکھیں ہیں۔ عوام کو سچائی سے کبھی محروم نہیں کیا جا سکتا۔ حقائق چھپانا آجکل کے دور میں نا ممکن ہے۔
یہ بات خبریں روکنے والوں کو بھی ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ میڈیا غلام ہو سکتا ہے سوشل میڈیا نہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ میڈیا اور اسکے نام نہاد اینکر حضرات اپنی آزادی ثابت کرنے کے لیے واوڈا سے ان تمام الزامات بارے سوال کرتے لیکن انہوں نے عوام کے سامنے ثابت کیا کہ وہ واقعی غلام ہیں۔
اب پاکستانی عوامل سامنے یہ عیاں ہو گیا ہے کہ پاکستان کا میڈیا بالکل غلام ہے۔ وہ اپنی مرضی سے صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آزادانہ طور پر ایک خبر نہیں چھاپ سکتا۔ اور اگر زیادہ عرصے تک میڈیا کی یہی روش رہی تو وہ اپنی کریڈیبلٹی بالکل ختم کر بیٹھیں گے۔ اس لیے ان کو سوچنا چاہیے۔
پورے 6 دن گزر گئے واوڈا کے خلاف لندن پراپرٹیز والی خبر کو چھپےجبکہ 2 دن ہوگئے ہیں ڈرائیو کےنام پرڈی ایچ اے کے پلاٹس والی خبر کوچھپے نہ کسی میڈیا نےہمت دکھائی اس بارے خبر چلانے کی نہ کسی اینکر نےجرات دکھائی واوڈا سےسوال پوچھنے کی اور نہ ہی واوڈا خودسامنے آیا ان سوالوں کےجواب دینے۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!