, 7 tweets, 3 min read Read on Twitter
تھریڈ:
کیا آپ جانتے ہیں کہ قوم کو کو ٹیکس ادا کرنےکی تلقین کرنےوالےوزیر اعظم نےخود پچھلے تین سالوں میں کتنا ٹیکس ادا کیااور انکے مجموعی طور پر کتنےاثاثے ہیں۔
300 کنال کے مہنگے گھر،لاہور کے زمان پارک کے گھر،بنی گالہ میں مزید 6 کنال زمین، گرینڈ حیات میں لگژری فلیٹ اور دیگر شہروں۔۔
میں قیمتی زرعی اراضی رکھنےاور سینکڑوں ایکڑ زراعتی رقبہ رکھنے اور بنک اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے موجود ہونے کے باوجود خان صاحب نے 2015 میں صرف 73 ہزار، 2016 میں 1 لاکھ 60 ہزار اور 2017 میں 1 لاکھ 3 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔ جبکہ یہ ہر سال بیرون ملک کے دورے بھی کرتے رہے۔
واضح رہے خان صاحب نے یہ جو ٹیکس ادا کیا ہےاس میں بطور ایم این اے انکی تنخواہ سے کٹنے والا ٹیکس اور بطورکرکٹر انکو ملنے والی پینشن سےکٹنے والا ٹیکس بھی شامل ہے۔ اگر تنخواہ اور پینشن سے کٹنے والی ٹیکس کی رقم نکال دیں تو خود اندازہ لگائیں انہوں نے اپنی جیب سے کتنا ٹیکس ادا کیا ہوگا؟
خان صاحب نے اپنے اثاثوں میں 168 ایکڑ زرعی اراضی ظاہر کی اور یہ بتایا کہ اس سے انکو صرف 23 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی جس پر انہوں نے 3 لاکھ 19 ہزار زرعی ٹیکس ادا کیا۔ کیا کوئی پاکستانی بتا سکتا ہے کہ 168 ایکڑ اراضی کی آمدن 23 لاکھ ممکن ہے۔ کوئی بھی ذی شعور شخص یہ بات نہیں مان سکتا۔
دوسروں کو ٹیکس کی تلقین کرنے اور خود اسقدر شاہانہ انداز میں رہنے والے اور قیمتی جائیدادیں رکھنے کے باوجود صرف ایک لاکھ ٹیکس وہ بھی تنخواہ میں سےادا کرنے والے شخص کے قول و فعل میں زمین آسمان کا تضاد ہے۔سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر ایف بی آر کہاں سوئی ہوئی ہے۔عمران خان پر واضح طور پر۔۔۔
ٹیکس چوری ثابت ہو رہی ہے کیونکہ جتنے اثاثےانہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے ہیں اس حساب سے ٹیکس بہت کم ہے۔ ایف بی آر کو ضرور تحقیقات کرنی چاہیے کہ عمران خان ٹیکس چوری میں ملوث تو نہیں رہے۔کیا ایف بی آر موجودہ وزیراعظم کے اثاثوں اور ٹیکس ریکارڈ کی تحقیقات کرے گی؟
بہت سے لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ٹیکس انکم پر دیا جاتا ہےجائیدادوں یا اثاثوں پر نہیں۔ان سے بس ایک سوال ہےکہ اگر انکی taxable income ہی نہیں تو اتنی بے تحاشا جائیدادیں کہاں سےبنالی؟اوراگر یہ سب وراثتی جائیدادیں ہیں تو کیا خان کی تمام بہنوں کےنام پر بھی اسکےمقابلےآدھی جائیدادیں ہیں؟
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!