, 13 tweets, 6 min read Read on Twitter
تھریڈ:
فیصل واوڈا کی لندن میں منی لانڈرنگ کےذریعےجائیدادیں خریدنےاور انکوخفیہ رکھنےکی خبرکےبعد تمام لوگ ثبوت مانگ رہےتھے۔انکی ڈیمانڈ پرتمام پراپرٹیز کی historical ownership حاضر ہے۔
نوٹ اگرکسی جہادی اینکرکو ان کاغذات کی ضرورت پڑے تو وہ تصدیق شدہ مکمل کاغذات کےلیے رابطہ کرسکتےہیں۔
Title No. NGL 382324, Flat 368, Park West, Edgware Road, London W2 2QS۔
واوڈا نے یہ فلیٹ 26 ستمبر 2007 کو خریدہ۔ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ پاونڈ ہے۔ پاکستانی روپوں میں کیا قیمت بنتی ہے آپ خود اندازہ لگا لیں۔
Title No. NGL 400830, Flat 489, Park West, Edgware Road, London, W2 2QS
واوڈا نے یہ فلیٹ 5 مارچ 2008 میں خریدہ۔ ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ 18 ہزار پاونڈ ہے۔ پاکستانی کرنسی میں اسکی قیمت کا اندازہ آپ خود لگائیں۔
Title No. NGL 371378, Flat 567, Park West, Edgware Road, London, W22RA
واوڈا نے یہ فلیٹ 25 ستمبر 2007 میں خریدہ۔ یہ فلیٹ بھی ایجوئر روڈ پر موجود ہے جسکی موجودہ قیمت 4 لاکھ 84 ہزار پاونڈ ہے۔
Title No. NGL 946951, 9 Water Gardens, Stanmore HA73 Q1
سٹینمور کے علاقے میں موجود اس گھر کی موجودہ قیمت 1.12 ملین پاونڈ سے زائد ہے۔ پاکستانی روپے میں اسکی قیمت کا آپ خود اندازہ لگا لیں۔
#روزنامہ_طاقت
Title No. NGL 403293, Flat 466, Park West, Edgware Road, London W2 2QU
ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ واوڈا نے 23 جولائی 2007 میں خریدہ۔ اسکی موجودہ قیمت تقریبا 5 لاکھ پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت
Title No. NGL 947677, 118 The Water Gardens London, W2 2DD

دی واٹر گارڈنز میں واوڈا کے اس گھر کی موجودہ مالیت 1.35 ملین پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت
Title No. NGL 773727, Flat 24, Stourcliffe Close, Stourcliffe Street, London W1H 5AQ

لندن کےسٹورس کلف ایریا میں واوڈا نے یہ فلیٹ 13 ستمبر 2007 میں خریدا۔ اس فلیٹ کی موجودہ مالیت 1.15 ملین پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت
Title No. NGL 948683, Flat 128 Quadrangle Tower, Cambridge Square, London W2 2PL
کواڈرینگل ٹاور کیمبرج سکوائر کا یہ فلیٹ واوڈا کی ملکیت رہا اسکی موجودہ قیمت تقریبا 1 ملین پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت
Title No. NGL 361763, Flat 603, Park West, Edgware Road, London W2 2RB
ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ بھی واوڈا نے 2007 میں خریدہ۔ اس کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار پاونڈ سے زائد ہے۔

#روزنامہ_طاقت
یہ تو صرف پراپرٹیز کی اونر شپ کے ڈاکومنٹ ہیں۔ اسکے علاوہ بے شمار کاغذات ہیں واوڈا کے حوالے سے۔ جن کے بارے خبریں آنے والے چند دنوں میں #DailyBusinessWorld اور #روزنامہ_طاقت میں چھپیں گی۔ اگر کسی کرپشن کے خلاف جہاد کرنے والے نام نہاد اینکر کو ضرورت ہوں تو وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
6 ماہ تک انکےاثاثوں اور دوسرےمعاملات پرتحقیقات کرکےتمام ڈاکیومنٹ جمع کیےاورہر پوائنٹ پر واوڈا کا موقف لیا گیا۔موقف دیتےوقت وہ مطمئن تھےاورشایدگارنٹی دی گئی کہ کوئی میڈیا گروپ خبر نہیں لگائےگا۔خبررکوانے والے شایدبھول گئےکہ نورانی جیسےلوگوں اورسوشل میڈیا کےہوتے ہوئےخبریں نہیں رکتی۔
پورے 6 مہینے لگائے ایک ایک ڈاکیومنٹ جمع کرنے میں۔تقریبا ہر بات پر اور ہر ڈاکیومنٹ پر واوڈا کا موقف لیا گیا۔لیکن وہ بہت مطمئن تھا کہ اسکے خلاف کبھی خبریں نہیں لگیں گی۔نہ جانے کیوں خبریں رکوانے والے بھول جاتے ہیں کہ آجکل کے دور میں آپ میڈیا کو کنٹرول کر سکتے ہیں سوشل میڈیا کو نہیں۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!